10:16 pm
روزہ توڑنے کے بدلے آئی فون

روزہ توڑنے کے بدلے آئی فون

10:16 pm

ایسا ہی کچھ ہوا جب ایک خاتون یوٹیوبر نے مسلمانوں کے ایمان کی مضبوطی کو جانچنے کی کوشش کی۔ خاتون نے ایک مسلمان شہری کو روکا اور اس سے پوچھا کہ کیا اس کا روزہ ہے جب اس شخص نے ہاں میں جواب دیا تو خاتون نے انھیں پیشکش کی کہ اگر وہ اپنا روزہ توڑ دیں گے تو وہ انھیں ابھی اسی وقت آئی فون 12 میکس دیں گی۔ لیکن جواب میں مسلمان روزے دار نے نہ صرف ان کی پیشکش کو رد کردیا بلکہ ان سے کہا کہ ایک روزے دار کو ایسی پیشکش کرنا بالکل مناسب نہیں۔
یہ عربی شخص کون تھا؟ لیکن ویڈیو کے اگلے حصے میں وہاں سے ایک اور شخص گزرتا ہے جو دیکھنے سے ہی عرب مسلمان معلوم ہوتا ہے۔ خاتون یوٹیوبر اسے بھی روزہ توڑنے کے بدلے آئی فون کی پیشکش کرتی ہیں جسے وہ مان لیتا ہے البتہ وہاں وہ شخص بھی موجود ہوتا ہے جس نے تھوڑی دیر پہلے ہی آئی فون کو ٹھکرایا ہوتا ہے وہ عرب شخص کو روزہ توڑنے کے ارادے سے باز رکھنے کی تلقین کرتا ہے اور جب عرب آدمی روزہ توڑنے کے لئے پانی کی بوتل منہ سے لگاتا ہے تو وہ اس کی بوتل پھینک دیتا ہے البتہ عرب، آئی فون کے بدلے زمین پر گرا پانی پی کر بھی روزہ توڑنے کو تیار ہوجاتا ہے جبکہ پہلا والا مسلمان اسے روزہ توڑنے سے باز رکھنے کی ہر ممکن کوشش کرتا ہے۔ پھر بعد میں پتا چلتا ہے کہ وہ عرب دراصل خاتون یوٹیوبر کے مذاق کا حصہ تھا۔ وہ دونوں یوٹیوبرز مسلمان روزے دار کے مضبوط ایمان کی تعریف کرتے ہیں کہ اس نے اپنے روزے کی خاطر نہ صرف خود آئی فون کی آفر ٹھکرائی بلکہ دوسرے شخص کو بھی روزہ توڑنے سے روکنے کی کوشش کی۔

تازہ ترین خبریں

برطانیہ میں تعلیم حاصل کرنے کےخواہشمند طلبا کیلئے خوشخبری،درخواستیں طلب

’’ش‘‘ اور ’’م‘‘ کاشورعوام کی مہنگائی سے توجہ ہٹانے کیلئے مچایا جارہا ہے،مریم اورنگزیب

پابندی ختم۔۔عرب ملک نے  پاکستانیوں کے لیے درواز کھول دئیے

اپوزیشن لیڈر شہبازشریف نےوفاقی حکومت کو انتباہ جاری کردیا

سی این جی نرخوں میں اضافے کا خطرہ ۔۔۔!!! اوگرا کے زبردست اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیے

پاکپتن سے لاپتاہونیوالی 4بہنیں پولیس نے ڈھونڈ نکالیں ،گھرکیوں چھوڑا؟بچیوں نے حیران کن انکشاف کردیا

چین نے اب پاکستان میں کیاچیز لگانے کی پیش کش کردی؟بڑی خوشخبری آگئی

نوا ب اکبر بگٹی کی اہلیہ سے جھگڑا ۔۔۔!!! عدالت سے وزیراعظم کے بھانجے بارے بڑی خبرآگئی

تبدیلی سرکار کا مہنگائی میں پسے عوام پر پھر ’’وار‘‘۔۔ یوٹیلیٹی سٹورز ضروری اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ

اپوزیشن لیڈر شہبازشریف کاوفاقی حکومت کو انتباہ

یوم شہداء پولیس:آئی جی اسلام آباد نے یادگار پر پھولوں کی چادر چڑھا دی

وزیراعظم کی سیٹ ملنے والی ہے یا پھر سیدھا ۔۔۔! سابق وزیر اعظم نواز شریف پاکستان واپس آرہے ہیں ؟ جانیں 

 کرپٹ لوگوں پر مکمل جھاڑوپھیر دینگے،آئندہ عام انتخابا ت سے  پہلے کرپشن کیسوں کے فیصلے ہوجائینگے،شیخ رشید

4افراد جاں بحق ، دردناک واقعہ نے سوگ برپا کردیا ،امدادی ٹیمیں روانہ