04:06 pm
گائوں میں یہ خوفناک بھیڑیا کہاں سے آیا ؟ حیران کن خبر

جاپان کے دیہی علاقوں میں انسانوں اور فصلوں کو خونخوار ریچھوں سے بچانے کے لیے خوفناک بھیڑیوں کے دو روبوٹ نصب کردیے گئے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹ کے مطابق ٹاکی کاوا نامی یہ گاؤں جاپان کے شمالی جزیرے ہوکائیڈو میں واقع ہےجہاں گزشتہ ماہ میں مختلف اوقات میں خونخوار ریچھ دیکھے گئے۔ ان ریچھوں نے ناصرف فصلوں کو نقصان پہنچایا بلکہ گاؤں کے لوگ بھی اُس کے شکار ہوئے، اس افسوسناک واقعے کے بعد گاؤں
والوں نے مل کر دو روبوٹ بھیڑیے خریدے ہیں جن کی شکل بہت ہولناک ہے اور ان کی آنکھوں میں سرخ روشنیاں لگی ہیں۔ روبوٹ بھیڑیے کی چار ٹانگیں ہیں جبکہ یہ خوفناک آنکھوں سے روشنی خارج کرکے بھیڑیے کی طرح آواز نکالتا ہے۔ اسے ایک اوتا سائیکی نامی انجینیئر نے تیار کیا ہے جو دو سال میں 70 روبوٹ فروخت کرچکے ہیں۔ گاؤں والوں کی جانب سے یہ اقدام کرنے کے بعد بعد ریچھوں کی آمدورفت کم ہوگئی ہے۔ دوسری جانب مختلف
​​​​​​​ اشاعتی اداروں نے خبر دی ہے کہ گزشتہ پانچ برس میں یہاں ریچھوں کی آمدورفت بڑھ گئی ہے اور رواں سال میں ہی اس گاؤں میں ریچھوں کی جانب سے ایک درجن حملے ریکارڈ کیے گئے ہیں جن میں دو افراد ہلاک ہوئے۔ واضح رہے کہ ان حملوں کے بعد جاپانی حکومتی ادارے حرکت میں آئے اور ستمبر کے آخر میں ایک میٹنگ منعقد کی گئی۔

تازہ ترین خبریں

کراچی سے ملتان سمگلنگ کی کوشش ناکام

کراچی سے ملتان سمگلنگ کی کوشش ناکام

 اسرائیل کو تسلیم کرنے کا بیانیہ ملک پر مسلط کرنےکی کوشش کی جارہی ہے، شاہد خاقان عباسی

 پاکستان کا وفادار اسرائیل کو تسلیم نہیں کرسکتا، نومنتخب امریکی صدرفلسطین اور کشمیریوں کیلئےکردار ادا کریں۔مولانا فضل الرحمان

غریب کیسے زندہ رہے؟ پٹرول مہنگے ہونےکے ایک ہی ہفتے بعد عوام کو ایک اورزوردار جھٹکا

پنجاب میں بلدیاتی الیکشن کی تاریخ کا اعلان کردیاگیا

حکومت کو پاور پلانٹ کو گیس سپلائی بند کرنےکا فیصلہ

این آر او لیگ روزانہ سرکس لگاتی ہے، مراد سعید

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ، شدت 3اعشاریہ 8ریکارڈ 

براڈ شیٹ معاملہ: چئیرمین نیب قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کے سامنے طلب

بلوچستان کے تمام معاملات اسٹیبلشمنٹ چلارہی ہے، سردار اختر مینگل

کسی بھی جماعت کو ممنوعہ فنڈنگ کی وجہ سے تحلیل نہیں کیا جاسکتا ، فنڈنگ چاہے جہاں سے بھی ہو ۔ اعتزاز احسن

بختاور بھٹو زرداری کی شادی کی تاریخ سامنے آگئی

پاکستان نے یاسین ملک کی قید کےخلاف اقوام متحدہ کوخط لکھ دیا

 اپوزیشن کی بڑی جماعتیں غیر ملکی فنڈنگ لیتی رہی ہیں، فارن فنڈنگ پر اپوزیشن کو ٹف ٹائم دینگے ۔ وزیراعظم عمران خان 