04:43 pm
ساحل پر کھو جانے والا پرس 26 سال بعد مالک تک پہنچ گیا

ویلز(ویب ڈیسک) آسٹریلیا کے ایک ساحل پر 26 سال قبل ’’ نیو ایئر نائٹ ‘‘ پر کھو جانے والا پرس حیران کن طور پر مالک تک پہنچ گیا تاہم اُس میں موجود تمام کارڈز زائد المعیاد ہوچکے ہیں۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق آسٹریلیا کے جنوبی ساحلی علاقے پر جوزف بیوز پکنک منا رہے تھے، اس دوران انہیں ایک مردانہ پرس ملا جس میں کچھ رقم، شناختی کارڈ، کریڈٹ اور ڈیبیٹ کارڈرز موجود تھے۔جوزف نے شناختی کارڈ سے نام دیکھ کر فیس بک پر پرس ملنے کی اطلاع دی
جسے ایک خاتون نے پڑھا اور انہیں شبہ ہوا کہ یہ نام ان کے کزن کا ہے۔ کزن پاؤل ڈیوس نے بھی تصدیق کی یہ میرا ہی پرس ہے۔پاؤل اور جوزف نے ساحل پر اُسی جگہ ملے جہاں 26 سال قبل پرس کھویا تھا۔ پاؤل نے جوزف کو جب 26 سال پرانا پرس واپس کیا تھا تو انہیں پرس کے ساتھ ساتھ ایک اچھا دوست بھی مل گیا۔

تازہ ترین خبریں

پی ڈی ایم کا الیکشن کمیشن کے باہر احتجاج ۔۔ اسلام آباد پولیس نے ٹریفک پلان جاری کردیا 

دودھ چوری کا الزام ، فیصل آباد میں زمیندار کا ملازم پر تشدد ، سر کے بال کاٹ دئے گئے 

 اسٹیبلشمنٹ کے حوالے سےسوال پر جواب نہ دینے سے لگتا ہےخواجہ سعد رفیق کا سافٹ ویئر اپڈیٹ ہو چکا ہے۔ فردوس عاشق اعوان 

ٓآئس سمگلنگ کی کوشش ناکام ۔ قطر جانے والے مسافر کو پشاور ائیر پورٹ سے گرفتار کرلیا گیا 

تیل کے بعد اب بجلی کاجھٹکادینے کی تیاریاں

نامعلوم افرادکی فائرنگ،پی آئی رہنماء ساتھی سمیت جاں بحق

 الیکشن کمیشن کے سامنے احتجاج ایک بھونڈی کوشش ہے۔ ایک تھی پی ڈی ایم کے موضوع پر ٹی وی پر  پروگرام ہو رہے ہیں۔شبلی فراز 

شرپسند دشمن ملک میں فرقہ واریت پھیلانے کی کوشش کررہا ہے ۔ نورالحق قادری 

زرداری اور مولانا کی امامت میں ن لیگی کس نظرئے کی بات کررہے ہیں ؟ پیسے لوٹنے والے جمہوریت کے چمپیئن نہ بنیں ۔ شہباز گل 

ایک طرف لوٹ مار ایسوسی ایشن ہے تو دوسری جانب پی ٹی آئی ،مگر قوم لٹیروں کی چیخیں سن رہی ہے ۔ فردوس عاشق اعوان

اسلام آباد کی تعمیر و ترقی اور شہری مسائل کا حل جماعت اسلامی کی ترجیح اول میں شامل ہے۔ میاں اسلم 

 حکومت عقیدہ ختم نبوت کی چوکیدار ہے۔طاہر محمود اشرف 

سمگلنگ اور دیگر منشیات سے وابستہ مسائل پر قابو پانے کے لئے صحیح وقت پر معلومات کا حصول نہایت اہم ہے۔ اعجاز شاہ

حکومت نےتمام اداروں کو ڈبودیا،پی ڈی ایم کامقصد