02:55 pm
اسپتال کے بیڈ پر بیٹھے اِس شخص کی تصویر میں کیا دلچسپ بات ہے؟ حقیقت جان کر آپ بھی تعریف کیے بغیر نہیں رہ سکیں گے

بھارت میں کورونا کی موجودہ لہر نے تباہی مچا رکھی ہے، روزانہ کی بنیاد پر لاکھوں مریضوں کو اسپتال لایا جا رہا جبکہ سینکڑوں افراد آکسیجن نہ ملنے کے باعث اپنی زندگی سے ہاتھ دھو رہے ہیں۔تاہم اِس خطرناک حالات میں آئے دِن ملک سے تصاویر اور ویڈیوز سامنے آ رہی ہیں جن میں سے متعدد نے لوگوں کو خوف میں مبتلا کیا جبکہ کچھ
نے ہمت کی مثال قائم کی۔آج بھی ہم آپ کو ایسی ہی ایک تصویر کے بارے میں بتانے جا رہے ہیں۔بھارتی ریاست اڑیسہ کے شہر برہم پور کے ایک اسپتال میں داخل کورونا کے ماسک پہنے مریض کی تصاویر انٹرنیٹ پر وائرل ہوئیں۔ چشمہ پہنے اور ماسک لگائے مریض نے اسپتال کے بیڈ پر کتابیں پھیلائی ہوئیں ہیں اور وہ ہاتھ میں کیلکولیٹر لے کر بیٹھے مطالعے میں مصروف ہے۔دراصل وبا سے متاثرہ مریض علاج کے دوران چارٹرڈ اکاؤنٹس (سی اے) کے امتحانات کی تیاری میں مصروف ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق یہ تصویر اُس وقت کیمرے میں محفوظ کی گئی جب ضلعی مجسٹریٹ وجے کولینج اور کلکٹر نے اسپتال کا دورہ کر کے انتظامات کا جائزہ لیا۔تاہم مذکورہ تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ مریض حفاظتی سوٹ (پی پی ای کٹس) پہنے تین افراد ان کے ساتھ بات چیت میں مصروف ہیں۔مجسٹریٹ نے یہ تصویر خود سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شئیر کی جو دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہوگئی۔صارفین کی جانب سے اِس تصویر کو ایک مثبت پہلو قرار دیا جا رہا ہے۔

تازہ ترین خبریں

خیبرپختونخوا کے محکمہ تعلیم کاپشاور میں جماعت اول سے ہشتم تک کے امتحانات لینے کا ‏فیصلہ

 قومی اسمبلی میں ہونے والی ہنگامہ آرائی نے بجٹ کی مجموعی شکل کو دھندلا کر دیا۔سراج الحق

 پاکستان بھارت سمیت تمام ہمسایہ ممالک سے بہتر تعلقات کا خواہاں ہے۔زاہد حفیظ

 آزاد کشمیر میں پی ٹی آئی اور پاکستان پیپلزپارٹی بعض حلقوں میں اتحاد کرنے والی ہیں، رانا عظیم

پی ایس ایل کی تاریخ کا سب سے بڑا سکور ۔۔۔۔ اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کو جیت کیلئے 248 رنز کا ہدف دے دیا

کراچی میں پی ٹی آئی کے 50رہنما پارٹی چھوڑ کر پی پی میں شامل

 ٹرانسپورٹ منصوبوں کیلئے مختص بجٹ کا 92 فیصد صرف ایک ٹرین پر خرچ ہوگا

صحافی وسیم بادامی نے حیران کن واقعہ شئیر کردیا

احساس ایجوکیشن سی سی ٹی اسٹیئرنگ کمیٹی کی جانب سے سکینڈری تعلیم کیلئے وظائف کی منظوری

 شہبازشریف کی فلم میں کامیڈی ایکشن ‏اور آب بیتی کی داستان تھی۔ فردوس عاشق اعوان

حکومت کو ایف بی آر کو سپریم کورٹ کے اختیارات دینے کی کوشش کا انکشاف

عوام بھاری منافع کے لالچ میں غیر قانونی ہائوسنگ سوسائٹیوں اور سکیموں میں سرمایہ کاری سے گریز کریں۔ نیب

ملک بھر میںموسم کیسا رہے گا ؟ کہاں کہاں بارش ہوگی ۔۔۔محکمہ موسمیات نے سب بتا دیا

ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال ۔۔۔ مولانا فضل الرحمان اور نوازشریف کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ