05:46 pm
اگرآ پ ناخن چباتے ہیں توآپ کس قسم کی شخصیت  کے مالک ہیں ،دلچسپ تفصیلات جانیں اس خبرمیں

ہمارے ارد گرد ایسے بے شمار لوگ موجود ہوں گے جنہیں ناخن چبانے کی عادت ہوتی ہے اور یہ عادت چھڑوانا بے حد مشکل ہوتا ہے۔ناخن چبانے کی عادت کے بارے میں سن کر ہم سب کے دماغ میں بھی صرف ایک ہی بات آتی ہے کہ متاثرہ شخص ضرورت سے زیادہ سوچتا ہے یا اس میں خود اعتمادی کی کمی ہے لیکن حقیقت اس سے کچھ الگ ہے۔آج ہم آپ ناخن چبانے والوں کی شخصیت سے متعلق چند دلچسپ حقائق کے بارے میں بتائیں گے۔ 1۔ ہر چیز درست کرنے والے

یہ شخص چلتی ہوئی ٹرین کے نیچے پٹری پر کیوں لیٹاہواہے ؟ جان کر آپ کے رونگٹے کھڑے ہو جائیں گے
ناخن چبانے والے زیادہ تر لوگوں کی شخصیت میں ہر چیز صحیح طریقے سے کرنے کا عنصر شامل ہوتا ہے، ایسے لوگ چاہتے ہیں کہ یہ جو بھی کام کریں وہ بلکل ٹھیک ہو۔ 2۔ بے صبرے ناخن چبانے کے عادی لوگوں کی شخصیت بے صبری ہوتی ہے اور انہیں کسی بھی حوالے سے انتظار کرنا مشکل لگتا ہے۔ 3۔ اپنے آپ سے ناخوش ایسے شخص جنہیں ناخن چبانے کی عادت ہوتی ہے وہ اکثر اپنے آپ سے نا خوش ہوتے ہیں کیونکہ وہ ہر چیز درست کرنا چاہتے ہیں اور اگر
ایسا نہ ہو تو وہ اپنے آپ سے مایوس اور ناخوش ہو جاتے ہیں۔ 4۔ نفسیاتی بیماری ناخن چبانے کی عادت کا تعلق 'اوبزیسو کمپلسو ڈس آرڈر 'سے بھی ہو سکتا ہے یہ ایک ایسی نفسیاتی بیماری ہوتی ہے جس میں آپ ایک چیز کو بار بار کر رہے ہوتے ہیں اور اس عادت سے چھٹکارا پانا نا ممکن سا لگتا ہے۔
 
تازہ ترین خبریں

پاکپتن سے لاپتاہونیوالی 4بہنیں پولیس نے ڈھونڈ نکالیں ،گھرکیوں چھوڑا؟بچیوں نے حیران کن انکشاف کردیا

چین نے اب پاکستان میں کیاچیز لگانے کی پیش کش کردی؟بڑی خوشخبری آگئی

نوا ب اکبر بگٹی کی اہلیہ سے جھگڑا ۔۔۔!!! عدالت سے وزیراعظم کے بھانجے بارے بڑی خبرآگئی

تبدیلی سرکار کا مہنگائی میں پسے عوام پر پھر ’’وار‘‘۔۔ یوٹیلیٹی سٹورز ضروری اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ

اپوزیشن لیڈر شہبازشریف کاوفاقی حکومت کو انتباہ

یوم شہداء پولیس:آئی جی اسلام آباد نے یادگار پر پھولوں کی چادر چڑھا دی

وزیراعظم کی سیٹ ملنے والی ہے یا پھر سیدھا ۔۔۔! سابق وزیر اعظم نواز شریف پاکستان واپس آرہے ہیں ؟ جانیں 

 کرپٹ لوگوں پر مکمل جھاڑوپھیر دینگے،آئندہ عام انتخابا ت سے  پہلے کرپشن کیسوں کے فیصلے ہوجائینگے،شیخ رشید

4افراد جاں بحق ، دردناک واقعہ نے سوگ برپا کردیا ،امدادی ٹیمیں روانہ

اپوزیشن لیڈر شہبازشریف کا پولیس کے شہداء کو سلام عقیدت

پولیس نے دہشت گردی کے خاتمے کیلئے بے مثال قربانیاں دیں،بلاول بھٹو زرداری

معاون خصوصی برائے سی پیک افیئرز خالد منصور کون ہیں؟جانیں ،بڑی خبرآگئی

پاکستان 29 سال بعد اولمپکس میڈل جیتنے کیلئے پُرامید

خطرناک مملک کی فہرست جاری، کیاپاکستان بھی شامل ہے ؟ بڑی خبرآگئی