09:52 pm
شرٹ کے کالر پر یہ 2 اضافی بٹن کیوں ہوتے ہیں؟ وجہ جان کر آپ بھی حیران رہ جائیں گے

مردوں کی شرٹ پر درمیان میں موجود بٹن پٹی پر لگے ہوئے 7 سے 8 بٹن تو آپ بھی روز ہی دیکھتے ہوں گے۔ اور کالر پر لگے ہوئے بٹن بھی نظر آتے ہیں لیکن اکثر آپ نے غور کیا ہوگا کہ کالر کے اطراف میں ایک ایک بٹن اضافی لگا ہوا ہوتا ہے ۔ جو کسی کام میں بھی نہیں آتا اور نہ کوئی مرد اس کو لگانے کے بارے میں سوچتا ہوگا۔لیکن یہ بٹن کس وجہ سے موجود ہوتا ہے؟ کیا آپ کو اس کی اصل وجہ معلوم ہے؟وجہ :دراصل یہ بٹن اس لئے لگایا ہوا ہوتا ہے کیونکہ جب شرٹ پہلی
مرتبہ 1898 میں بنائی گئی تھی، اس وقت امیر اور غریب طبقات کی نمائندگی الگ الگ طریقے سے کی جاتی تھی، تاکہ ان کے درمیان فرق رہے۔٭ اس لیئے کالر کے سائیڈ میں موجود بٹن ان لوگوں کے لئے لگایا گیا تھا جو تنخواہ دار یعنی ماہانہ تنخواہ حاصل کرتے ہیں ۔ جبکہ پہلا بٹن ان لوگوں کے لئے تھا جو امیر طبقہ ہے، اور اپنا کاروبار کرکے بے حساب پیسہ کماتے ہیں۔٭ اس بٹن کو لگانے کی وجہ یہ بھی ہے کہ جب بھی شرٹ کا کوئی اور بٹن خراب ہو جائے یا ٹوٹ جائے
تو اس کی جگہ یہ بٹن نکال کر استعمال کر لیا جائے۔٭ سائنسی طور پر اس بٹن کو لگانے کی وجہ یہ ہے کہ ایسے افراد جن کی گردن نہیں ٹہرتی، یا جو نروس ڈس آرڈر میں مبتلا ہوں، ان کی گردن کو نقصان سے بچانے کے لئے یہ بٹن دیا جاتا ہے تاکہ بٹن سے گردن ایک دم صحیح جگہ پر ٹہر سکے۔

تازہ ترین خبریں

یوسف رضا گیلانی کے نااہل قرار دیے جانے کے امکانات

سستا پلاٹ سکیم ، الرحمٰن گارڈن ہائوسنگ سوسائٹی کا  پاکستان کا سب سے بڑا فراڈ سامنے آگیا

پیپلز پارٹی ووٹ مانگ نہیں رہی ۔۔ خرید رہی ہے ۔۔۔ پی ٹی آئی کے چار ارکان سے بات چیت کی آڈیو بھی لیک

نیشنل انرجی ایفیینسسی اینڈ کنزرویشن اتھارٹی کا انڈسٹریل بوائلرز اور توانائی کی بچت اور تحفظ سے متعلق ویبنار کا انعقاد

سینیٹ انتخابات میں خرید و فروخت۔۔۔  الیکشن کمیشن نےعلی حیدرگیلانی کی ویڈیو کا نوٹس لےلیا

پی این سی اے میں بلوچ کلچر ڈے پر محفل موسیقی۔۔۔۔بلوچستان شاندار  روایات اور تاریخی ورثہ کا امین ہے، شفقت محمود-

چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ کا شمالی اور جنوبی وزیرستان اضلاع کا دورہ

الیکشن میں خرید و فروخت ۔۔۔۔ ویڈیو کے بعد وٹس ایپ چیٹ بھی سامنے آگئی 

علی حیدر گیلانی نے ویڈیو کو تسلیم کیا ہے۔اس اقبال جرم کےبعد یوسف رضا گیلانی کوالیکشن لڑنےسےنااہل قراردیاجائے۔فواد چوہدری

 یوسف رضا گیلانی کے بیٹےکی ویڈیو کی تصدیق ۔۔۔۔ ویڈیو میری ہی ہے، ووٹ مانگنا میرا حق ہے۔ علی حیدر گیلانی

مریم نواز پنجاب میں سینیٹ الیکشن کا مقابلہ  چاہتی تھیں

پی ڈی ایم اپنی جدوجہد میں کامیاب ہوگئی ہےتحریک انصاف اپنےممبران کوقابومیں رکھے۔ بلاول بھٹو

 سینیٹ الیکشن کا معاملہ ۔۔ علی حیدر گیلانی سے ملاقات کرنے والے اراکین قومی اسمبلی کی شناخت ہوگئی۔

 نالائق کپتان اور ٹیم بوکھلاہٹ اور گھبراہٹ کا شکار ہیں حکومت کی بدحواسیاں سینٹ انتخابات میں شکست کی گواہی دی رہی ہے۔ نیئر بخاری