11:15 am
سوشل میڈیا کی یاری جیب پر بھاری۔۔۔ سکھر کے  نوجوان کو کراچی بلا کر گرل فرینڈ نے 70 ہزار بٹور لیے

سکھر(ویب ڈیسک )سکھر سے تعلق رکھنے والا 17سالہ نوجوان سوشل میڈیا پر ہونے والی دوستی کے نتیجے پر 70 ہزار سے ہاتھ دھو بیٹھا۔خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق کراچی کی ایک جعل ساز لڑکی نے سوشل میڈیا پر ایک لڑکے سے دوستی گاڑھی جس کا تعلق سکھر سے تھا، لڑکی نے کچھ عرصے کی دوستی کے بعد نوجوان کو ملاقات کی دعوت دی جسے قبول کرکے نوجوان اپنے گھر والوں کو آگاہ کیے بغیر کراچی پہنچ گیا۔پولیس کے مطابق نوجوان کے گھر والوں نے 5 روز گھر سے غائب رہنے پر
اس کی تلاش میں کراچی کا رخ کیا، کراچی پہنچ کر انہوں نے اپنے بیٹے کی کھوج نکالی جو اس وقت اپنی دوست کو طارق روڈ پر شاپنگ کروانے میں مصروف تھا۔لڑکی اس وقت تک نوجوان کی جیب سے 70 ہزار کی شاپنگ کرچکی تھی اور مزید 30 ہزار کا تقاضا بھی کررہی تھی۔نوجوان کے اہلخانہ نے طارق روڈ پہنچ کر اپنے بیٹے کو زبردستی ساتھ لے جانے کی کوشش کی، اردگرد کے لوگوں نے اسے سارے واقعے کو اغوا کی واردات سمجھتے ہوئے پولیس کو اطلاع دیدی۔بھیڑ کے جمع ہونے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے جعل ساز لڑکی موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئی اور پولیس نوجوان اور اس کے اہلخانہ کو بھیڑ کے درمیان سے نکال کر فیروز آباد پولیس اسٹیشن لے آئی۔پولیس اسٹیشن میں لڑکے سے پوچھ گچھ کے دوران پتا چلا کہ اس نے لڑکی کو 70 ہزار کی شاپنگ کروائی ہے ، جس پر پولیس نے نوجوان سے جعل ساز لڑکی کی تفصیلات حاصل کرکے اس کی تلاش شروع کردی ہے۔

تازہ ترین خبریں

آٹھ کروڑ کی پیشکش، الیکشن کمیشن نے عبد السلام آفریدی سے ثبوت مانگ لیے

حکومت نے اے این پی سے چئیرمین سینیٹ کے ووٹ دینے کا فیصلہ کرلیا

لیگی رہنمائوں سے بدسلوکی، سپیکر کا تحقیقات کا اعلان

تحریک عدم اعتماد میں پی ٹی آئی کے درجنوں ارکان عمران خان کے خلاف ووٹ دیں گے،رانا ثنا اللہ

بلاول بھٹو کی چودھری برادران سے ملاقات، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

یااللہ خیر،3.4شدت کازلزلہ،لوگ کلمہ طیبہ کاوردکرتے ہوئے گھروں سے باہرنکل آئے

شیخ رشید کی عمران خان سے مصافحہ کی خبروں کی وضاحت

’’وزیراعظم نے مہنگائی کیخلاف جہاد کا اعلان کردیا‘‘

اعتماد کا ووٹ لینے کے بعد وزیراعظم عمران خان کو ایک اور چیلنج کا سامنا

مسلم لیگ ن کا این اے 249 کے لیے مفتاح اسماعیل کو ٹکٹ دینے کا فیصلہ

لوٹوں کے متعلق خوب جانتا ہوں ، ووٹ لینا مجبوری تھی لیکن ۔۔۔ عمران خان آگے  کیا کرنے جا رہے ہیں ؟

حمزہ کا بلاول کیلئے ظہرانہ، کھانے میں کیا ہوگا؟خبر پڑھ کر آپ بھی ششدر رہ جائینگے

وہی ہوا جس کا خدشہ تھا !!پی ڈی ایم میں سینیٹ الیکشن کے معاملے پر اختلافات سر اٹھانے لگے

بزرگ افراد کو کورونا سے بچائو کی ویکسین10 مارچ سے لگائی جائیگی