12:21 pm
یہ میں ہوں یہ میری معشوق ہے اورہم فرارہورہے ہیں  دلہن دولہے کوچھوڑ کر اپنے عاشق کے ساتھ فرار

نئی دہلی (ویب ڈیسک )بھارت کی ریاست اڑیسہ کے کالاہانڈی ضلع میں انتظار کررہے دولہے کو چھوڑ کر ایک دلہن اپنے عاشق کے ساتھ فرار ہوگئی ، جس کے بعد اسکی 15 سالہ چھوٹی بہن کی شادی دولہے کے ساتھ ہوگئی ۔ میڈیا رپورٹس کےمطابق کالاہانڈی کے چائلد پروٹیکشن افسر نے بتایا ہے کہ جیا پٹنہ پولیس تھانہ کے دائرہ اختیار میں مال پاڑا گاؤں کی دلہن 26 سالہ دولہے کے 
ساتھ شادی سے کچھ گھنٹے قبل اپنے عاشق کے ساتھ فرار ہوگئی ، جس کے بعد اسکے والدین اسکی نابالغ بہن کی دولہے سے شادی کرنے کیلئے رضامند ہوگئے ۔یہ واقعہ علاقہ میں موضوع بحث بنا ہوا ہے ۔ اس معاملہ پر پنچایت بھی بلائی گئی ہے۔ ایک سینئر افسر نے بتایا کہ چائلڈ میریج غیر قانونی ہے، اس لئے پولیس نے لڑکی کو اسکے سسرال میں رہنے کی اجازت نہیں دی ۔چائلد پروٹیکشن افسر نے بتایا کہ دسویں جماعت کے امتحان کی تیاری کررہی نابالغ لڑکی کو اس کے بھائی سپرد کر دیا گیا ۔انہوں نے کہا دلہن کے والدین اور دولہے کے اہل خانہ کو اس بات کی معلومات نہیں تھی کہ چائلد میریج غیر قانونی ہے لہذا انکے خلاف کوئی کیس درج نہیں کیا گیا۔چائلڈ پروٹیکشن افسر نے کہا کہ واقعہ کے بارے میں پوچھے جانے پر لڑکی کے والد نے دعویٰ کیا کہ وہ ساتھیوں کے دباؤ کی وجہ سے اپنی چھوٹی بیٹی کی شادی کرانے کیلئے رضامند ہوگئے۔ انہوں نے کہا کہ چائلد پروٹیکشن افسر اور پولیس کے کہنے پر انہوں نے بیٹی کے بالغ ہونے تک اس شادی کو منظوری نہیں دینے کا فیصلہ کیا ہے ۔

تازہ ترین خبریں

بلاول بھٹو زرداری استقبال کیلئے انتظار کرتے رہ گئے مریم نواز دوسرے گیٹ سے آگئیں جب بلاول کومعلوم ہواتوانہوں نے کیاکیا

سامنے آؤ، ایمبولینس میں نہ بھیجا تو میرا نام شاہد خاقان نہیں‘ پی ٹی آئی کارکنان کو چیلنج

لوگوں کا ضمیر عمران خان کے ساتھ نہیں، انشاءاللّہ آپ کو بہت بڑی خبر ملے گی۔ن لیگی رہنماء نے بڑادعویٰ کردیا

خبردار ! حکمران شرافت کا دامن نہ چھوڑیں ورنہ اینٹ کا جواب پتھر سے دیں گے ، مولانا فضل الرحمٰن

لیگی رہنماؤں اور تحریک انصاف کے کارکنوں میں جھگڑا کس بات پر شروع ہوا ؟ اصل وجہ سامنے آگئی

’’پی ٹی آئی کے غنڈوں کا مقابلہ کرنے پرمجھے اپنے شیروں پر فخر ہے‘‘مریم نواز

وزیر اعظم اعتماد کا ووٹ لینے میں کامیاب۔۔۔ مریم نواز نے ایسی بات کہہ دی کہ کھلاڑی بھی حیران رہ گئے

’میں ما لشیا قسم کا وزیر نہیں ‘ وزیراعظم کو اعتماد کا ووٹ ملنے کے بعد شیخ رشید کا قومی اسمبلی میں خطاب

جمہوریت حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مقابلے کو کہتے ہیں،عمران خان اکیلے ہی دوڑ کر اول آئے، راجہ پرویز اشرف کا ردعمل

عمران خان صاحب! تبدیلی کیلئے آگے بڑھیں ہم آپ کے ساتھ ہیں، خالد مقبول

احسن اقبال بھی جوتاکلب میں شامل،سابق وزیرداخلہ  کارکنوں سے بات چیت کرہی رہے تھے کہ۔۔۔ویڈیوسوشل میڈیاپروائرل

اپوزیشن دوبارہ وزیراعظم کیخلاف تحریکِ عدم اعتماد لاسکتی ہےیانہیں؟ حکمران جماعت کیلئے اہم خبرآگئی

 شہریوں کو بجلی کی مد میں بڑا ریلیف ملنے کا امکان،نیپرا نے منظوری دیدی

پی ٹی آئی کارکنوں کی جانب سے گھیرے میں آنے کے بعد مریم تپ گئیں،وزیراعظم کوبدمعاش کہہ ڈالا