12:29 pm
پہلے کون سا گلاس بھرے گا؟ درست جواب تلاش کرنے کا چیلنج

پہلے کون سا گلاس بھرے گا؟ درست جواب تلاش کرنے کا چیلنج

12:29 pm

ہم نے صارفین کی دلچسپی کو دیکھتے ہوئے پہیلیوں کے سلسلے کا آغاز کیا ہے، جن میں قارئین کو کبھی پزل، کبھی میتھس اور کبھی تصاویر میں فرق تلاش کرنے یا گلاس و کپ بھرنے کا چلینج دیا جائے گا۔ویسے تو انٹرنیٹ پر روز ہی پہلیاں شیئر ہوتی ہیں، جن میں سے چند ایک کو منتخب کر کے ہم انہیں آپ کے سامنے پیش کریں گے اور درست جواب تلاش کرنے کا چیلنج دیں‌ گے۔یہ پہیلیاں اتنی آسان اور سادہ نہیں جتنا آپ انہیں سمجھ رہے ہیں کیونکہ درست جواب تلاش کرنے کے
دوران آپ کو‌ پریشانی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔جہاں یہ پہلیاں لوگوں کو کے لیے درد سر بنتی ہیں وہیں ذہین قارئین ان پہیلیوں کو چیلنج کے طور پر قبول کرتے اور پھر درست جواب تلاش کرتے ہیں، بعد ازاں وہ اپنے قریبی دوستوں کو بھی یہی چیلنج دیتے ہیں جس کی وجہ سے یہ وائرل بھی ہوجاتی ہیں۔آج جو پہیلی یا چیلنج آپ کے سامنے پیش کررہے ہیں وہ بظاہر بہت آسان ہے مگر چند ہی لوگ ایک منٹ کے اندر درست جواب تلاش کرسکتے ہیں۔درج ذیل تصویر میں اوپر ایک بوتل اور نیچے ساتھ گلاس ہیں
جن کے ساتھ نالیاں بھی نظر آرہی ہیں، آپ کو یہ بتانا ہے کہ ان میں سے سب سے پہلے کون سا گلاس بھرے گا۔آپ تصویر کو غور سے دیکھیں اور 60 سیکنڈ میں جواب تلاش کر کے بتائیں کہ آپ کے خیال میں سب سے پہلے کون سال گلاس شربت سے بھر جائے گا۔یقینی طور پر آپ بھی تصویر یکھنے کے بعد درست جواب تلاش کرنے کے لیے راستے دیکھ رہے ہوں گے اور خیال ہوگا کہ فلاں نمبر گلاس پہلے بھر جائے گا۔اگر بوتل سے شربت انڈیلا جائے گا تو سب سے پہلے یہ ایک نمبر میں جائے گا جس میں تین اور دوسرے نمبر کے گلاس کی طرف راستے جارہے ہیں۔ ایک بات تو طے ہے کہ چار یا تین نمبر گلاس ہی بھر سکتا ہے۔تین نمبر نالی نیچے تو ہے
مگر بعض صارفین یہ سمجھے رہے ہیں کہ شربت اُس میں بھر جائے گا البتہ ایسا نہیں ہے کیونکہ 6 نمبر گلاس کی طرف بھی ایک نالی جارہی ہے جبکہ ساتویں گلاس کی طرف جانے والا راستہ بند ہے۔اسی طرح اگر آپ دیکھیں تو ایک نمبر سے دو اور پھر چار نمبر کی طرف راستہ جارہا ہے، دو نمبر کا راستہ اوپر ہے تو جو بھی شربت گلاس میں انڈیلا جائے گا وہ تین نمبر میں چلا جائے گا۔اگر تین نمبر گلاس کے بھرنے کی بات کی جائے تو اس میں سے شربت نکل کر 6 نمبر راستے پر جاسکتا ہے جس سے گلاس بھرنے میں دیر ہوسکتی ہے ، اسی طرح چار نمبر گلاس بھی تھوڑی دیر میں بھر سکتا ہے۔اگر پہلے بھرنے کی بات کی جائے تو اونچائی کے
اعتبار سے چار نمبر گلاس بعد میں بھرے گا اور تین نمبر پہلے بھر جائے گا۔ بقیہ گلاسوں کی طرف جانے والے راستے بند ہیں جنہیں سرخ دائروں سے واضح کیا گیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

مالی بحران ۔۔۔۔ملازمین کیلئے بڑی پریشانی۔۔۔حکومت نے پنشن روک لی

مالی بحران ۔۔۔۔ملازمین کیلئے بڑی پریشانی۔۔۔حکومت نے پنشن روک لی

 کیلبری کوئین کی تقریرکبھی خوشی کبھی غم کابہترین امتزاج تھی، جیت کی بھڑکیں اوردھاندلی کاروناایک ساتھ جاری ہے۔شہباز گل

کیلبری کوئین کی تقریرکبھی خوشی کبھی غم کابہترین امتزاج تھی، جیت کی بھڑکیں اوردھاندلی کاروناایک ساتھ جاری ہے۔شہباز گل

پاکستان کا بھارت سے سرخ مٹی کےپتھر درآمد کرنےکا فیصلہ

پاکستان کا بھارت سے سرخ مٹی کےپتھر درآمد کرنےکا فیصلہ

این سی اوسی کاملک بھرمیں کوروناکی صورتحال پرغور، 15مارچ سےان ڈورشادی تقریبات کی اجازت کافیصلہ

این سی اوسی کاملک بھرمیں کوروناکی صورتحال پرغور، 15مارچ سےان ڈورشادی تقریبات کی اجازت کافیصلہ

بینک عملے کی جانب سے اکائونٹ ہولڈر کی رقم میں غبن کا انکشاف

بینک عملے کی جانب سے اکائونٹ ہولڈر کی رقم میں غبن کا انکشاف

ڈیلی میل نے شہبازشریف اورعمران علی پر منی لانڈرنگ کا الزام نہ لگانے کا اعتراف کر لیا

ڈیلی میل نے شہبازشریف اورعمران علی پر منی لانڈرنگ کا الزام نہ لگانے کا اعتراف کر لیا

اعلیٰ  کارکردگی دکھانے پر محمد رضوان اور فواد عالم کی سنٹرل کنٹریکٹ میں ترقی

اعلیٰ کارکردگی دکھانے پر محمد رضوان اور فواد عالم کی سنٹرل کنٹریکٹ میں ترقی

 چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کے جنرل ندیم رضا کا متحدہ عرب امارات کا دورہ

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کے جنرل ندیم رضا کا متحدہ عرب امارات کا دورہ

بجلی صارفین ایک بارپھراضافےکیلئےہوجائیں تیار۔۔۔۔ نیپرابجلی 92 پیسےمہنگی کرنےکی درخواست پرکل سماعت کرےگا

بجلی صارفین ایک بارپھراضافےکیلئےہوجائیں تیار۔۔۔۔ نیپرابجلی 92 پیسےمہنگی کرنےکی درخواست پرکل سماعت کرےگا

سینیٹ انتخابات کا معاملہ ۔۔۔۔ ریٹرننگ افسر اسلام آباد نےسینیٹ امیدواروں کی فہرست شائع کر دی

سینیٹ انتخابات کا معاملہ ۔۔۔۔ ریٹرننگ افسر اسلام آباد نےسینیٹ امیدواروں کی فہرست شائع کر دی

 پی ایس ایل کاچھٹا سیزن ۔۔۔۔۔ اسلام آباد یونائیٹڈ نے ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ کا فیصلہ کرلیا

پی ایس ایل کاچھٹا سیزن ۔۔۔۔۔ اسلام آباد یونائیٹڈ نے ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ کا فیصلہ کرلیا

 موٹروے پولیس حادثات میں کمی اور سڑک پر سفر کرنے والوں کی جانوں کی حفاظت کر کے اعلیٰ پیشہ وارانہ کارکر دگی کا ثبوت دے رہی ہے۔ مراد سعید

موٹروے پولیس حادثات میں کمی اور سڑک پر سفر کرنے والوں کی جانوں کی حفاظت کر کے اعلیٰ پیشہ وارانہ کارکر دگی کا ثبوت دے رہی ہے۔ مراد سعید

ٍٍڈو میسٹک سیزن 21-2020 کے کامیاب انعقاد پراحسان مانی مسرور

ٍٍڈو میسٹک سیزن 21-2020 کے کامیاب انعقاد پراحسان مانی مسرور

مریم نوازہرروزایک نیاتھیٹرسجاتی ہیںڈسکہ کا الیکشن ایجنسیوں کیساتھ جوڑ دیا ۔ فردوس عاشق اعوان

مریم نوازہرروزایک نیاتھیٹرسجاتی ہیںڈسکہ کا الیکشن ایجنسیوں کیساتھ جوڑ دیا ۔ فردوس عاشق اعوان