07:10 pm
بلی کی بھاری بھرم اژدہے کوکھانےکی کوشش

بلی کی بھاری بھرم اژدہے کوکھانےکی کوشش

07:10 pm


نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک)اینا کوڈ ا نام ہی ایسا ہے جسے دن کر انسان پر دہشت طاری ہوجاتی ہے۔تاہم کیا اس بات پر یقین کیا جاسکتا ہے کہ ایک بلی بھی اینا کوڈا کو کھانےکی کوشش کرسکتی ہے۔امریکا میں پائے جانے والے دنیا کے سب سے بڑے سانپ (ایناکونڈا) اور جیگوار ( سیاہ بھورے رنگ کی ایک بڑی جنگلی بلّی) کے درمیان ہونے والی لڑائی کیمرے میں قید ہے۔ویڈیو میں بلیک پینتھر


وفاقی وزیر کورونا پر کریڈٹ لینے کی بجائے دو کروڑ لوگوں کے بیروزگار ہونے پر نااہل وزیراعظم کو مستعفیٰ ہونے کا مشورہ دیں۔شازیہ مری

 
نام سے مشہور بڑی جنگلی بلی 130 کلو وزن رکھنے والے ایناکوڈا کو پانی سے باہر گھسیٹنے کی کوشش کرتی دیکھی جاسکتی ہے۔ایناکونڈا کا بھاری وزن چونکہ انہیں زمین پر سست کردیتا ہے یہی وجہ ہے کہ ایناکونڈا زمین کے بجائے آبی ذخائر میں رہتے ہیں۔اگرچہ اس لڑائی کے دوران ایناکوڈا نے بھی بلی کو پانی میں گھسیٹنے کی کوشش کی لیکن حوصلے کے باعث بلی بڑی جسامت اور بھاری وزن کے ایناکوڈا کو پانی سے باہر زمین تک نکالنے میں کسی حد تک کامیاب ہوگئی۔

تازہ ترین خبریں