08:29 pm
تنخواہ سمیت چھٹیاں پانےکےلئے چار شادیاں کرنے والا شخص

تائی پائی (مانیٹرنگ ڈیسک)ایشیائی ملکی تائیوان کا رہائشی ایک شخص معاوضے سمیت چھٹیاں حاصل کرنےکےلئے شادیوں پر شادیاں کرتا چلا گیا۔غیر ملکی میڈیا نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ تائیوان کے رہائشی ایک شخص نے بینک سے شادی کےلئے چھٹیاں لیں ۔اوروہ مجموعی طور پر 37دن چھٹی پر رہا۔ اس دوران اس نے چار شادیاں کر لیں۔
وہ ایک ہی عورت سے شادی کرکے ایک ہفتے بعد اسے طلاق دے دیتا اورپھر اگلےروز اس سے دوبارہ شادی کرکے مزید چھٹیوں کی درخواست دے دیتا۔اس طرح 37دن کے اندر اندر اس نے ایک ہی عورت کو تین بار طلاق دی اورچار بار اس سے شادی کی۔ جس کے بعد بینک انتظامیہ اس کی چالاکی کو بھانپ گئی اوراسے مزید چھٹیاں دینے سے انکار کر دیا۔جس کے بعد کلرک کی جانب سے بینک کے خلاف لیبرکورٹ میں درخواست دائر کی گئی، درخواست میں کلرک نے امپلائر پر قانون توڑنے کا الزام لگایا۔بعد ازاں لیبر بیورو کی جانب سے تحقیقات کا آغاز ہوا اور ثابت ہوا کہ بینک نے قانون کی خلاف ورزی کی جس پر بینک کے مالک پر 700 ڈالر کا جرمانہ بھی عائد کیا گیا۔

تازہ ترین خبریں

محرم الحرام میں مجالس اور جلوسوں کیلئے ایس او پیز جاری

پاکستان کے اہم شہر میں 15 سے زائد شادیاں کرنے والافراڈیا ، پولیس حرکت میں آگئی

پینٹاگون کے نزدیک فائرنگ ، کئی افرادکے زخمی ہونے کی اطلاعات

قومی اسمبلی ملازمین کیلئے نیا ہدایت نامہ جاری ۔۔۔ کورونا ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ کے بغیر پارلیمنٹ ہاؤس میں داخلہ ممنوع قرار

الیکشن کمیشن کی عمارت کے دوسرے فلور پر آگ لگ گئی 

 قائد اعظم پورٹریٹ کے سامنے غیر اخلاقی تصاویر بنوانے کے واقعے پر مقدمہ در ج

15 سے زائد شادیاں کرنے والے فراڈئے کے بیٹے کو ساہیوال پولیس نے گرفتار کرلیا 

قومی اسمبلی میں حکومتی جماعت کے دوارکان کے مابین شدید تلخ کلامی

شہبازشریف نےانٹرویودےدیالیکن ہمیں اب جواب دیناپڑتاہے۔ شاہد خاقان عباسی 

عمران صاحب صبح اٹھتے ہی آپ کا کام صرف عوام کا آٹا چینی بجلی گیس دوائی مہنگی کرنا ہوتا ہے۔ مریم اورنگزیب

عمران خان سیاسی بصیرت سے تاحال محروم ہیں اور جمہوریت سے نفرت کرنے والی سوچ کے مہرے کے سوا کچھ نہیں۔ فیصل کریم کنڈی

 چئیرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ کا اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان

ن لیگی رکن پارلیمنٹ کے بیٹے کانیا کارنامہ ۔۔۔ اپنی جگہ دوسرے بندے کو امتحانی ہال میں بٹھا دیا

نوازشریف کوکرکٹ کاشوق تھاوہ بائی چانس وزیراعظم بن گئے۔ عمران خان 