12:20 pm
ایک ڈالرکاسکہ13 کروڑ روپے میں نیلام

ایک ڈالرکاسکہ13 کروڑ روپے میں نیلام

12:20 pm

ہر روز کوئی نہ کوئی عجیب بات سننے کو ملتی ہے،امریکا سے ایک حیران کن خبر نے سب کو ورطہ حیرت میں ڈال دیا  جہاں پر ایک ڈالر کا سکّہ چند روز قبل 8 لاکھ 40 ہزار ڈالر ( 13 کروڑ پاکستانی روپے) میں نیلام ہوا۔  غیر ملکی میڈیا کے مطابق ٹیکساس کے مشہور ’ہیریٹیج آکشنز‘ سے نیلام ہونے والا ایک ڈالر کا یہ سکّہ اس لئے منفرد ہے کیونکہ یہ سب سے پہلے ڈالر کا اوّلین نمونہ پروٹوٹائپ ہے جسے 1794 میں فلاڈلفیا کی سرکاری ٹکسال میں ڈھالا گیا تھا۔1794 میں
ڈھالے گئے ڈالر کے اس پروٹوٹائپ سکّے سے پہلے تک امریکا کی کرنسی باقاعدہ طور پر ڈھالی نہیں جاتی تھی۔ یہی بات سکّے کو خصوصی اہمیت بھی عطا کرتی ہے۔ قبل ازیں یہ سکّہ ٹیکساس رینجرز کے مالک اور ارب پتی امریکی تاجر باب سمپسن کی ملکیت تھا، جو خود بھی نایاب سکّے جمع کرنے کے شوقین ہیں۔ ہیریٹیج آکشنز کے ترجمان ایرک بریڈلی نے بتایا کہ اس سکّے کی نیلامی کا آغاز 3 لاکھ 12 ہزار ڈالر سے ہوا۔ انہیں امید تھی کہ زیادہ سے زیادہ پانچ لاکھ ڈالر میں فروخت ہوجائے گا۔ لیکن حیرت انگیز طور پر اگلے چند ہی منٹوں میں اس کی بولی اتنی بڑھ گئی کہ 8 لاکھ 40 ہزار ڈالر پر یہ نیلام ہوگیا۔واضح رہے کہ پروٹوٹائپ سکّہ عام استعمال کےلیے نہیں ہوتا بلکہ اس کے نمونے/ ڈیزائن پر روزمرہ لین دین میں استعمال ہونے والے سکّے ڈھالے جاتے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

 اپوزیشن کو میرے خلاف تحریک عدم اعتماد میں منہ کی کھانی پڑی ہے۔قاسم سوری

سعودی ولی عہد کا دورہ پاکستان انتہائی اہم خبر آگئی

بجلی مہنگی کرنے کا فیصلہ موخر، رعایتی پیکج میں توسیع کردی گئی

سنسنی خیز مقابلے کے بعد اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کو شکست دے دی

 پاکستان ان پہلے ایشیائی ممالک میں شامل ہے جس نے جرمنی کے ساتھ سفارتی تعلقات قائم کئے۔ فواد چوہدری

تربت ایئرپورٹ کےقریب ڈیوٹی پرتعینات جوانوں پردہشتگردوں کاحملہ ۔۔۔ ایک جوان شہید

خیبرپختونخوا کے محکمہ تعلیم کاپشاور میں جماعت اول سے ہشتم تک کے امتحانات لینے کا ‏فیصلہ

 قومی اسمبلی میں ہونے والی ہنگامہ آرائی نے بجٹ کی مجموعی شکل کو دھندلا کر دیا۔سراج الحق

 پاکستان بھارت سمیت تمام ہمسایہ ممالک سے بہتر تعلقات کا خواہاں ہے۔زاہد حفیظ

 آزاد کشمیر میں پی ٹی آئی اور پاکستان پیپلزپارٹی بعض حلقوں میں اتحاد کرنے والی ہیں، رانا عظیم

پی ایس ایل کی تاریخ کا سب سے بڑا سکور ۔۔۔۔ اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کو جیت کیلئے 248 رنز کا ہدف دے دیا

کراچی میں پی ٹی آئی کے 50رہنما پارٹی چھوڑ کر پی پی میں شامل

 ٹرانسپورٹ منصوبوں کیلئے مختص بجٹ کا 92 فیصد صرف ایک ٹرین پر خرچ ہوگا

صحافی وسیم بادامی نے حیران کن واقعہ شئیر کردیا