10:24 pm
و ہ ویڈیو گیمز جو آپ کو لکھ پتی بنا سکتی ہیں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) عام طور پرویڈیو گیمز کھیلنے والے لوگوں کو بے کار اور غیر سنجیدہ سمجھا جاتا ہے اورانھیں ڈانٹ ڈپٹ کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔لیکن یہی گیمز کھیلنے والے لوگ اگر تھوڑی سی سمجھداری کا مظاہرہ کریں تو وہ اتنے پیسے کما سکتے ہیں کہ ان کے ویڈیوگیمز کھیلنے کےمشغلےکو ان کے گھر والے عزت و احترام کی نگاہ سے دیکھیں گے۔کیونکہ ہم آپ کو
ایسی ویڈیو گیمز بتانے جا رہے ہیں جن سے آپ لاکھوں روپےکما سکتے ہیں۔اگر آپ وارزون، فیفا، اوورواچ یا لیگ آف لیجنڈز جیسی ویڈیو گیمز کھیلتے ہیں تو آپ ان کے ذریعے پیسے بھی کما سکتے ہیں۔ اس وقت جو لوگ ویڈیو گیمز کے ذریعے بھاری رقوم کما رہے ہیںان میں سے اکثر نے مشغلے کے طور پر ویڈیو گیمز کھیلنی شروع کی تھیں لیکن اب وہ اسے پیشہ بنا چکے ہیں۔ یہ لوگ زیادہ تر آمدنی سپانسرشپ اور ایڈورٹائزنگ کے ذریعے کماتے ہیں۔ اس کے علاوہ جو کھلاڑی مقابلوں میں فاتح قرار پاتے ہیں انہیں انعام میں بھاری رقم ملتی ہے

تازہ ترین خبریں

شاہنواز دھانی کا آبائی علاقے میں آمد پر شاندار استقبال

پی ایس ایل6، پی سی بی کی جانب سے کورونا ایس او پیز کی دھجیاں اڑائے جانے کا انکشاف

اپوزیشن کی رہی سہی ’’کثر ‘‘ چیئرمین سینیٹ کے انتخاب میں نکال دیں گے ، فواد چوہدری

گوگل کا خواتین کا عالمی دن کے موقع پر خراج تحسین

شہبازشریف کے خاندان پرایک اور بڑی مشکل  آن پڑی

تحریک طالبان پاکستان  دوبارہ افغانستان سے منظم ہورہی ہے،دہشت گردوں کو شکست دیں گے ،شیخ رشید

سرگودھا: کرکٹ میچ کے دوران جھگڑا، 20 سے زائد لڑکوں کا نوجوان پر بہیمانہ تشدد

سندھ ہائی کورٹ کالاپتہ بچوں کی بازیابی کیلئے بڑا حکم

ایس ایچ او میاں عمران عباس کے قتل کا مقدمہ درج

وزیراعظم نے مہنگائی کا ’’جن‘‘ بوتل میں بند کرنے کیلئے اہم آج اجلاس طلب کرلیا

پی ڈی ایم کا اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا،آصف زرداری کی شرکت متوقع

وفاقی وزیر داخلہ نے پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کا نوٹس لے لیا

خواتین کو مساوی حقوق دینا بے نظیر بھٹو کا خواب تھا،بلاول بھٹو زرداری

’’وجود زن سے ہے تصویر کائنات میں رنگ‘‘

’’وجود زن سے ہے تصویر کائنات میں رنگ‘‘