01:47 pm
ایسی جادوئی سڑک جو دن میں بس دو بار ہی نظر آتی ہے ۔۔۔ جانیں یہ کہاں ہے اور یہ غائب کیوں ہو جاتی ہے

ایسی جادوئی سڑک جو دن میں بس دو بار ہی نظر آتی ہے ۔۔۔ جانیں یہ کہاں ہے اور یہ غائب کیوں ہو جاتی ہے

01:47 pm

جب ہم سفر کرتے ہیں تو سڑکوں پر بھی نظر تو ضرور پڑتی ہے اور اکثر ہمیں سڑکوں کی وجہ سے راستے بھی یاد رہ جاتے ہیں کیونکہ یہ سڑکیں سالوں سے ایک جیسی ہی ہوتی ہیں اور اگر بظاہر ان میں کوئی تبدیلی آجائے تو اس کا عکس پھر بھی ذہن میں ہوتا ہی ہے۔ لیکن اگر سڑک غائب ہو جائے تو ۔۔؟ دنیا میں لوگوں کے گم ہونے یا چیزوں کے غآئب ہونے کی بہت سی باتیں آپ نے سنی ہوں گی، لیکن ایک سڑک ایسی بھی ہے جو دن میں صرف دو مرتبہ کھلتی ہے عہ بھی کچھ گھنٹوں
کے لئے اور اس کے بعد وہ غائب ہو جاتی ہے، یعنی اگر صبح اس سڑک سے گزریں اور نشانی رکھیں کہ واپسی اسی راستے سے جائیں گے تو یہ خطرناک ثابت ہوسکتا ہے۔ فرانس میں پیسج ڈو گویس (Passage Du Gois ) نامی ایک سڑک ایسی ہے جو پانی کے درمیان میں ہے یعنی اس کی دونوں میں سمندر اور درمیان میں سڑک ہے جس پر گاڑیوں کی آمدورفت دن بھر چلتی ہی رہتی ہے لیکن صرف اس وقت جب یہ موجود ہوتی ہے۔ بظاہر یہ شاہراہ ایک عام شاہراہ ہے ،
مگر یہ شاہراہ نایرموٹیر جزیرہ کو فرانس سے ملاتی ہے. سمندری لہروں کی وجہ سے یہ شاہراہ ٤ میٹر تک پانی میں ڈوبی رہتی ہے اور آمدو رفت کے لیے یہ شاہراہ صرف دن میں دو دفعہ استعمال میں آتی ہے۔ اور باقی وقت یہ سڑک پانی میں ۱۳ سے ۱۵ فٹ تک ڈوبی رہتی ہے جس کی وجہ سے یوں معلوم ہوتا ہے کہ سڑک غائب ہوگئی ہے اور جب پانی کی سطح کم ہو جاتی ہے اور سڑک اپنی اصل حالت میں آجاتی ہے تو یہ ہر گز پتہ نہیں چلتا کہ یہ سڑک دن میں غآئب بھی ہوجاتی ہے۔
 

تازہ ترین خبریں

کراچی سے ملتان سمگلنگ کی کوشش ناکام

کراچی سے ملتان سمگلنگ کی کوشش ناکام

 اسرائیل کو تسلیم کرنے کا بیانیہ ملک پر مسلط کرنےکی کوشش کی جارہی ہے، شاہد خاقان عباسی

اسرائیل کو تسلیم کرنے کا بیانیہ ملک پر مسلط کرنےکی کوشش کی جارہی ہے، شاہد خاقان عباسی

 پاکستان کا وفادار اسرائیل کو تسلیم نہیں کرسکتا، نومنتخب امریکی صدرفلسطین اور کشمیریوں کیلئےکردار ادا کریں۔مولانا فضل الرحمان

 پاکستان کا وفادار اسرائیل کو تسلیم نہیں کرسکتا، نومنتخب امریکی صدرفلسطین اور کشمیریوں کیلئےکردار ادا کریں۔مولانا فضل الرحمان

غریب کیسے زندہ رہے؟ پٹرول مہنگے ہونےکے ایک ہی ہفتے بعد عوام کو ایک اورزوردار جھٹکا

غریب کیسے زندہ رہے؟ پٹرول مہنگے ہونےکے ایک ہی ہفتے بعد عوام کو ایک اورزوردار جھٹکا

پنجاب میں بلدیاتی الیکشن کی تاریخ کا اعلان کردیاگیا

پنجاب میں بلدیاتی الیکشن کی تاریخ کا اعلان کردیاگیا

حکومت کو پاور پلانٹ کو گیس سپلائی بند کرنےکا فیصلہ

حکومت کو پاور پلانٹ کو گیس سپلائی بند کرنےکا فیصلہ

این آر او لیگ روزانہ سرکس لگاتی ہے، مراد سعید

این آر او لیگ روزانہ سرکس لگاتی ہے، مراد سعید

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ، شدت 3اعشاریہ 8ریکارڈ 

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ، شدت 3اعشاریہ 8ریکارڈ 

براڈ شیٹ معاملہ: چئیرمین نیب قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کے سامنے طلب

براڈ شیٹ معاملہ: چئیرمین نیب قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کے سامنے طلب

بلوچستان کے تمام معاملات اسٹیبلشمنٹ چلارہی ہے، سردار اختر مینگل

بلوچستان کے تمام معاملات اسٹیبلشمنٹ چلارہی ہے، سردار اختر مینگل

کسی بھی جماعت کو ممنوعہ فنڈنگ کی وجہ سے تحلیل نہیں کیا جاسکتا ، فنڈنگ چاہے جہاں سے بھی ہو ۔ اعتزاز احسن

کسی بھی جماعت کو ممنوعہ فنڈنگ کی وجہ سے تحلیل نہیں کیا جاسکتا ، فنڈنگ چاہے جہاں سے بھی ہو ۔ اعتزاز احسن

بختاور بھٹو زرداری کی شادی کی تاریخ سامنے آگئی

بختاور بھٹو زرداری کی شادی کی تاریخ سامنے آگئی

پاکستان نے یاسین ملک کی قید کےخلاف اقوام متحدہ کوخط لکھ دیا

پاکستان نے یاسین ملک کی قید کےخلاف اقوام متحدہ کوخط لکھ دیا

 اپوزیشن کی بڑی جماعتیں غیر ملکی فنڈنگ لیتی رہی ہیں، فارن فنڈنگ پر اپوزیشن کو ٹف ٹائم دینگے ۔ وزیراعظم عمران خان 

 اپوزیشن کی بڑی جماعتیں غیر ملکی فنڈنگ لیتی رہی ہیں، فارن فنڈنگ پر اپوزیشن کو ٹف ٹائم دینگے ۔ وزیراعظم عمران خان