10:07 pm
جہاز میں بچے کی پیدائش۔۔۔ اچانک بچے کی پیدائش کی صورت میں ائیرہوسٹس فوری طور پر کیا کرتی ہے؟

36 ہفتوں کی حاملہ خاتون کو ڈاکٹرز کی جانب سے جہاز کا لمبا سفر کرنے سے منع کیا جاتا ہے لیکن پھر بھی کچھ خواتین مجبوری کے باعث سفر کر لیتی ہیں۔ کچھ کی حالت اتنی خراب بھی ہوئی ہے کہ انہیں جہاز میں ہی بچے کو جنم دینا پڑا۔اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ ایسے میں جہاز کے عملے اور ائیرہوسٹس کو کیا کرنا چاہیے؟اپریل 2017 میں ٹرکش ائیرلائن میں ایک خاتون نے اپنی بچی کو جنم دیا جس میں ائیرہوسٹس نے بے حد مدد کی۔اگر کوئی خاتون اس تکلیف سے گزر
رہی ہوں تو سب سے پہلے کوشش کریں کہ جہاز میں دیکھیں کہ کیا کوئی ڈاکٹر موجود ہے جو مدد کر سکے۔اگر ڈاکٹر موجود نہ ہو تو پھر فلائٹ لینڈ کروانے کی کوشش کی جائے، اگر یہ بھی ناممکن ہو تو پھر ائیر ہوسٹس کو مِل کر بچے کی پیدائش کروانی چاہیے تاکہ ماں اور بچے کی جان بچائی جا سکے۔جہاز میں بچے کی پیدائش کافی بڑا خطرہ سمجھا جاتا ہے کیونکہ آپ کو کوئی بھی ناگہانی صورت پیچ آ سکتی ہے، لہٰذا اپنے حواسوں پر قابو رکھنا انتہائی ضروری ہے۔بچے کی پیدائش ہونے کی صورت میں ائیرہوسٹس کو فوری طور پر ماں کی حالت دیکھنی چاہیے۔ اگر حالت زیادہ خراب ہو اور معاملہ سنگین لگ رہا ہو تو پائلٹ سے فوراً لینڈنگ کی بات کر کے کنٹرول ٹاور کو اطلاع دینی چاہیے تاکہ بچے اور ماں کی جان بچائی جا سکے۔

تازہ ترین خبریں

 قومی اسمبلی میں ہونے والی ہنگامہ آرائی نے بجٹ کی مجموعی شکل کو دھندلا کر دیا۔سراج الحق

خیبرپختونخوا کے محکمہ تعلیم کاپشاور میں جماعت اول سے ہشتم تک کے امتحانات لینے کا ‏فیصلہ

 پاکستان بھارت سمیت تمام ہمسایہ ممالک سے بہتر تعلقات کا خواہاں ہے۔زاہد حفیظ

 آزاد کشمیر میں پی ٹی آئی اور پاکستان پیپلزپارٹی بعض حلقوں میں اتحاد کرنے والی ہیں، رانا عظیم

پی ایس ایل کی تاریخ کا سب سے بڑا سکور ۔۔۔۔ اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کو جیت کیلئے 248 رنز کا ہدف دے دیا

کراچی میں پی ٹی آئی کے 50رہنما پارٹی چھوڑ کر پی پی میں شامل

 ٹرانسپورٹ منصوبوں کیلئے مختص بجٹ کا 92 فیصد صرف ایک ٹرین پر خرچ ہوگا

صحافی وسیم بادامی نے حیران کن واقعہ شئیر کردیا

احساس ایجوکیشن سی سی ٹی اسٹیئرنگ کمیٹی کی جانب سے سکینڈری تعلیم کیلئے وظائف کی منظوری

 شہبازشریف کی فلم میں کامیڈی ایکشن ‏اور آب بیتی کی داستان تھی۔ فردوس عاشق اعوان

حکومت کو ایف بی آر کو سپریم کورٹ کے اختیارات دینے کی کوشش کا انکشاف

عوام بھاری منافع کے لالچ میں غیر قانونی ہائوسنگ سوسائٹیوں اور سکیموں میں سرمایہ کاری سے گریز کریں۔ نیب

ملک بھر میںموسم کیسا رہے گا ؟ کہاں کہاں بارش ہوگی ۔۔۔محکمہ موسمیات نے سب بتا دیا

ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال ۔۔۔ مولانا فضل الرحمان اور نوازشریف کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ