07:44 pm
’حق مہر ایسا کچھ رکھنا چاہتی تھی جس سے دوسروں کو ۔۔ دلہن نے حق مہر میں ایسی کیا انوکھی شرط رکھی کہ دولہا بھی حیران رہ گیا

شادی کے موقع پر دولہا دلہن کے گھر والے اس بات پر زیادہ غور و فکر کرتے ہیں کہ حق مہر میں کیا دیا جائے گا یا دلہن کے گھر والے کس بات کی ڈیمانڈ کریں گے، دولہا بیچارہ اسی سوچ میں مبتلا رہتا ہے، مگر بعض اوقات ایسا بھی ہوتا ہے کہ دولہا سستے پیسوں میں حق مہر ادا کردیتے، مگر کچھ دلہنیں بہت مہنگا زیور اور بھاری رقم کی ادائیگی کرواتی ہیں، لیکن آج ہم آپ کو ایک ایسے حق مہر کی کہانی سنانے جا رہے ہیں جہاں لڑکی نے حق مہر کا مطالبہ کیا تو دولہے میاں ہائی
کورٹ پہنچ گئے۔٭ واقعہ:سندھ کے شہر بے نظیر آباد کی 32 سالہ صفیہ لاکھو جن کی شادی 45 سالہ حبیب جسکانی سے حال ہی میں ہوئی ہے، حبیب ہائی کورٹ میں وکالت کرتے ہیں جبکہ صفیہ بھی وکیل ہیں ان دونوں کی منگنی اگست 2020 میں ہوئی تھی۔ ان کا نکاح ہونے والا تھا کہ وکیل نے حق مہر سے متعلق پوچھا تو صفیہ نے کہا کہ:'' میں چاہتی ہوں کہ میرا حق مہر ایسا ہو جس سے دوسروں کو فائدہ پہنچے اور وہ یہ ہے کہ 32 غریب قیدیوں کو میرا شوہر رہائی دلوائے اور 32 ہی
نفل کی ادائیگی بھی کرے، تاکہ کسی کی دعا ہمیں لگے، نفلوں کا ثواب خُدا ہمیں دے اور ہم ایک ساتھ دعاؤں کے سائے میں رہیں۔''وہیں دولہے میاں حبیب کا کہنا تھا کہ: '' جب میں نے حق مہر سُنا تو میرے ہوش اڑ گئے کیونکہ مجھے لگا تھا کہ صفیہ روایتی زیور اور پیسوں کا مطالبہ کرے گی، مگر مجھے نہیں پتہ تھا کہ یہ ہمارے معاشرے کی ایک سچی وکیل بن کر سامنے آئے گی، جہاں غریب قیدیوں کو قید سے چھڑوانا مشکل ہوتا کیونکہ اس سب میں کچھ رقم درکار ہوتی، بہرحال مجھے خوشی ہے کہ میری بیوی اتنی سمجھدار اور سگھڑ ہے، مگر مجھے اس کی شرط کو پورا کرنے کے لئے شادی کے دن کورٹ جانا پڑ گیا جس پر مجھے ہنسی بھی آ رہی ہے۔'

تازہ ترین خبریں

طلبہ کی توموجیں ہوگئیں۔۔بچوں پر اسکول  ہوم ورک کا دباؤ کم کرنے کا قانون پاس

راولپنڈی اسلام آبادکے شہریوں کی مشکلات۔۔۔جڑواں شہروں کے باسیوں کے لیے بڑی خوشخبری آگئی

بلاول بھٹو زرداری ’گو عمران گو‘ کے نعرے کیوں لگا رہے ہیں ؟

حکومت غریب اور متوسط طبقے کیلئےکیا کرنے جا رہی ہے؟بڑا دعویٰ سامنے آگیا

تین ماہ سے بندداسوڈیم کی تعمیرکاکام کب شروع  ہوگا؟تاریخ کااعلان کردیاگیا

حکمرانوں کاہردن قومی سلامتی کے لیے خدشات بڑھارہاہے ۔۔حکومت سےنجات  حاصل نہ ہوئی تو۔۔۔

ماسکو: مذاکرات کے دوران پاکستانی سفارتکار مائیک بند کرنا بھول گئے، شیریں مزاری اور بیٹی کے بارے میں کیا کہتے رہے؟ ریکارڈنگ سامنے آ گئی

لندن میں سیاسی جوڑ توڑ! جہانگیر ترین  بول پڑے، حقائق سے پردہ اُٹھا دیا

تبدیلی آ گئی،سرکاری افسر ہسپتال کی خوبصورت نرس کو اٹھا کرلے گیا اور پھر۔۔ایسا کام کہ پوری قوم غصے میں آگئی

31دسمبر تک ہر شہری کے پاس یہ چیز ہو گی، حکومت کا ایسا اعلان کہ ہر کوئی خوشی سے جھوم اٹھا

کورونا وائرس کا ایک نیا حملہ ! پروازیں کینسل اور سکول بند کرنے کا فیصلہ

ملک میں ہنگامی صورتحال، بین الاقومی اور مقامی پروازیں منسوخ کرنا پڑ گئیں

اس وقت آئی ایس آئی کا سربراہ کون ہے؟  وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے قیاس آرائیوں کا خاتمہ کر دیا

وہ شہر جہاںاب آئندہ دو ماہ کیلئے سورج نہیں نکلے گا،جان کر آپکو بھی شدید حیرت ہو گی