04:04 pm
اگر آپ کا بچہ مٹی کھاتا ہے تو گھبرائیں مت، یہ عادتیں اپنائیں،بڑی خبرآگئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)مٹی کھانے کی عادت اکثر چھوٹے بچوں میں دیکھنے کو ملتی ہے، مٹی، دیوار کا کلر یا دیگر ایسی اشیاء کھانے کی جو بچوں میں آئرن کی کمی اور اعصابی کمزوری کا باعث بن سکتی ہے۔ماہرین اطفال کی جانب سے مٹی کھانے والوں سے متعلق ایک تحقیق میں بتایا گیاہے کہ کم عمری میں بچوں کو ہر چیز اٹھا کر اپنے منہ میں ڈالنے کی عادت ہوتی ہے اسی لیے وہ زمین پر کھیلتے کھیلتے مٹھی میں مٹی بھر کر اٹھالیتے ہیں اور منہ میں ڈالنے لگتے
ہیں۔ماہرین اطفال کا کہنا ہے کہ والدین اپنے بچوں کو مٹی کھاتا دیکھیں تو گھبرائیں نہیں کیوں کہ جس چیز کا کوئی ذائقہ نہ ہو بچے اسے چھوڑ دیتے ہیں لیکن بعض بچے عادت بنالیتے ہیں مٹی، دیوار کا کلر یا دیگر ایسی اشیاء کھانے کی جو بچوں میں آئرن کی کمی سمیت کئی بیماریوں کا باعث بن سکتی ہے۔ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر آپ کا بچہ گندگی یا دیگر اشیاء جیسے پینٹ، صابن، کاغذ یا بالوں کو کھاتا ہے تو یہ تشویش ناک بات ہے کیوں کہ ان چیزوں کو کھانے سے جسم میں آئرن کی کمی، غذائیت کی کمی یا اعصابی کمزوری پیدا ہوسکتی ہے۔ماہرین مشورہ دیتے ہیں کہ اپنے بچوں پر زیادہ سے زیادہ نظر رکھیں اور اگر انھیں مٹی وغیرہ کھاتے دیکھے تو گھبرانے کی ضرورت نہیں ہے بلکہ بچوں پر زیادہ توجہ دے کر اس عادت سے چھٹکارا حاصل کیا جا سکتا ہے۔

تازہ ترین خبریں

طلبہ کی توموجیں ہوگئیں۔۔بچوں پر اسکول  ہوم ورک کا دباؤ کم کرنے کا قانون پاس

راولپنڈی اسلام آبادکے شہریوں کی مشکلات۔۔۔جڑواں شہروں کے باسیوں کے لیے بڑی خوشخبری آگئی

بلاول بھٹو زرداری ’گو عمران گو‘ کے نعرے کیوں لگا رہے ہیں ؟

حکومت غریب اور متوسط طبقے کیلئےکیا کرنے جا رہی ہے؟بڑا دعویٰ سامنے آگیا

تین ماہ سے بندداسوڈیم کی تعمیرکاکام کب شروع  ہوگا؟تاریخ کااعلان کردیاگیا

حکمرانوں کاہردن قومی سلامتی کے لیے خدشات بڑھارہاہے ۔۔حکومت سےنجات  حاصل نہ ہوئی تو۔۔۔

ماسکو: مذاکرات کے دوران پاکستانی سفارتکار مائیک بند کرنا بھول گئے، شیریں مزاری اور بیٹی کے بارے میں کیا کہتے رہے؟ ریکارڈنگ سامنے آ گئی

لندن میں سیاسی جوڑ توڑ! جہانگیر ترین  بول پڑے، حقائق سے پردہ اُٹھا دیا

تبدیلی آ گئی،سرکاری افسر ہسپتال کی خوبصورت نرس کو اٹھا کرلے گیا اور پھر۔۔ایسا کام کہ پوری قوم غصے میں آگئی

31دسمبر تک ہر شہری کے پاس یہ چیز ہو گی، حکومت کا ایسا اعلان کہ ہر کوئی خوشی سے جھوم اٹھا

کورونا وائرس کا ایک نیا حملہ ! پروازیں کینسل اور سکول بند کرنے کا فیصلہ

ملک میں ہنگامی صورتحال، بین الاقومی اور مقامی پروازیں منسوخ کرنا پڑ گئیں

اس وقت آئی ایس آئی کا سربراہ کون ہے؟  وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے قیاس آرائیوں کا خاتمہ کر دیا

وہ شہر جہاںاب آئندہ دو ماہ کیلئے سورج نہیں نکلے گا،جان کر آپکو بھی شدید حیرت ہو گی