07:43 pm
بے وفائی کرنے پراپنے شریک حیات کو خواتین زیادہ معاف کرتی ہیں یا مرد؟ جواب انتہائی حیران کن

اوٹاوا(مانیٹرنگ ڈیسک) اپنے بے وفا شریک حیات کو معاف کرنے کا رویہ مردوں میں زیادہ پایا جاتا ہے یا خواتین میں؟ نئی تحقیق میں ماہرین نے اس سوال کا حیران کن جواب دے دیا ہے۔ ڈیلی سٹار کے مطابق یہ تحقیق شادی شدہ لوگوں کو بے وفائی کے مواقع فراہم کرنے والے کینیڈین آن لائن پلیٹ فارم ایشلے میڈیسن کی طرف سے کروائی گئی ہے۔ اس تحقیق میں ایشلے میڈیسن کے 3ہزار ممبرز سے سوالات پوچھے گئے اور ان کے جوابات سے ماہرین اس حیران کن نتیجے پر پہنچے
کہ خواتین کی نسبت مرد اپنی بے وفا شریک حیات کو زیادہ معاف کر دیتے ہیں۔رپورٹ کے مطابق جب ان ممبرز سے پوچھا گیا کہ کیا وہ اپنے شریک حیات کو بے وفائی کرنے پر معاف کر دیں گے؟ جواب میں 86فیصد مردوں نے کہا کہ ہاں ہم اپنی بیویوں کو بے وفائی کرنے پر معاف کر دیں گے جبکہ خواتین میں یہ شرح 82فیصد پائی گئی۔ قبل ازیں کتنے مرد اور عورتیں اپنے شریک حیات کو بے وفائی پر معاف کر چکے تھے؟ اس میں خواتین کی تعداد مردوں سے زیادہ نکلی۔ اس سوال کے
جواب میں 86فیصد خواتین نے بتایا کہ ان کے شوہر ان کے ساتھ بے وفائی کر چکے ہیں اور پکڑے جانے پر وہ انہیں معاف کر چکی ہیں۔ مردوں میں یہ شرح 80فیصد رہی۔تحقیقاتی ٹیم کی سربراہ اور ماہر نفسیات لوسی بیئرزفورڈ کا کہنا تھا کہ”جب بے وفائی کی بات آئے تو مرد اس بات پر زیادہ توجہ مرکوز کرتے ہیں کہ جسمانی اعتبار سے کیا ہوا ہے۔ خواتین اس کے برعکس سوچتی ہیں اور اپنے شریک حیات کے کسی غیر عورت کے ساتھ سوشل میڈیا پر تعلق یا کھانے پر ملاقات کوبھی انتہائی سنجیدہ لیتی ہیں۔“

تازہ ترین خبریں

طلبہ کی توموجیں ہوگئیں۔۔بچوں پر اسکول  ہوم ورک کا دباؤ کم کرنے کا قانون پاس

راولپنڈی اسلام آبادکے شہریوں کی مشکلات۔۔۔جڑواں شہروں کے باسیوں کے لیے بڑی خوشخبری آگئی

بلاول بھٹو زرداری ’گو عمران گو‘ کے نعرے کیوں لگا رہے ہیں ؟

حکومت غریب اور متوسط طبقے کیلئےکیا کرنے جا رہی ہے؟بڑا دعویٰ سامنے آگیا

تین ماہ سے بندداسوڈیم کی تعمیرکاکام کب شروع  ہوگا؟تاریخ کااعلان کردیاگیا

حکمرانوں کاہردن قومی سلامتی کے لیے خدشات بڑھارہاہے ۔۔حکومت سےنجات  حاصل نہ ہوئی تو۔۔۔

ماسکو: مذاکرات کے دوران پاکستانی سفارتکار مائیک بند کرنا بھول گئے، شیریں مزاری اور بیٹی کے بارے میں کیا کہتے رہے؟ ریکارڈنگ سامنے آ گئی

لندن میں سیاسی جوڑ توڑ! جہانگیر ترین  بول پڑے، حقائق سے پردہ اُٹھا دیا

تبدیلی آ گئی،سرکاری افسر ہسپتال کی خوبصورت نرس کو اٹھا کرلے گیا اور پھر۔۔ایسا کام کہ پوری قوم غصے میں آگئی

31دسمبر تک ہر شہری کے پاس یہ چیز ہو گی، حکومت کا ایسا اعلان کہ ہر کوئی خوشی سے جھوم اٹھا

کورونا وائرس کا ایک نیا حملہ ! پروازیں کینسل اور سکول بند کرنے کا فیصلہ

ملک میں ہنگامی صورتحال، بین الاقومی اور مقامی پروازیں منسوخ کرنا پڑ گئیں

اس وقت آئی ایس آئی کا سربراہ کون ہے؟  وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے قیاس آرائیوں کا خاتمہ کر دیا

وہ شہر جہاںاب آئندہ دو ماہ کیلئے سورج نہیں نکلے گا،جان کر آپکو بھی شدید حیرت ہو گی