09:33 pm
شادی شدہ خواتین پرلڑکے کیوں فداہوتے ہیں؟تحقیق میں حیران کن انکشاف

شادی شدہ خواتین پرلڑکے کیوں فداہوتے ہیں؟تحقیق میں حیران کن انکشاف

09:33 pm

کسی بھی شخص کو یہ بات سن کرتھوڑا عجیب ضرورلگ سکتا ہے، لیکن آج کے وقت کی یہ سچائی ہے کہ لڑکے زیادہ ترشادی شدہ خواتین پرمتوجہ ہوتے ہیں۔ آج کل کئی ایسی مثال دیکھنے کو ملتی ہیں، جہاں زیادہ ترلڑکے شادی شدہ خواتین کی طرف متوجہ ہونے لگتے ہیں۔اس بات کو لے کرکئی طرح کی تحقیق بھی کی گئی ہیں۔ تحقیق میں اس کے پیچھے کئی وجوہات بتائے گئے ہیں کہ آخرکیوں مردوں (لڑکوں) کوشادی شدہ خواتین باقی لڑکیوں کے مقابلے میں زیادہ پسند آتی ہیں اوروہ کیوں انہیں
ڈیٹ کرنے کی خواہش بھی رکھتے ہیں۔ آئیے آپ کواس کی اہم وجوہات بتاتے ہیں۔شادی شدہ خواتین غیرشادی شدہ لڑکیوں کے مقابلے میں زیادہ خود اعتمادی سے لبریزہوتی ہیں۔ ان کی یہ خود اعتمادی ہی لڑکوں کوان کی طرف متوجہ کرتی ہے۔مردوں کولگتا ہےکہ شادی شدہ خواتین ہرپریشانی کوبہترڈھنگ سے سمجھ سکتی ہیں اورانہیں جلد ازجلد حل کرسکتی ہیں۔ اس لئے لڑکے شادی شدہ خواتین کی طرف زیادہ متوجہ ہوتے ہیں۔شادی شدہ خواتین غیرشادی شدہ لڑکیوں کے مقابلے میں زیادہ
کیئرنگ پارٹنر(خیال رکھنے والی ساتھی) سمجھی جاتی ہیں۔ شادی کے بعد انہیں ہروقت اپنے اہل خانہ کی ہی فکررہتی ہے۔لڑکوں کوخواتین کا یہ کیئرنگ اندازبہت پسند آتا ہے اوروہ اس کی وجہ سے ان کی طرف متوجہ ہوجاتے ہیں۔شادی کے بعد خواتین میں ہارمونل تبدیلی ہوتی ہے۔ اس کی وجہ سے ان کی اسکن کافی گلو (پرکشش) نظرآتی ہے۔ خواتین میں آئی یہ تبدیلی مردوں کو ان کی طرف متوجہ کرتا ہے۔ شادی کے بعد اکثروبیشترخواتین کی جسم اورکشش میں تبدیلی واقع ہوتی ہے۔شیریں فطرت شادی شدہ خواتین گھراورباہرکے سبھی کام صحیح طریقے سے مینیج کرنے کے ساتھ ساتھ چہرے پرہمیشہ میٹھی سی مسکان بھی بنائے رکھنے کی قابل ہوتی ہیں۔ کسی بھی ایسے
خوش مزاج انسان کے ساتھ مرد ہی نہیں ہرکوئی رہنا پسند کرے گا۔ لڑکوں کوبھی خواتین کی یہ بات بہت پسند آتی ہیں۔شادی شدہ خواتین کوگھراورباہردونوں کا بیلنس (توازن) بناکررکھنا اچھی طرح سے آتا ہے۔ وہ سب کچھ ایک ساتھ سنبھال سکتی ہیں۔ مرد اس معاملے میں تھوڑے لاپرواہ ہوتے ہیں، لیکن اس معاملے میں لڑکیاں انتہائی حساس سمجھی جاتی ہیں۔ایسے میں انہیں شادی شدہ خواتین بہت اچھی لگتی ہیں۔ اوراسی کشش اورتوجہ کی وجہ سے وہ خواتین کے بے حد قریب پہنچتے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

یوسف رضا گیلانی کے نااہل قرار دیے جانے کے امکانات

یوسف رضا گیلانی کے نااہل قرار دیے جانے کے امکانات

سستا پلاٹ سکیم ، الرحمٰن گارڈن ہائوسنگ سوسائٹی کا  پاکستان کا سب سے بڑا فراڈ سامنے آگیا

سستا پلاٹ سکیم ، الرحمٰن گارڈن ہائوسنگ سوسائٹی کا پاکستان کا سب سے بڑا فراڈ سامنے آگیا

پیپلز پارٹی ووٹ مانگ نہیں رہی ۔۔ خرید رہی ہے ۔۔۔ پی ٹی آئی کے چار ارکان سے بات چیت کی آڈیو بھی لیک

پیپلز پارٹی ووٹ مانگ نہیں رہی ۔۔ خرید رہی ہے ۔۔۔ پی ٹی آئی کے چار ارکان سے بات چیت کی آڈیو بھی لیک

نیشنل انرجی ایفیینسسی اینڈ کنزرویشن اتھارٹی کا انڈسٹریل بوائلرز اور توانائی کی بچت اور تحفظ سے متعلق ویبنار کا انعقاد

نیشنل انرجی ایفیینسسی اینڈ کنزرویشن اتھارٹی کا انڈسٹریل بوائلرز اور توانائی کی بچت اور تحفظ سے متعلق ویبنار کا انعقاد

سینیٹ انتخابات میں خرید و فروخت۔۔۔  الیکشن کمیشن نےعلی حیدرگیلانی کی ویڈیو کا نوٹس لےلیا

سینیٹ انتخابات میں خرید و فروخت۔۔۔ الیکشن کمیشن نےعلی حیدرگیلانی کی ویڈیو کا نوٹس لےلیا

پی این سی اے میں بلوچ کلچر ڈے پر محفل موسیقی۔۔۔۔بلوچستان شاندار  روایات اور تاریخی ورثہ کا امین ہے، شفقت محمود-

پی این سی اے میں بلوچ کلچر ڈے پر محفل موسیقی۔۔۔۔بلوچستان شاندار  روایات اور تاریخی ورثہ کا امین ہے، شفقت محمود-

چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ کا شمالی اور جنوبی وزیرستان اضلاع کا دورہ

چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ کا شمالی اور جنوبی وزیرستان اضلاع کا دورہ

الیکشن میں خرید و فروخت ۔۔۔۔ ویڈیو کے بعد وٹس ایپ چیٹ بھی سامنے آگئی 

الیکشن میں خرید و فروخت ۔۔۔۔ ویڈیو کے بعد وٹس ایپ چیٹ بھی سامنے آگئی 

علی حیدر گیلانی نے ویڈیو کو تسلیم کیا ہے۔اس اقبال جرم کےبعد یوسف رضا گیلانی کوالیکشن لڑنےسےنااہل قراردیاجائے۔فواد چوہدری

علی حیدر گیلانی نے ویڈیو کو تسلیم کیا ہے۔اس اقبال جرم کےبعد یوسف رضا گیلانی کوالیکشن لڑنےسےنااہل قراردیاجائے۔فواد چوہدری

 یوسف رضا گیلانی کے بیٹےکی ویڈیو کی تصدیق ۔۔۔۔ ویڈیو میری ہی ہے، ووٹ مانگنا میرا حق ہے۔ علی حیدر گیلانی

یوسف رضا گیلانی کے بیٹےکی ویڈیو کی تصدیق ۔۔۔۔ ویڈیو میری ہی ہے، ووٹ مانگنا میرا حق ہے۔ علی حیدر گیلانی

مریم نواز پنجاب میں سینیٹ الیکشن کا مقابلہ  چاہتی تھیں

مریم نواز پنجاب میں سینیٹ الیکشن کا مقابلہ چاہتی تھیں

پی ڈی ایم اپنی جدوجہد میں کامیاب ہوگئی ہےتحریک انصاف اپنےممبران کوقابومیں رکھے۔ بلاول بھٹو

پی ڈی ایم اپنی جدوجہد میں کامیاب ہوگئی ہےتحریک انصاف اپنےممبران کوقابومیں رکھے۔ بلاول بھٹو

 سینیٹ الیکشن کا معاملہ ۔۔ علی حیدر گیلانی سے ملاقات کرنے والے اراکین قومی اسمبلی کی شناخت ہوگئی۔

 سینیٹ الیکشن کا معاملہ ۔۔ علی حیدر گیلانی سے ملاقات کرنے والے اراکین قومی اسمبلی کی شناخت ہوگئی۔

 نالائق کپتان اور ٹیم بوکھلاہٹ اور گھبراہٹ کا شکار ہیں حکومت کی بدحواسیاں سینٹ انتخابات میں شکست کی گواہی دی رہی ہے۔ نیئر بخاری

نالائق کپتان اور ٹیم بوکھلاہٹ اور گھبراہٹ کا شکار ہیں حکومت کی بدحواسیاں سینٹ انتخابات میں شکست کی گواہی دی رہی ہے۔ نیئر بخاری