12:02 pm
3 دن 14 گھنٹوں میں 7 براعظموں کا سفر طے کر کے اس خاتون نے سب کو حیران کردیا ،یہ مسلمان خاتون کون ہی؟جانیے تفصیل

یواے ای(نیوز ڈیسک)سات براعظموں کا سفر تین دن 14 گھنٹوں میں طے، یو اے ای کی خاتون کا نام گینیز ورلڈ ریکارڈ میں شامل ۔تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات سے تعلق رکھنے والی خاتون 'خولہ الرومیتھی' نے سات براعظموں کا طویل سفر تین دن میں طے کر کے سب کو حیران کردیا ہے ، انہوں نے سات براعظموں کا سفر 3 دن 14 گھنٹے 46 منٹ اور 48 سیکنڈ میں طے کیا اور اتنے کم وقت میں سات براعظموں کا سفر کر کے اپنا نام گینیز بک میں
لکھوا لیا۔اس حوالے سے خولہ نے بتایا کہ یہ ایک مشکل سفر تھا جس کے لئے انہوں نے بہت محنت اور صبر کیا ، انہوں نے کہا کہ اکثر موقعوں پر انکی ہمت جواب دے گئی اور انہوں نے اس سفر کو ترک کرکے گھر واپس جانے کا فیصلہ کیا مگر ان کے گھر والوں اور دوست احباب نے ان کی حاصلہ افزائی کی جس وجہ سے وہ اس مقصد میں کامیاب ہوئیں۔واضح رہے کہ سات براعظموں کا تیز ترین سفر کرنے والی متحدہ عرب امارات کی خاتون نے 208 ممالک کا سفر کیا جبکہ آسٹریلیا کے شہر سڈنی کا سفر کر کے اس دورے کو مکمل کیا۔

تازہ ترین خبریں

کچھ بیرونی قوتیں پاکستان کو غیر مستحکم کرنے اور انتشار پھیلانے کی کوششیں کررہی ہیں، شاہ محمود قریشی

پی ڈی ایم کا لانگ مارچ سے قبل نئی حکمت عملی ۔۔۔۔۔ تحریک عدم اعتماد لانے پر اتفاق ہوگیا

پاک سرزمین پارٹی خیبر سے کراچی تک ظلم کا نظام ختم کرے گی ۔ مصطفی کمال

 پی ڈی ایم سینیٹ الیکشن میں اختلافات کا شکار ہوگی لیکن چاروں صوبوں اور مرکز میں پی ڈی ایم کا ‏اتحاد قوم کیلئے خوشخبری ہے۔مولانا فضل الرحمان

سینیٹ اجلاس سے قبل سندھ میں پی ٹی آئی اتحادیوں کی بیٹھک ۔۔۔۔ ایم کیو ایم نے ظہرانے میں شرکت سے آخری لمحات میں معذرت کر لی

پاکستان تحریک انصاف وہ جماعت ہے جس نے نظام میں شفافیت اور ملک میں کرپشن کے خاتمے کو ایک تحریک کی شکل دی۔شبلی فراز

ہم بھارت کیساتھ اچھے تعلقات چاہتےہیںضروری ہےکہ کشمیرکی پرانی حیثیت بحال کی جائے۔ شیخ رشید احمد

فنون لطیفہ زندگی میں خوشیاں بھرنے کا اہم ذریعہ ہے۔فوزیہ سعید

اسکولز کھولنے کا معاملہ ۔۔ سندھ حکومت اور وفاق ایک مرتبہ پھر آمنے سامنے ۔۔۔ والدین پریشان

مسافروں کیلئے خوشخبری ۔۔۔ پی آئی اے نے کرایوں میں کمی کا اعلان کردیا

سینٹ انتخابات کا معاملہ۔۔۔۔ اپوزیشن جماعتوں کے رابطے تیز پیپلزپارٹی اور جےیوآئی کے درمیان رابطہ

کورونا وائرس کے بعد ایک اور وائرس کی انٹری ۔۔۔ کراچی کےشہریوں میں تشویش کی لہر ڈور گئی

  نیا پاکستان محض نیا ہی نہیں مہنگا بھی ہے، شازیہ مری

مہنگائی کے ستائے عوام کیلئے خوشخبری۔۔۔ حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے کا اعلان کر دیا