11:30 am
دوران علاج مر گیا تھا لیکن پھر۔۔ دو مرتبہ مردہ قرار  دیا جانے والا مریض تیسرا مرتبہ پھر زندہ کیسے نکل آیا؟

دوران علاج مر گیا تھا لیکن پھر۔۔ دو مرتبہ مردہ قرار دیا جانے والا مریض تیسرا مرتبہ پھر زندہ کیسے نکل آیا؟

11:30 am

نئی دہلی (ویب ڈیسک )انڈیامیں جہاں کووڈ کے مریضوں کی تعداد خطرناک حد تک بڑھتی جارہی ہے وہیں محکمہ صحت اور اسپتالوں کی انتظامیہ کی غفلت بھی مجرمانہ حد تک بڑھ گئی ہے۔ گزشتہ دنوں ایک ایسا واقعہ پیش آیا ہے جس نے انڈیا میں صحت کی جانب سے برتی جانے والی لاپروائی کا پول کھول دیا۔اٹل بہاری واجپائی اسپتال میں موجودک و ر ون اکے مریض جس کی اچانک طبعیت بگڑنے لگی تھی، اسپتال انتظامیہ نے انتہائی غیر زمہ داری کا مظاہرہ
کرتے ہوئے اس کے گھر والوں کو اس کی موت کی جھوٹی خبر دیدی جس سے اس کے خاندان والے گھبرا کر فوراً اسپتال پہنچے تو معلوم ہوا کہ مریض کی طبعیت اگرچہ کافی ناساز ہے لیکن وہ ابھی زندہ ہے۔ تھوڑی دیر بعد اسپتال نے مریض کو گلے کا آپریشن تجویز کردیا۔ اہلِ خانہ نے آپریشن کی اجازت دیدی لیکن جب اگلے دن آپریشن ہوا تو اسپتال نے مریض کے اہلِ خانہ کو آپریشن کے دوران مریض کے دم توڑنے کی اطلاع دی۔ جب گھر والوں نے لاش کا مطالبہ کیا تو اسپتال نے کسی اور کی لاش گھر والوں کے حوالے کردی۔ جب کہ مریض ابھی بھی زندہ ہے۔ اہلِ خانہ کا غصہ اور محکمہ صحت کی غفلت مریض کے گھر والوں نے نہ صرف اسپتال کی انتظامیہ سے ان کے غیر زمہ دارانہ رویے پر سوالات کیے بلکہ محکمہ صحت میں بھی شکایات درج کروائیں البتہ محکمہ صحت کی جانب سے کسی قسم کی کارروائی عمل میں نہیں لائی گئی۔ مریضوں کی جانوں سے کھلواڑ کرنے کرنے پر بھارتی عوام محکمہ صحت کو شدید تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں۔ غفلت کا یہ کوئی پہلا واقعہ نہیں بھارت میں کووڈ کے دوران مریضوں کی صحت سے کھیلا جانے والا یہ کوئی پہلا واقعہ نہیں ہے۔ چند دن قبل چندراپور نام کے اسپتال میں کرونا میں مبتلا ایک ٹیچر کی آکسیجن مشین نکال دی گئی تھی جس کے بعد وہ تڑپ تڑپ کر دم توڑ گیا تھا۔ بھارت میںک و ر ون ا کی صورتحال بھارت میں اب تکک و ر ون اکی وبا سے 174,335 اموات ہوچکی ہیں اور وبا کی شدت اور محکمہ صحت کی لاپروائی سے ان اعداد و شمار میں دن بہ دن اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے۔

تازہ ترین خبریں

افغانستان سے علاج کیلئے آنے والی خاتون کی ٹانگ سے ایسی چیز برآمد کہ بارڈر پر موجود سیکیورٹی اہلکار بھی ہکا بکا رہ گئے

افغانستان سے علاج کیلئے آنے والی خاتون کی ٹانگ سے ایسی چیز برآمد کہ بارڈر پر موجود سیکیورٹی اہلکار بھی ہکا بکا رہ گئے

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں اضافہ ۔۔۔ وزارت خزانہ کی جانب سے نوٹیفیکشن جاری

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں اضافہ ۔۔۔ وزارت خزانہ کی جانب سے نوٹیفیکشن جاری

 کراچی میں بھارت جیسی صورتحال ہوئی تو وزیراعظم اور ان کے وزرا ذمہ دار ہوں گے۔بلاول بھٹو 

 کراچی میں بھارت جیسی صورتحال ہوئی تو وزیراعظم اور ان کے وزرا ذمہ دار ہوں گے۔بلاول بھٹو 

اوگرانے اگست کیلئے ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ کر دیا۔

اوگرانے اگست کیلئے ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ کر دیا۔

بھارت میں مون سون بارشوں نے تباہی مچادی، 230 سے زائد افراد ہلاک ہوگئے 

بھارت میں مون سون بارشوں نے تباہی مچادی، 230 سے زائد افراد ہلاک ہوگئے 

میں پاکستانی وزیر اعظم ہوں ، موٹر سائیکل پر سوار پاکستانی وزیر اعظم کودیکھتے ہی پولیس کی دوڑیں لگ گئیں ، ویڈیو دیکھیں 

میں پاکستانی وزیر اعظم ہوں ، موٹر سائیکل پر سوار پاکستانی وزیر اعظم کودیکھتے ہی پولیس کی دوڑیں لگ گئیں ، ویڈیو دیکھیں 

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان آج کھیلے جانے والے میچ کے دوران بارش کا امکان نہیں ہے۔

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان آج کھیلے جانے والے میچ کے دوران بارش کا امکان نہیں ہے۔

جیت کی خوشی ،عثمان ڈارنے مصطفیٰ نوازکھرکھرکامنہ میٹھاکرادیا

جیت کی خوشی ،عثمان ڈارنے مصطفیٰ نوازکھرکھرکامنہ میٹھاکرادیا

پاکستان کی مشہور سڑک کا بڑا حصہ سیلاب میں بہہ گیا، انتہائی پریشان کن خبر آگئی

پاکستان کی مشہور سڑک کا بڑا حصہ سیلاب میں بہہ گیا، انتہائی پریشان کن خبر آگئی

پیپلزپارٹی نے 5سال ن لیگ اور 3سال تحریک انصاف کا مقابلہ کیا۔ بلاول بھٹو

پیپلزپارٹی نے 5سال ن لیگ اور 3سال تحریک انصاف کا مقابلہ کیا۔ بلاول بھٹو

 بلوچستان کی تاریخ میں پہلی بار خواتین ایونٹ کا انعقاد ہوا،پی سی بی بلوچستان میں کھیلوں کو نظرانداز کررہا ہے۔ جام کمال 

 بلوچستان کی تاریخ میں پہلی بار خواتین ایونٹ کا انعقاد ہوا،پی سی بی بلوچستان میں کھیلوں کو نظرانداز کررہا ہے۔ جام کمال 

کراچی لاک ڈاون میں نرمی ۔۔۔محکمہ داخلہ سندھ نے ترمیمی لیٹرجاری کردیا

کراچی لاک ڈاون میں نرمی ۔۔۔محکمہ داخلہ سندھ نے ترمیمی لیٹرجاری کردیا

 وزیر داخلہ شیخ رشید  اپنے سیاسی مستقبل کی فکر کریں سندھ حکومت کے فیصلے کے خلاف شر اور فساد نہ پھیلائیں۔ پلوشہ خان

 وزیر داخلہ شیخ رشید  اپنے سیاسی مستقبل کی فکر کریں سندھ حکومت کے فیصلے کے خلاف شر اور فساد نہ پھیلائیں۔ پلوشہ خان

 لاہور  کے 13 علاقوں میں مائیکرو سمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کی تجویز

لاہور کے 13 علاقوں میں مائیکرو سمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کی تجویز