09:59 pm
کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ اس تصویر میں ایسی کیا  گڑبڑ ہے جس نے ہر دیکھنے والے کو چونکا کر رکھ دیا؟

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر اور فیسبک پر اکثر و بیشتر ہی اس قسم کی تصاویر وائرل ہوتی رہتی ہیں جنہیں دیکھ کر انسانی آنکھ اور عقل دونوں ہی دنگ رہ جاتی ہیں۔تاہم یا تو وہ تصاویر لی اس اینگل سے گئی ہوتی ہیں کہ وہ خوفناک دکھائی دے رہی ہوتی ہیں یا ان تصویروں کو فوٹوشاپ کی مدد سے ایڈٹ کیا گیا ہوتا ہے۔آج بھی ہماری ویب آپ لوگوں کے لیے ایک ایسی ہی خوفناک یا کہہ لیں کہ دلچسپ تصویر لائی ہے جسے دیکھ کر لوگ حیران ہونے کے ساتھ ساتھ کنفیوز بھی ہوگئے
کہ آخر یہ ایسی کیوں ہے۔تصویر میں آپ دیکھ سکتے ہیں کہ چند دوست بوتلیں تھامے کھڑے ہیں اب تصویر میں یہ 3 ہاتھ دکھائی دے رہے ہیں جبکہ بوتلیں 4 ہیں تو ایسا کیسے ہو سکتا ہے؟تاہم تصویر میں ایک نیلے رنگ کا دستانہ بھی دکھائی دے رہا ہے مگر ہاتھ کہاں ہے؟درحقیقت چوتھا بندا موجود ہے اور ہاتھ بھی۔ دیہان سے دیکھنے پر یہ معلوم ہوتا ہے کہ اس نا نظر آنے والے شخص نے زمین کے رنگ کی جیکٹ پہنی ہے جس کے باعث اس کا ہاتھ دکھائی نہیں دے رہا۔
image.png
 
تازہ ترین خبریں

یوسف رضا گیلانی کے نااہل قرار دیے جانے کے امکانات

سستا پلاٹ سکیم ، الرحمٰن گارڈن ہائوسنگ سوسائٹی کا  پاکستان کا سب سے بڑا فراڈ سامنے آگیا

پیپلز پارٹی ووٹ مانگ نہیں رہی ۔۔ خرید رہی ہے ۔۔۔ پی ٹی آئی کے چار ارکان سے بات چیت کی آڈیو بھی لیک

نیشنل انرجی ایفیینسسی اینڈ کنزرویشن اتھارٹی کا انڈسٹریل بوائلرز اور توانائی کی بچت اور تحفظ سے متعلق ویبنار کا انعقاد

سینیٹ انتخابات میں خرید و فروخت۔۔۔  الیکشن کمیشن نےعلی حیدرگیلانی کی ویڈیو کا نوٹس لےلیا

پی این سی اے میں بلوچ کلچر ڈے پر محفل موسیقی۔۔۔۔بلوچستان شاندار  روایات اور تاریخی ورثہ کا امین ہے، شفقت محمود-

چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ کا شمالی اور جنوبی وزیرستان اضلاع کا دورہ

الیکشن میں خرید و فروخت ۔۔۔۔ ویڈیو کے بعد وٹس ایپ چیٹ بھی سامنے آگئی 

علی حیدر گیلانی نے ویڈیو کو تسلیم کیا ہے۔اس اقبال جرم کےبعد یوسف رضا گیلانی کوالیکشن لڑنےسےنااہل قراردیاجائے۔فواد چوہدری

 یوسف رضا گیلانی کے بیٹےکی ویڈیو کی تصدیق ۔۔۔۔ ویڈیو میری ہی ہے، ووٹ مانگنا میرا حق ہے۔ علی حیدر گیلانی

مریم نواز پنجاب میں سینیٹ الیکشن کا مقابلہ  چاہتی تھیں

پی ڈی ایم اپنی جدوجہد میں کامیاب ہوگئی ہےتحریک انصاف اپنےممبران کوقابومیں رکھے۔ بلاول بھٹو

 سینیٹ الیکشن کا معاملہ ۔۔ علی حیدر گیلانی سے ملاقات کرنے والے اراکین قومی اسمبلی کی شناخت ہوگئی۔

 نالائق کپتان اور ٹیم بوکھلاہٹ اور گھبراہٹ کا شکار ہیں حکومت کی بدحواسیاں سینٹ انتخابات میں شکست کی گواہی دی رہی ہے۔ نیئر بخاری