09:04 pm
بھارت کی بگڑتی صورتحال اور تباہی میں یہ انوکھی شادی سوشل میڈیا پر وائرل کیوں ہو رہی ہے؟

کورونا وائرس کے سبب بھارت کی بگڑتی صورتحال کسی سے پوشیدہ نہیں ہے، ایسے میں ایس او پیز کے خلاف ورزی جانوں کے ضیاع کا باعث بن سکتی ہے۔تفصیلات کے مطابق بھارتی ریاست راجستھان میں مقامی ایم ایل اے راج کمار روٹ نے نہ صرف شادی کی تقریب کا اہتمام کیا بلکہ تمام ایس او پیز کی دھجیاں بھی بکھیر کر رکھ دیں۔بین الاقوامی میڈیا کے مطابق انتظامیہ نے کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے پر کارروائی کرتے ہوئے ایم ایل اے کے سسر پر 25 ہزار روپے جرمانہ
عائد کر دیا۔یاد رہے کہ بھارت میں مسلسل پانچویں روز کورونا سے تین لاکھ سے زائد کیسز رپورٹ ہوئے ہیں ،نئی دلی، ممبئی سمیت بھارت کے ہسپتالوں میں آکسیجن کی کمی ہے اور دنیا کے دوسرے ممالک بھارت کو آکسیجن خیرات کر رہے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

موت سے قبل شہزادی ڈیانا نے کس خواہش کا اظہار کیا تھا؟جانیں

ٹاک شو میں گرماگرمی، قادرمندوخیل نے فردوس عاشق اعوان کیخلاف پولیس کو درخواست دیدی

امریکا کا مشرقی وسطیٰ میں افواج اور میزائلوں کی تعداد میں کمی کا فیصلہ

مفتی عزیز کا دوسرا بیٹا کاہنہ سے گرفتار ،سنسی خیز انکشافات

زلف کی گھنی چھاؤں، وہ آنچل کا لہرانا، پھر تھوڑا سا مسکا کے اور آنکھ کا چرانا

پی ٹی آئی رہنما ء کی لاش منگلاڈیم سے برآمد ۔۔۔نماز جنازہ کب اورکہاں اداکی جائیگی ،اعلان کردیاگیا

ہمیں نواز شریف کوجیل میں رکھنے کاشوق نہیں  پیسے واپس کریں اورجہاں مرضی چلے جائیں 

دعائیں قبول ہوگئیں ،پاکستانیوں کیلئے بہت بڑی خوشخبری آگئی

پاک فوج نے ملک میں تباہی پھیلانے کا منصوبہ ناکام بنادیا،بڑی ہلاکتیں ، جوان بھی شہید ۔۔ آج کی بڑی خبر

خوراک کی کمی ۔۔شدید ترین قحط آنا والاہے،ایک مکئی کی قیمت کروڑوں روپے میں ملے گی

شوہرکی جگہ بہن کابھائی پانچ سال تک کیاکام کرتارہا۔۔۔پولیس کوجب معلوم ہواتوان کے بھی ہوش اڑ گئے

خس کم جہاں پاک، طالب علم سے ۔۔ز۔۔کرنےوالا مفتی عزیز بیٹے سمیت انجام کو پہنچا

شہباز شریف کی پارلیمان کو بائی پاس کر کے انتخابی اصلاحات پر گفتگو کیلئے آل پارٹیز کانفرنس کی تجویز مضحکہ خیز ہے۔ فواد چوہدری

 صوبائی بجٹ میں ڈی ایچ کیوہسپتال کیلئے فنڈ مختص نہ کرنا بٹگرام ، تورغر اور کوہستان کے لاکھوں عوام ساتھ زیادتی ہے۔ علامہ عطا محمد دیشانی