09:39 pm
جہاز جیساپرس جوجہاز سے بھی مہنگاہے ،اسکی قیمت کتنی ہے ،جان کرآ پ کے ہوش اڑ جائیں گے

نیو یارک(ویب ڈیسک) ایک امریکی فیشن ڈیزائنر نے چمڑے سے بنا ہوا ایک ایسا پرس ڈیزائن کیا ہے جو کسی ہوائی جہاز کی طرح دکھائی دیتا ہے، لیکن اس کی قیمت بھی ہوائی جہاز سے زیادہ ہے۔امریکی کمپنی ’’لوئی ویٹن‘‘ میں مینزویئر آرٹسٹک ڈائریکٹر اور مشہور امریکی فیشن ڈیزائنر ورجل ایبلوہ نے یہ پرس ڈیزائن کیا ہے جو گزشتہ چند ماہ سے کمپنی کی ویب سائٹ پر برائے فروخت رکھا ہوا ہے۔تاہم پچھلے ہفتے ایک سوشل میڈیا صارف نے اپنی ایک پوسٹ میں اس پرس اور سیکنڈ
ہینڈ سیسنا ہوائی جہاز کی قیمتوں میں موازنہ کرتے ہوئے انکشاف کیا کہ ’’ای بے‘‘ پر سیکنڈ ہینڈ، مسافر بردار سیسنا ہوائی جہاز میں موازنہ کرتے ہوئے اس بارے میں ایک پوسٹ شیئر کرائی جس میں بتایا گیا تھا کہ 32 ہزار ڈالر میں دستیاب ہے جبکہ اس پرس کی قیمت 39 ہزار ڈالر ہے جو استعمال شدہ سیسنا کی قیمت سے بھی 7 ہزار ڈالر زیادہ ہے۔ ہمیشہ کی طرح اس بار بھی یہ پوسٹ نہ صرف خوب شیئر کی گئی بلکہ جگہ جگہ کاپی پیسٹ کرکے خوب پھیلائی بھی گئی۔اکثر صارفین کو یہی
اعتراض ہے کہ ایک طرف تو دنیا کے اربوں لوگ غربت کا شکار ہے تو دوسری طرف ہوائی جہاز جیسا دکھائی دینے والا پرس اتنے مہنگے داموں میں فروخت کیا جارہا ہے، جسے لوگ خرید بھی رہے ہیں۔البتہ، بعض صارفین کا کہنا ہے کہ پرس مہنگا ہو یا سستا، خریدنے والے کی مرضی ہے کہ وہ خریدے یا نہ خریدے۔

تازہ ترین خبریں

ملک بھر میں چھٹی کا اعلان کردیاگیا،تمام سکولز،سرکاری اور نجی دفاتر بند رہیںگے

ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی قبر پر اتنا رش کیوں رہتا ہے؟  جانیں محسن پاکستان کی قبر پر بسیرا کرنے والا یہ شخص کون ہے؟

وزیراعظم عمران خان 24 اکتوبر کو 3 روزہ دورے پر سعودی عرب جائیں گے

فیصل آباد میں پی ڈی ایم جلسے میںنظر آنیوالی یہ بزرگ ہستی کون ہے؟  مریم نواز بھی جذباتی ہو گئیں، تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

مرنے کے بعد محسنِِ پاکستان کا مقام یاد آگیا، وفاقی حکومت ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی قبر پر کیا کرنے جارہی ہے؟ بڑا اعلان کر دیا گیا

پی ڈی ایم کا فیصل آباد میں جلسہ ، عظمیٰ بخاری نے اپنے ہی کارکن کو تھپڑ کیوں جھڑ دیا؟ وجہ سامنے آگئی

ملک بھر کے بینک بند رہیں گے اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا نوٹیفیکیشن جاری

پانچ سالوں میں دل نہیں بھرا؟ اگلی حکومت پھر تحریک انصاف کی ہو گی،غریب عوام کو ڈرائونا خواب دکھا دیا گیا

حکومت کا تختہ الٹنے کی تیاریاں مکمل ، 12ربیع الاول کے بعد کیا ہونیوالاہے؟ناراض حکومتی اراکین بھی اپوزیشن کیساتھ جا مِلے

ڈرون حملے میں بے گناہوں کی اموات، امریکی حکومت نے مرنے والوں کے اہلخانہ کیلئے کروڑوں روپے معاوضے کا اعلان کر دیا

مہنگائی کنٹرول سے باہر ہونے پر وزیراعظم عمران خان کا استعفیٰ؟ خبر نے ملک بھر میں تھر تھلی مچا دی

گریڈ 1سے 15تک نوکریاں ہی نوکریاں! حکومت نے بیروزگاری جوانوں کو بڑی خوشخبری سنا دی

کمر توڑ مہنگائی ، گھی اور تیل کے بعد آٹے کا تھیلا بھی 1500میں دستیاب،غریب دو وقت کی روٹی کھانے سے بھی مجبور

تنخواہوں میں بھی مزید اضافہ کرنا ہو گا،  حکومت نے تنخواہ دار طبقے کیلئے بڑا اعلان کر دیا

اس نوجوان کی اصلی بیوی کونسی ہے؟  تصویری پہیلی کا جواب  دیں اور ثابت کریں کہ آپ ایک ذہین دماغ کے مالک ہیں

کیا آپ جانتے ہیں کہ مردے کو اکیلا کیوں نہیں چھوڑنا چاہئے؟  جانیں ماہرین کی بتائی گئی ایسی وجہ جو آپ کو بھی چکرا دے گی

’حق مہر ایسا کچھ رکھنا چاہتی تھی جس سے دوسروں کو ۔۔ دلہن نے حق مہر میں ایسی کیا انوکھی شرط رکھی کہ دولہا بھی حیران رہ گیا

بے وفائی کرنے پراپنے شریک حیات کو خواتین زیادہ معاف کرتی ہیں یا مرد؟ جواب انتہائی حیران کن

اگر آپ کا بچہ مٹی کھاتا ہے تو گھبرائیں مت، یہ عادتیں اپنائیں،بڑی خبرآگئی

قصور سے لاہور آئی لڑکی کیساتھ ایسا کیا ہوا کہ ملائشیا میں مقیم شوہر نے پاکستان پہنچتے ہی اسے طلاق دینے کا اعلان کر دیا ، ویڈیو لنک میں 

کیا چاولوں کا پانی جلد کے لئے فائدہ مند ہے؟بالآخر وہ خبرآہی گئی جس کا سب کوانتظار تھا

 جوانی میں ہر عورت بیوی بن کر علیحدہ رہنے اور بڑھاپے میں ساس بن کر اکٹھے رہنے کی خواہش کیوں کرتی ہے ؟ ایک دلچسپ اور مزاحیہ تحریر