05:37 pm
دوسروں کو محفوظ رکھنے کیلئے اپنی زندگی خطرے میں ڈالنے والا کھلاڑی

دنیا بھر میں خطروں سے کھیل جانے والے کھلاڑیوں کی کمی نہیں لیکن ایسے کھلاڑی جو اپنی زندگیوں کو خطرے میں ڈال کر دوسروں کی زندگیوں کو محفوظ بناتے ہیں وہی اصل کھلاڑی ہوتے ہیں۔آج ہم آپ کو ایک ایسے ہی کھلاڑی کی ویڈیو دکھائیں گے جس میں کھجور کے درخت کو کاٹنے کی کوشش میں ایروبسٹ اپنی جان کو خطرے میں ڈالے درخت پر چڑھا ہوا ہے کیونکہ یہ درخت مقامی باشندوں کے لیے خطرہ بھی ثابت ہو سکتا ہے۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کھجوروں کے وزن کے باعث درخت

واٹس ایپ کی ناقص پالیسی ،پاکستا ن نے مسئلے کاحل نکال لیا
کا بیشتر حصہ جھک گیا ہے اور ہوا میں جھول رہا ہے۔انتہائی گھنے اور انتہائی اونچے درخت پر چڑھا یہ پروفیشنل ایروبسٹ کس طرح اپنی جان کو خطرے میں ڈال کر درخت کا اوپری حصہ کاٹ کر علیحدہ کرتا ہے جس کے بعد جھکا درخت ایک بار پھر سیدھا ہو جاتا ہے۔زندگی کو پیش آنے والے خطرے کے باوجود ایروبسٹ کی مہارت سے کیے گئے کام کو انٹرنیٹ صارفین کی جانب سے کافی سراہا جا رہا ہے۔

تازہ ترین خبریں

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا دورہ سیالکوٹ گیریژن ، جوانوں اور افسران سے خطاب بھی کیا

دارالامان میں موجود 13سالہ لڑکی تین مہینے کی حاملہ نکل آئی

فارن فنڈنگ کیس کا معاملہ ، پی ٹی آئی کو کسی اسرائیلی نے فنڈز نہیں دئے ۔  پی ٹی آئی کے رہنما فرخ حبیب کا تہلکہ خیز انکشاف 

چارجڈ پارکنگ سے غیر قانونی پیسے کمانے کا معاملہ ۔۔ کے ایم سی نے چارجڈ پارکنگ نیلام کرنے کا فیصلہ کرلیا 

ڈائریکٹرایف آئی اے کو عہدے سے ہٹا دیا

ڈائریکٹرایف آئی اے کو عہدے سے ہٹا دیا

پولیس اہلکار نے پڑوسی خاتون سے زبردستی کر ڈالی

حیات بلوچ کو قتل کرنے والے ایف سی اہلکار کو سزائے موت

جو بائیڈن پاکستان کیساتھ کام کرنے کے خواہشمند ، عمران خان اور ان کے مابین پہلے ہی پیغامات کا تبادلہ ہو چکا ہے۔شاہ محمود قریشی

امریکہ کے نامزد وزیر دفاع کا پاکستان کیساتھ ملٹری تعلقات بڑھانے کا اعلان ۔۔ باہمی تعاون کو فروغ دیں گے۔ لائڈ آسٹن 

سندھ میںمیٹرک اور انٹر میڈیٹ کے امتحانات کی تاریخ کا اعلان

 وزیراعظم کافارن فنڈنگ کیس کی اوپن سماعت کا چلنج

 عمران خان این آراو نہ دینے کی رٹ لگا کر اپوزیشن سے این آراو کی بھیک مانگ رہے ہیں۔ شازیہ مری

 مولانا مدرسے کے بچوں کو استعمال کرکے حکومت کو بلیک میل کرتے ہیں ۔  فار ن فنڈنگ کو پبلک کرنے کے حق میں ہوں۔ عمران خان 

لکی مروت میں جیل سے رہائی پانے والے افراد پر فائرنگ ۔۔۔ 5 افراد موت کے گھاٹ اتار دئے گئے 