10:14 pm
فقیر اب یہاں تک بھی پہنچ گئے ۔۔۔ فقیروں کا نیا انداز ۔۔وٹس ایپ پر بھیک مانگنے لگے

دبئی( مانیٹرنگ ڈیسک) دبئی کی پولیس نے واٹس ایپ کے ذریعے بھیک مانگنے والے فقیر کو گرفتار کرتے ہوئے شہریوں سے اپیل کی کہ وہ ایسے پیشہ ور بھکاریوں کی کسی صورت مدد نہ کریں۔خلیج ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق دبئی پولیس نے عرب شہریت رکھنے والے ایک ایسے فقیر کو گرفتار کیا، جو مختلف نمبروں پر واٹس ایپ پیغامات بھیج کر بھیک مانگتا تھا۔پولیس کے مطابق سائبر 
فقیر نے واٹس ایپ پر اپنا اکاؤنٹ بنایا ہوا تھا اور وہ شہریوں سے میسج کر کے بھیک مانگتا تھا۔ایک شہری نے پولیس کو واٹس ایپ پر آنے والے پیغام سے متعلق بتایا، جس کے بعد اہلکاروں نے فقیر کو تلاش کر کے اسے گرفتار کیا، جس نے تفتیش کے دوران جدید طریقے سے بھیک مانگنے کا اعتراف بھی کیا۔پولیس کے اعلیٰ افسران نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ ایسے نوسرباز پیشہ ور فقیروں کے پیغامات کو نظر انداز کریں اور مستحق افراد کی ہی مدد کریں۔ملزم نے بتایا کہ وہ مختلف واٹس ایپ نمبرز پر پیغامات بھیجنے کے علاوہ اسٹیٹس پر بھی پیسوں کی درخواست کرتا تھا، علاوہ ازیں وہ انسٹاگرام پر بھی متحرک تھا۔ اُس نے بتایا کہ ’رمضان کے مقدس مہینے میں کام زیادہ ہونے کی وجہ سے اُس نے ٹیکنالوجی کا استعمال کیا‘۔متحدہ عرب امارات پبلک پراسیکیوشن نے منگل کے روز شہریوں کے نام ایک اعلامیہ جاری کیا، جس میں انہیں خبردار کیا گیا کہ وہ کسی بھی پیشہ ور فقیر کو عطیات و صدقات نہ دیں۔ اعلامیےمیں بتایا گیا ہے کہ ایسے پیشہ ور فقیروں کو قانون کی خلاف ورزی کرنے پر ایک لاکھ درہم جرمانہ اور قید کی سزا دی جاسکتی ہے۔

تازہ ترین خبریں

شہباز شریف کی پارلیمان کو بائی پاس کر کے انتخابی اصلاحات پر گفتگو کیلئے آل پارٹیز کانفرنس کی تجویز مضحکہ خیز ہے۔ فواد چوہدری

 صوبائی بجٹ میں ڈی ایچ کیوہسپتال کیلئے فنڈ مختص نہ کرنا بٹگرام ، تورغر اور کوہستان کے لاکھوں عوام ساتھ زیادتی ہے۔ علامہ عطا محمد دیشانی

مولانا فضل الرحمان اور بلاول بھٹو زرداری نے شہباز شریف کی انتخابی اصلاحات پر کل جماعتی کانفرنس بلانے کے اقدام کی حمایت کردی

پی ایس ایل سکس ْ۔۔۔کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست دیکر پلے آف کے لیے کوالیفائی کر لیا

ہنگامی لینڈنگ کے دوران طیارہ درخت سے ٹکرا کر تباہ، 9 پیرا شوٹرز ہلاک

 کشمیر الیکشن سے قبل ہماری پارٹی کے لوگوں سے وفاداریاں تبدیل کرائی جا رہی ہیں۔ مریم اورنگزیب

’اپنے اوپر ہونے والے حملے کی نہیں بلکہ پریشانی اس بات کی ہے کہ ۔۔۔‘وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے اپنی تشویش کا کھل کر اظہار کردیا

روس کا دارالحکومت ماسکو زور دار دھماکے سے گونج اٹھا، دھویں کا بادل اتنا بڑا کہ خوف آجائے

سندھ حکومت کاپرائمری اسکولز21 جون سےکھولنےکافیصلہ

  پی ایس ایل سکس ۔۔کراچی کنگز کے دانش عزیز نے ایک اوور میں سب سے زیادہ رنز بنانے کا ریکارڈ بنا ڈالا

یااللہ خیر،پاکستان شدیدزلزلے سے لرز اٹھا،عوام کلمہ طیبہ کاوردکرتے ہوئے گھروں سے باہرنکل آئے

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کےجھٹکے

ملک میں سونا سستا ہوگیا

ملک میں سونا سستا ہوگیا

گرمی کے ستائے لو گوں کیلئے اچھی خبر۔۔محکمہ موسمیات نے مون سون بارشوں کی پیش گوئی کردی