09:28 pm
جنگلی جانورپالنا جرم قرار ۔۔۔ حکومت نے سب کو خبردار کردیا 

ریاض ( مانیٹرنگ ڈیسک)  سعودی عرب میں جنگلی حیات کے قومی مرکز نے متنبہ کیا ہے کہ درندوں کو پالنا قانوناً جرم ہے جس پر بھاری جرمانے اور جیل کی سزا مقرر ہے۔تفصیلات کے مطابق محکمہ جنگلی حیات کے ترجمان بندر الفالح کا مقامی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا
کہ شاہی احکامات کے تحت مملکت میں ذاتی یا تجارتی غرض سے بھی درندوں کی درآمدگی اور پالنا جرم ہے، جتنے بھی جنگلی جانور سعودی عرب میں ہے وہ غیرقانون طور پر لائے گئے۔انہوں نے بتایا کہ درندوں کی پرورش خطرناک امر ہے، وہ کسی بھی وقت مالک پر حملہ کردیتے ہیں، اس طرح کے واقعات دنیا بھر میں رپورٹ ہوتے رہتے ہیں، گذشتہ ہفتے سعودی دارالحکومت میں بھی ایک حادثہ پیش آیا۔ریاض میں شیر نے اپنے ہی مالک کو حملہ کرکے موت کے گھاٹ اتار دیا۔ انہیں خطرناک وجوہات کے سبب مملکت میں درندوں کو پالنے پر پابندی عائد ہے، جنگی درندوں کی یہ صفت ہوتی ہے کہ وہ کب بگڑکر اپنے ہی مالک پر حملہ کربیٹھیں جس کے خطرناک نتائج برآمد ہوتے ہیں جیسا سعودی دارالحکومت ریاض میں دیکھا گیا۔ایک سوال کے جواب میں بندر الفالح کا کہنا تھا کہ محکمہ جنگلی حیات ہی واحد ادارہ ہے جو جانوروں کو پالنے کا پرمٹ جاری کرتا ہے لیکن اب تک کسی درندے کی پرورش کا پرمٹ جاری نہیں کیا گیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

شہباز شریف کی پارلیمان کو بائی پاس کر کے انتخابی اصلاحات پر گفتگو کیلئے آل پارٹیز کانفرنس کی تجویز مضحکہ خیز ہے۔ فواد چوہدری

 صوبائی بجٹ میں ڈی ایچ کیوہسپتال کیلئے فنڈ مختص نہ کرنا بٹگرام ، تورغر اور کوہستان کے لاکھوں عوام ساتھ زیادتی ہے۔ علامہ عطا محمد دیشانی

مولانا فضل الرحمان اور بلاول بھٹو زرداری نے شہباز شریف کی انتخابی اصلاحات پر کل جماعتی کانفرنس بلانے کے اقدام کی حمایت کردی

پی ایس ایل سکس ْ۔۔۔کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست دیکر پلے آف کے لیے کوالیفائی کر لیا

ہنگامی لینڈنگ کے دوران طیارہ درخت سے ٹکرا کر تباہ، 9 پیرا شوٹرز ہلاک

 کشمیر الیکشن سے قبل ہماری پارٹی کے لوگوں سے وفاداریاں تبدیل کرائی جا رہی ہیں۔ مریم اورنگزیب

’اپنے اوپر ہونے والے حملے کی نہیں بلکہ پریشانی اس بات کی ہے کہ ۔۔۔‘وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے اپنی تشویش کا کھل کر اظہار کردیا

روس کا دارالحکومت ماسکو زور دار دھماکے سے گونج اٹھا، دھویں کا بادل اتنا بڑا کہ خوف آجائے

سندھ حکومت کاپرائمری اسکولز21 جون سےکھولنےکافیصلہ

  پی ایس ایل سکس ۔۔کراچی کنگز کے دانش عزیز نے ایک اوور میں سب سے زیادہ رنز بنانے کا ریکارڈ بنا ڈالا

یااللہ خیر،پاکستان شدیدزلزلے سے لرز اٹھا،عوام کلمہ طیبہ کاوردکرتے ہوئے گھروں سے باہرنکل آئے

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کےجھٹکے

ملک میں سونا سستا ہوگیا

ملک میں سونا سستا ہوگیا

گرمی کے ستائے لو گوں کیلئے اچھی خبر۔۔محکمہ موسمیات نے مون سون بارشوں کی پیش گوئی کردی