05:05 pm
غیر شادی شدہ افراد کو دراصل صنف مخالف میں کس  چیز کی تلاش ہوتی ہے؟ سروے میں دلچسپ انکشاف سامنے آگیا

غیر شادی شدہ افراد کو دراصل صنف مخالف میں کس چیز کی تلاش ہوتی ہے؟ سروے میں دلچسپ انکشاف سامنے آگیا

05:05 pm

کنبرا(ویب ڈیسک) محبت کے متلاشی غیرشادی شدہ مردوخواتین صنف مخالف میں کس چیز کو سب سے زیادہ پسند کرتے ہیں؟ ایک آسٹریلوی ریلیشن شپ ماہر نے اس مشکل ترین سوال کا جواب ایک تحقیقاتی سروے کی صورت میں دے دیا ہے۔ میل آن لائن کے مطابق آسٹریلوی شہر پرتھ کی رہائشی لواینی وارڈ نامی اس ماہر نے 1ہزار غیرشادی شدہ لڑکے لڑکیوں سے یہ سوال کیا اور ان کے جوابات کو نتائج میں بیان کیا ہے جن کے مطابق غیرشادی شدہ مرد شخصیت کے اعتبار سے خواتین میں
پہلے نمبر پر ایمانداری، دوسرے نمبر پر اعتماد، تیسرے نمبر پر کھلنڈرا پن، چوتھے نمبر پر مہربان اور شکرگزار ہونا اور پانچویں نمبر پر وفادار ہونا پسند کرتے ہیں۔ شکل و صورت کے اعتبار سے کنوارے مرد خواتین میں بالترتیب آنکھوں، مسکراہٹ، کولہوں، چھاتیوں اور ٹانگوں کو پسند کرتے ہیں۔“اسی طرح غیرشادی شدہ خواتین شخصیت کے اعتبار سے مردوں میں حس مزاح کو سب سے زیادہ پسند کرتی ہیں۔ اس کے بعد بالترتیب وفاداری اور پرکشش ہونا، ایمانداری، ذہانت اور مہربان ہونا
پسند کرتی ہیں۔ شکل و صورت کے اعتبار سے خواتین بالترتیب مردوں کی آنکھوں، مسکراہٹ ، اچھے دانتوں اور قد کو پسند کرتی ہیں۔لواینی وارڈ کا کہنا تھا کہ ”جو چیزیں مردوخواتین کا تعلق خراب کرنے میں کردار ادا کرتی ہیں ان میں جانوروں کو ناپسند کرنا، پہلی ڈیٹ سے قبل کال نہ کرنا، تعلق قائم کرنے میں تیزی کا مظاہرہ کرنا، نامناسب کپڑے پہننا، خراب صحت، سبزی خور ہونا اور کھلے منہ سے چبانا و دیگر شامل ہیں۔“
 

تازہ ترین خبریں

کراچی سے ملتان سمگلنگ کی کوشش ناکام

کراچی سے ملتان سمگلنگ کی کوشش ناکام

 اسرائیل کو تسلیم کرنے کا بیانیہ ملک پر مسلط کرنےکی کوشش کی جارہی ہے، شاہد خاقان عباسی

اسرائیل کو تسلیم کرنے کا بیانیہ ملک پر مسلط کرنےکی کوشش کی جارہی ہے، شاہد خاقان عباسی

 پاکستان کا وفادار اسرائیل کو تسلیم نہیں کرسکتا، نومنتخب امریکی صدرفلسطین اور کشمیریوں کیلئےکردار ادا کریں۔مولانا فضل الرحمان

 پاکستان کا وفادار اسرائیل کو تسلیم نہیں کرسکتا، نومنتخب امریکی صدرفلسطین اور کشمیریوں کیلئےکردار ادا کریں۔مولانا فضل الرحمان

غریب کیسے زندہ رہے؟ پٹرول مہنگے ہونےکے ایک ہی ہفتے بعد عوام کو ایک اورزوردار جھٹکا

غریب کیسے زندہ رہے؟ پٹرول مہنگے ہونےکے ایک ہی ہفتے بعد عوام کو ایک اورزوردار جھٹکا

پنجاب میں بلدیاتی الیکشن کی تاریخ کا اعلان کردیاگیا

پنجاب میں بلدیاتی الیکشن کی تاریخ کا اعلان کردیاگیا

حکومت کو پاور پلانٹ کو گیس سپلائی بند کرنےکا فیصلہ

حکومت کو پاور پلانٹ کو گیس سپلائی بند کرنےکا فیصلہ

این آر او لیگ روزانہ سرکس لگاتی ہے، مراد سعید

این آر او لیگ روزانہ سرکس لگاتی ہے، مراد سعید

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ، شدت 3اعشاریہ 8ریکارڈ 

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ، شدت 3اعشاریہ 8ریکارڈ 

براڈ شیٹ معاملہ: چئیرمین نیب قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کے سامنے طلب

براڈ شیٹ معاملہ: چئیرمین نیب قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کے سامنے طلب

بلوچستان کے تمام معاملات اسٹیبلشمنٹ چلارہی ہے، سردار اختر مینگل

بلوچستان کے تمام معاملات اسٹیبلشمنٹ چلارہی ہے، سردار اختر مینگل

کسی بھی جماعت کو ممنوعہ فنڈنگ کی وجہ سے تحلیل نہیں کیا جاسکتا ، فنڈنگ چاہے جہاں سے بھی ہو ۔ اعتزاز احسن

کسی بھی جماعت کو ممنوعہ فنڈنگ کی وجہ سے تحلیل نہیں کیا جاسکتا ، فنڈنگ چاہے جہاں سے بھی ہو ۔ اعتزاز احسن

بختاور بھٹو زرداری کی شادی کی تاریخ سامنے آگئی

بختاور بھٹو زرداری کی شادی کی تاریخ سامنے آگئی

پاکستان نے یاسین ملک کی قید کےخلاف اقوام متحدہ کوخط لکھ دیا

پاکستان نے یاسین ملک کی قید کےخلاف اقوام متحدہ کوخط لکھ دیا

 اپوزیشن کی بڑی جماعتیں غیر ملکی فنڈنگ لیتی رہی ہیں، فارن فنڈنگ پر اپوزیشن کو ٹف ٹائم دینگے ۔ وزیراعظم عمران خان 

 اپوزیشن کی بڑی جماعتیں غیر ملکی فنڈنگ لیتی رہی ہیں، فارن فنڈنگ پر اپوزیشن کو ٹف ٹائم دینگے ۔ وزیراعظم عمران خان