03:41 pm
محبت ہو تو ایسی ۔۔۔ شوہر کا 20 سالہ پرانا  خواب پورا کرنے کے لیے خاتون کروڑ پتی بن گئیں

محبت ہو تو ایسی ۔۔۔ شوہر کا 20 سالہ پرانا خواب پورا کرنے کے لیے خاتون کروڑ پتی بن گئیں

03:41 pm

شوہر کی ہر بات ماننا بیوی کا فرض ہوتا ہے مگر ایک خاتون نے شوہر کا 20 سالہ خواب کرنے کی خاطر کروڑ پتی بن کر ایک زبردست مثال قائم کردی۔ بھارت کی شمالی ریاست ہماچل پردیش سے تعلق رکھنے والی خاتون پولیس افسر موہیتا شرما نے اپنے شوہر کی خواہش پوری کرنے کی غرض سے 'کون بنے گا کروڑ پتی' کے بی سی کے سیزن 12 میں حصہ لینے کے لئے کوشش کی اور سوال کا درست جواب دے کر سیزن 12 میں کھیلنے کے لئے ہاٹ سیٹ پر براجمان ہوئیں
۔موہیتا کے مطابق: '' میں نے جب کھیل شروع کیا تو بس یہی خؤاہش دل میں تھی کہ اس کو جیت کر ہی یہاں سے گھر جاؤں، کیونکہ میرے شوہر گذشتہ 20 سال سے کے بی سی میں کھیلنے کی کوشش کرتے رہے مگر ان کا یہ خواب پورا نہ ہوسکا، اور آج جب مجھے یہ موقع ملا ہے تو میں آخری وقت تک اس کو پورا کرنے کی کوشش کروں گی۔ لہٰذا جب میں 1 کروڑ کے سوال پر پہنچی تو کچھ کنفیوز تھی جواب کے حوالے سے اور میرے پاس دو لائف لائنز بھی تھیں لیکن شو ہوسٹ
امیتابھ بچن نے بتایا کہ 7 کروڑ کے سوال پر لائف لائن کا استعمال نہیں کیا جاسکتا ہے تو میں نے 1 کروڑ کے سوال پر ماہرین کے مشورے سے صحیح جواب دیا۔ مجھے افسوس ہے کہ میں امیتابھ بچن سے ہاتھ تو نہ ملا سکی ، لیکن شوہر کا خواب پورا کرنے کی خوشی میرے لئے ناقابلِ بیان ہے۔''موہیتا کے شوہر روشل گرگ انڈیا کے محکمۂ جنگلات میں افسر ہیں اور دونوں اپریل 2019 میں شادی کے بندھن میں بندھے۔روشل کے مطابق: '' موہیتا نے اس شو پر آنے سے 3 ماہ قبل ہی کھیلنے کے لئے تیاریاں شروع کردی تھیں کہ اگر میں نہ جیتی یا اچھی رقم نہ لے کر آئی تو لوگ کیا کہیں گے کہ یہ کیسی آئی پی ایس افسر ہے جس کو کچھ معلوم نہیں ۔

تازہ ترین خبریں

 چیئرمین سینیٹ نامزد ہوتے ہی صادق سنجرانی کے اہم شخصیات سے رابطے شروع

چیئرمین سینیٹ نامزد ہوتے ہی صادق سنجرانی کے اہم شخصیات سے رابطے شروع

نو منتخب اراکین سینیٹ کی حلف برداری کی تاریخ کا اعلان ہوگیا

نو منتخب اراکین سینیٹ کی حلف برداری کی تاریخ کا اعلان ہوگیا

وزیراعظم کا عہدہ اہم نہیں، عمران خان نے بالآخر حتمی فیصلہ کرلیا

وزیراعظم کا عہدہ اہم نہیں، عمران خان نے بالآخر حتمی فیصلہ کرلیا

سینیٹ انتخابات میں شکست ،خاتون رکن قومی اسمبلی وزیر اعظم کے ریڈار پر آگئیں

سینیٹ انتخابات میں شکست ،خاتون رکن قومی اسمبلی وزیر اعظم کے ریڈار پر آگئیں

صادق سنجرانی ہی چیئرمین سینیٹ کیلئے ہمارے امید وار ہوں گے،فواد چوہدری

صادق سنجرانی ہی چیئرمین سینیٹ کیلئے ہمارے امید وار ہوں گے،فواد چوہدری

وزیراعظم کی آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے اہم ملاقات

وزیراعظم کی آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے اہم ملاقات

پی پی ممبر قومی اسمبلی نے قومی اسمبلی میں کھینچ کے رکھ، تان کے رکھ، بوریا بستر باندھ کے رکھ کے نعرے لگا دیے

پی پی ممبر قومی اسمبلی نے قومی اسمبلی میں کھینچ کے رکھ، تان کے رکھ، بوریا بستر باندھ کے رکھ کے نعرے لگا دیے

چند دن انتظارکریں ،حمزہ شہبازنے حکمران جماعت کو مشکل میں ڈال دیا

چند دن انتظارکریں ،حمزہ شہبازنے حکمران جماعت کو مشکل میں ڈال دیا

یوسف رضا گیلانی کی فتح چوربازاری،ڈکیتی اورراہزنی سے جڑی ہے ،فردوس عاشق اعوان

یوسف رضا گیلانی کی فتح چوربازاری،ڈکیتی اورراہزنی سے جڑی ہے ،فردوس عاشق اعوان

وزیراعظم نے قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے کیلئے ایڈوائس صدر کوارسال کردی

وزیراعظم نے قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے کیلئے ایڈوائس صدر کوارسال کردی

بلاول بھٹو اور حمزہ شہباز کا ٹیلی فونک رابطہ

بلاول بھٹو اور حمزہ شہباز کا ٹیلی فونک رابطہ

وزیراعظم کا ہفتے کو قومی اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ لینے کا امکان

وزیراعظم کا ہفتے کو قومی اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ لینے کا امکان

وفاقی وزراءکے الزامات: الیکشن کمیشن نے نوٹس لے لیا

وفاقی وزراءکے الزامات: الیکشن کمیشن نے نوٹس لے لیا

احتساب عدالت : شہباز شریف کی حاضری سےاستثنیٰ کی درخواست منظور

احتساب عدالت : شہباز شریف کی حاضری سےاستثنیٰ کی درخواست منظور