06:27 pm
32سال قبل عمران خان کے کے ساتھ تصویر بنوانے والے سے بچے کو آج کونسی اہم وزارت دیدی گئی۔۔؟پاکستانیوں کیلئے ناقابل یقین خبر

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)سالوں قبل عمران خان کے ہمراہ تصویر بنوانے والا ننھا بچہ ملک کا کمر عمر ترین وزیر خزانہ بن گیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حماد اظہر پاکستان کے تیسرے وزیر خزانہ مقرر کردیئے گئے ہیں۔حماد اظہر ملک کے کم عمر ترین وزیر خزانہ ہیں۔حماد اظہر کی سوشل میڈیا پر ایک تصویر وائرل ہو رہی ہے جس میں وہ عمران خان کے ہمراہ موجود ہیں۔لیکن کسے خبر تھی کہ عمران خان کے ساتھ موجود یہ ننھا منا بچہ ایک دن ملکی معیشت کی باگ دوڑ سنبھالے گا۔یہ وائرل تصویر حماد اظہر 2018 میں بھی اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ کی زینت بنا چکے
ہیں تاہم اب ان کے چاہنے والے ان کے لئے نیک تمناؤں کا اظہار کرنے کے لیے اس تصویر کو استعمال کر رہے ہیں۔2018 میں حماد اظہر نے یہ ٹویٹ شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ نیلی شرٹ میں عمران خان کے ہمراہ موجود 6 سالہ بچہ میں ہوں ۔انہوں نے مزید کہا کہ آج میرے لیے فخر کا دن ہے کہ میں آج پارلیمنٹ میں ووٹ دے کر عمران خان کو بطور وزیراعظم منتخب کروں گا۔حماد اظہر نے کہا کہ یہ یادگار تصویر 1988 میں لی گئی تھی۔مزید برآں وزیراعظم عمران خان کی طرف سے اہم عہدہ دیہے جانے پر وفاقی وزیر حماد اظہر نے اسے اپنے لیے اعزاز قرار دیا۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ وزارت خزانہ کا اضافی چارج دینے کے لئے وزیراعظم کا اعتماد میرے لیے اعزاز ہے۔

تازہ ترین خبریں

ڈسکہ ضمنی الیکشن میں پی ٹی آئی کو واضح برتری حاصل

ایس او پیز کی خلاف ورزی۔۔۔ پولیس نے وزیراعظم پر جرمانہ عائد کر دیا

ملک سے غداری کا الزام ۔۔۔ تین فوجی اہلکاروں کی سزائے موت دے دی گئی

عمرہ زائرین کے متعلق سعودی حکومت کا اہم فیصلہ ۔۔۔۔ اب تک کی سب سے بڑی خبر ۔۔ جان کر آپ بھی کانوں کو ہاتھ لگا لینگے

کرکٹ شائقین کیلئے بری خبر ۔۔۔۔ پاکستان کرکٹ ٹیم نے اہم دورہ ملتوی کردیا

یا اللہ خیر ۔۔ ایک مرتبہ پھر زلزلہ ۔۔۔۔ بڑے پیمانے پرجانی نقصان کی اطلاعات

پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں 143ویں لانگ کورس کے پاسنگ آؤٹ پریڈ کی تقریب

عید کے بعد کوئی ساتھ چلے یا نہ چلے ہم نکلیں گے ۔۔۔ مولانا فضل الرحمان نے ایسا کیا کہا کہ حکومت پر دباو مزید بڑھ گیا

این اے 75 ڈسکہ الیکشن ۔۔۔۔۔ غیر ختمی نتائج ۔۔۔مسلم لیگ ن کی نوشین فتخار آگے

این اے 75 میں ترقیاتی پیکیج کا اعلان :فردوس عاشق اعوان کو شوکاز نوٹس جاری

پی ٹی آئی نے ایک دو جگہ پر جعلی ووٹ کاسٹ کیے ،(ن)لیگ کا الزام

الزامات بے بنیاد،نوشین افتخار اپنی شکست دیکھ کر گھبرا گئی ہیں،اسجد علی ملہی

پی ٹی آئی نے ایک دو جگہ پر جعلی ووٹ کاسٹ کیے ،نوشین افتخار کا الزام