09:47 pm
آپ اس تصویر میں چھپی گڑ بڑ کو تلاش کرسکتے ہیں؟ یقیناً آپ بھی سوچ میں پڑ جائیں گے

آپ اس تصویر میں چھپی گڑ بڑ کو تلاش کرسکتے ہیں؟ یقیناً آپ بھی سوچ میں پڑ جائیں گے

09:47 pm

انسان سے اکثر غلطیاں ہو جاتی ہیں، کبھی کام کرنے میں تو کبھی چلنے پھرنے میں، کبھی کوئی ذہنی آزمائش میں غلطی کر بیٹھتا ہے تو کچھ لوگ نظر کے معاملے میں دھوکہ کھا جاتے ہیں اور غلطی پہچان نہیں پاتے۔ ایسی ہی کچھ تصاویر ہم آپ کو ہماری ویب میں دکھا رہے ہیں جن کو دیکھ کر آپ بھی اس میں موجود غلطی نہیں پہچان پائیں گے۔ ٭ لڑکی کی تصویر میں کیا غلطی ہے؟ اس لڑکی کی تصویر کو بظاہر غور سے دیکھیں تو لگ رہا ہے کہ کوئی غلطی نہیں ہے بس
اس کا رخ الٹا ہے، لیکن دراصل اس کو گھما کر دیکھیں تو آپ کو معلوم ہو گا کہ اس میں لڑکیوں کا منہ اور آنکھیں بگڑا ہوا ہے۔ ٭
٭ بچے کی تصویر میں کیا گڑ بڑ ہے؟
بچہ باغبانی کر رہا ہے مگر اس تصویر میں کیا گڑ بڑ ہے؟ دیکھیں غور کریں؟ چلیں ہم ہی بتا دیتے ہیں کہ اس تصویر میں نیچے کی طرف موجود چابیاں، تصویر کا فریم اور استری نما کھلونا اضافی ہیں جو کیاری میں موجود نہیں ہوتے۔
image.png
٭ بچیاں کچن میں ہیں؟
اگر یہ بچیاں چن میں ہیں تو اس تصویر میں کیا گڑ بڑ ہے؟ اس تصویر میں کچن میں بچیوں کے ساتھ کھلونے اور پالتو جانور اضافی ہیں جو کچن میں عموماً نہیں ہوتے۔
image.png

٭ پانڈے کی تصاویر:
پانڈے کی ڈھیروں تصاویر میں سے کون سی تصویر خراب ہے؟ دیکھیں؟ نہیں معلوم چلا؟ پانڈے کی تصاویر میں سے نیچے کی تیسری لائن کے آخر سے پہلے والی تصویر میں اس کا منہ بڑا ہے اور سب میں چھوٹا ہے۔
image.png

٭ ہندسوں کی تصویر:
ہندسوں کی اس تصویر میں بظاہر تو دیکھنے میں کوئی غلطی نہیں لگ رہی ہے، البتہ غور کریں تو معلوم ہوگا کہ اس میں صفر کا پہلا ہندسہ انگریزی حُرف میں لکھا ہوا ہے۔
image.png

٭ برف میں جاتا ہوا بچہ :
برف میں یہ بچہ مزے سے جا رہا ہے، اس کی تصویر میں عموماً لوگوں کو کوئی غلطی نہیں نظر آتی ، مگر اگر اس کے جوتوں پر غور کریں تو آپ دیکھیں گے کہ اس میں ایک پاؤں میں اسکیٹ پہنا ہوا ہے جبکہ دوسرے پاؤں میں سنو بوٹ پہنا ہے


image.png

 

تازہ ترین خبریں

 اپوزیشن کو میرے خلاف تحریک عدم اعتماد میں منہ کی کھانی پڑی ہے۔قاسم سوری

اپوزیشن کو میرے خلاف تحریک عدم اعتماد میں منہ کی کھانی پڑی ہے۔قاسم سوری

سعودی ولی عہد کا دورہ پاکستان انتہائی اہم خبر آگئی

سعودی ولی عہد کا دورہ پاکستان انتہائی اہم خبر آگئی

بجلی مہنگی کرنے کا فیصلہ موخر، رعایتی پیکج میں توسیع کردی گئی

بجلی مہنگی کرنے کا فیصلہ موخر، رعایتی پیکج میں توسیع کردی گئی

سنسنی خیز مقابلے کے بعد اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کو شکست دے دی

سنسنی خیز مقابلے کے بعد اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کو شکست دے دی

 پاکستان ان پہلے ایشیائی ممالک میں شامل ہے جس نے جرمنی کے ساتھ سفارتی تعلقات قائم کئے۔ فواد چوہدری

پاکستان ان پہلے ایشیائی ممالک میں شامل ہے جس نے جرمنی کے ساتھ سفارتی تعلقات قائم کئے۔ فواد چوہدری

تربت ایئرپورٹ کےقریب ڈیوٹی پرتعینات جوانوں پردہشتگردوں کاحملہ ۔۔۔ ایک جوان شہید

تربت ایئرپورٹ کےقریب ڈیوٹی پرتعینات جوانوں پردہشتگردوں کاحملہ ۔۔۔ ایک جوان شہید

خیبرپختونخوا کے محکمہ تعلیم کاپشاور میں جماعت اول سے ہشتم تک کے امتحانات لینے کا ‏فیصلہ

خیبرپختونخوا کے محکمہ تعلیم کاپشاور میں جماعت اول سے ہشتم تک کے امتحانات لینے کا ‏فیصلہ

 قومی اسمبلی میں ہونے والی ہنگامہ آرائی نے بجٹ کی مجموعی شکل کو دھندلا کر دیا۔سراج الحق

قومی اسمبلی میں ہونے والی ہنگامہ آرائی نے بجٹ کی مجموعی شکل کو دھندلا کر دیا۔سراج الحق

 پاکستان بھارت سمیت تمام ہمسایہ ممالک سے بہتر تعلقات کا خواہاں ہے۔زاہد حفیظ

پاکستان بھارت سمیت تمام ہمسایہ ممالک سے بہتر تعلقات کا خواہاں ہے۔زاہد حفیظ

 آزاد کشمیر میں پی ٹی آئی اور پاکستان پیپلزپارٹی بعض حلقوں میں اتحاد کرنے والی ہیں، رانا عظیم

آزاد کشمیر میں پی ٹی آئی اور پاکستان پیپلزپارٹی بعض حلقوں میں اتحاد کرنے والی ہیں، رانا عظیم

پی ایس ایل کی تاریخ کا سب سے بڑا سکور ۔۔۔۔ اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کو جیت کیلئے 248 رنز کا ہدف دے دیا

پی ایس ایل کی تاریخ کا سب سے بڑا سکور ۔۔۔۔ اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کو جیت کیلئے 248 رنز کا ہدف دے دیا

کراچی میں پی ٹی آئی کے 50رہنما پارٹی چھوڑ کر پی پی میں شامل

کراچی میں پی ٹی آئی کے 50رہنما پارٹی چھوڑ کر پی پی میں شامل

 ٹرانسپورٹ منصوبوں کیلئے مختص بجٹ کا 92 فیصد صرف ایک ٹرین پر خرچ ہوگا

ٹرانسپورٹ منصوبوں کیلئے مختص بجٹ کا 92 فیصد صرف ایک ٹرین پر خرچ ہوگا

صحافی وسیم بادامی نے حیران کن واقعہ شئیر کردیا

صحافی وسیم بادامی نے حیران کن واقعہ شئیر کردیا