11:31 am
اپنی موت کا جھوٹا ڈرامہ کیا اور ٹھیک 1 سال بعد اسی  دن انتقال ہو گیا۔۔۔ انتقال کر جانے والی خاتون کا یہ انوکھا قصہ

سوشل میڈیا پر کئی بار ہم اس قسم کے قصے سنتے اور دیکھتے ہیں کہ یقین کرنا مشکل ہو جاتا ہے لیکن حقیقت میں ایسا ہوتا ہے۔ آج ہم آپ کو یہ انوکھا قصہ بتانے جا رہے ہیں جس میں خاتون کا رچایا گیا ڈرامہ حقیقت بن گیا۔تفصیلات کے مطابق یہ واقعہ مصر میں پیش آیا جہاں خاتون نے محض شہرت کے باعث بھیانک جھوٹ بولا۔ مصر سے تعلق 
رکھنے والی مشہور یوٹیوب بلاگر ام زیاد اپنی موت کے حوالے سے کیے گے جھوٹے ڈرامے کے ٹھیک ایک سال قبل حقیقت میں انتقال کر گئیں۔ام ضیاد نے 9 اپریل 2020 کو اپنی موت کا جھوٹا ڈرامہ رچا کر ویڈیو یوٹیوب پر ڈالی تھی۔ ویڈیو کے حوالے سے ام زیاد نے مؤقف اختیار کیا کہ وہ دیکھنا چاہتی تھی کہ اس کی موت پر شوہر اور بچوں کا کیا ردعمل ہوگا۔ اس ویڈیو کے حوالے سے ام زیاد کو کافی تنقید کا بھی سامنا کرنا پڑا تھا۔تاہم اب خبر یہ سامنے آئی کہ اس واقعے کے ٹھیک ایک سال بعد، یعنی 9 اپریل 2021 کو ام زیاد حقیقت میں انتقال کر گئیں۔ام زیاد کے بھائی کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ اس کی بہن کمرے میں گیس بھر جانے کی وجہ سے انتقال کر گئی۔ کچھ روز قبل بھی ام زیاد نے اپنی ایک ویڈیو میں بتایا تھا کہ کمرے مین گیس بھر جانے اور آکسیجن کی کمی کی وجہ سے اس کی طبیعت خراب ہے، اسے سانس لینے میں کافی دشواری ہے۔ ام زیاد کے انتقال پر سوشل میڈیا صارفین نے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے ان کی مغفرت کیلئے دعا کی۔

تازہ ترین خبریں

مہنگائی کا طوفان۔۔۔۔۔ یوٹیلیٹی اسٹورز پر گھی اور کوکنگ آئل سمیت دیگر اشیا خوردنوش کی قیمتوں میں اضافہ

مشکل وقت میں ایک فون تک نہیں کیا گیا،نذیر چوہان

 نذیر چوہان نے جہانگرترین پر استعمال کرنے کے بعد چھوڑ دینےکا الزام عائدکردیا

کشمیر پریمئیر لیگ ۔۔۔کھلاڑیوں کی کورونا  ٹیسٹنگ مکمل

 معاشی حالات ٹھیک ہوتے ہیں تو جرائم کی تعداد بھی کم ہو جاتی ہے۔شیخ رشید احمد

فیصلہ محفوظ ،رہائی ملنے والی ہے ؟ نور مقدم کیس میں جمعرات کو کیا ہونے والا ہے ؟ جانیں 

نویں اور بارہویں جماعت کے طلبا کو لازمی مضامین میں اضافی نمبر دیے جائیں گے

شادی کی تقریب پر آسمانی بجلی گرنے سے16افراد ہلاک

 جس وقت کشمیر فروشی کی جارہی تھی اس وقت کہا گیا ورلڈ کپ جیت کر آئے۔ مریم اورنگزیب 

وزیر اعظم کو آزاد کشمیر کےلئے لکی نمبر اور لکی نیم بتایا گیا

ملک بھر کے تعلیمی ادارے کھلے رکھنے کا فیصلہ

ن لیگ دو ٹکروں میں تقسیم ۔۔ آزاد کشمیر انتخابات ہارنےکےبعد قیادت کے راستے جدا ہوگئے ہیں ۔ فرخ حبیب

کراچی میں منی ایکسچینج کیش وین پر فائرنگ ۔۔۔۔ دو افراد جاں بحق ہوگئے

کورونا کے بڑھتے کیسز کا معاملہ ۔۔۔۔ پنجاب کے چار اضلاع میں مزارات بند کرنے کا فیصلہ