09:37 pm
لمبے بالوں والی لڑکی۔۔۔ جب 12 سال  بعد بال کٹوائے تو اِس کے ساتھ کیا ہوا؟

احمد آباد(ویب ڈیسک )آپ نے اکثر لڑکیوں کے بالوں کی لمبائی دیکھی ہو گی جس کے بعد حیرانی کی انتہا نہیں رہی ہو گی لیکن اِس لڑکی کے بال اس قدر لمبے ہیں کہ ہر دیکھنے والا دنگ رہ جائے۔تفصیلات کے مطابق اِس لڑکی کا تعلق بھارتی ریاست گجرات سے ہے جس نے 3 ورلڈ ریکارڈ بنا رکھے ہیں، اس نے 12 سال بعد اپنے بال کٹوائے ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق 18 سالہ نلنشی پٹیل نے کم عمری میں لمبے بالوں سے متعلق 3 ورلڈ رکارڈ بنائے ہیں جبکہ حالیہ ریکارڈ جولائی2020 میں
بنایا تھا۔ اس وقت نلنشی کے بالوں کی لمبائی 6 فٹ6 انچ تھی۔نلنشی پٹیل کا بال کٹوانے سے پہلے کہنا تھا کہ میں پرجوش اور تھوڑا گھبرا رہی ہوں کیونکہ مجھے نہیں معلوم کہ میں نئے بالوں کے ساتھ کیسی نظر آؤں گی۔تاہم بھارتی لڑکی نے بال کٹوانے کے بعد انہیں چوما جبکہ والدہ نے اس پر خوشی کا اظہار کیا۔ویڈیو ملاحظہ کیجیے:

تازہ ترین خبریں

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان آج کھیلے جانے والے میچ کے دوران بارش کا امکان نہیں ہے۔

جیت کی خوشی ،عثمان ڈارنے مصطفیٰ نوازکھرکھرکامنہ میٹھاکرادیا

پاکستان کی مشہور سڑک کا بڑا حصہ سیلاب میں بہہ گیا، انتہائی پریشان کن خبر آگئی

پیپلزپارٹی نے 5سال ن لیگ اور 3سال تحریک انصاف کا مقابلہ کیا۔ بلاول بھٹو

 بلوچستان کی تاریخ میں پہلی بار خواتین ایونٹ کا انعقاد ہوا،پی سی بی بلوچستان میں کھیلوں کو نظرانداز کررہا ہے۔ جام کمال 

کراچی لاک ڈاون میں نرمی ۔۔۔محکمہ داخلہ سندھ نے ترمیمی لیٹرجاری کردیا

 وزیر داخلہ شیخ رشید  اپنے سیاسی مستقبل کی فکر کریں سندھ حکومت کے فیصلے کے خلاف شر اور فساد نہ پھیلائیں۔ پلوشہ خان

 لاہور  کے 13 علاقوں میں مائیکرو سمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کی تجویز

ملک میں سونے کی قیمتوں میں مزید 500 روپے کمی

کرکٹ پربھارتی سیاست کی جتنی مذمت کی جائےکم ہے، دفتر خارجہ

پیپلزپارٹی نے  پٹرول کی قیمتوں میں مزید  اضافہ مسترد کر دیا

گورنرسندھ عمران اسماعیل نے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے لاک ڈاؤن پر نظرثانی کا مطالبہ کر دیا۔

بھارت کی جانب سے غیر ملکی کھلاڑیوں کو کے پی ایل میں شرکت سے متنفر کرنا قابل مذمت ہے۔ شہریار آفریدی

سندھ حکومت صنعت اور ٹرانسپورٹ کی بندش پر نظرثانی کرے، اسد عمر

اس نوجوان کی اصلی بیوی کونسی ہے؟  تصویری پہیلی کا جواب  دیں اور ثابت کریں کہ آپ ایک ذہین دماغ کے مالک ہیں

کیا آپ جانتے ہیں کہ مردے کو اکیلا کیوں نہیں چھوڑنا چاہئے؟  جانیں ماہرین کی بتائی گئی ایسی وجہ جو آپ کو بھی چکرا دے گی

’حق مہر ایسا کچھ رکھنا چاہتی تھی جس سے دوسروں کو ۔۔ دلہن نے حق مہر میں ایسی کیا انوکھی شرط رکھی کہ دولہا بھی حیران رہ گیا

بے وفائی کرنے پراپنے شریک حیات کو خواتین زیادہ معاف کرتی ہیں یا مرد؟ جواب انتہائی حیران کن

اگر آپ کا بچہ مٹی کھاتا ہے تو گھبرائیں مت، یہ عادتیں اپنائیں،بڑی خبرآگئی

قصور سے لاہور آئی لڑکی کیساتھ ایسا کیا ہوا کہ ملائشیا میں مقیم شوہر نے پاکستان پہنچتے ہی اسے طلاق دینے کا اعلان کر دیا ، ویڈیو لنک میں 

کیا چاولوں کا پانی جلد کے لئے فائدہ مند ہے؟بالآخر وہ خبرآہی گئی جس کا سب کوانتظار تھا

 جوانی میں ہر عورت بیوی بن کر علیحدہ رہنے اور بڑھاپے میں ساس بن کر اکٹھے رہنے کی خواہش کیوں کرتی ہے ؟ ایک دلچسپ اور مزاحیہ تحریر