09:45 pm
گاڑی میں یہ شیشہ کیوں ہوتا ہے؟ جانیں گاڑی میں چھپے چند اہم راز جو اکثر لوگ نہیں جانتے

گاڑی میں ہم سب سفر کرتے ہیں مگر بہت سی چیزیں ہمارے سامنے ایسی موجود ہوتی ہیں جن پر ہم کبھی غور نہیں کرتے، جیسے کے گاڑی کی سلائیڈ ونڈو کے برابر میں موجود یہ شیشہ جو اپنی جگہ فکس رہتا ہے۔کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ اس کیا کہتے ہیں اور یہ بیشتر گاڑیوں میں کیوں موجود ہوتا ہے؟آج ہم آپ کو بتاتے ہیں کہ اس شیشے کا کیا مقصد ہے اور یہ کب سے گاڑیوں میں استعمال ہوتا آرہا ہے۔ان بند اور ایک جگہ فکس رہنے والی کھڑکیوں کو وینٹ ونڈو کہا جاتا ہے، یہ متعدد گاڑیوں
کے پچھلے دروازوں کی کھڑکیوں کے ساتھ نظر آنے والی کھڑکی ہے۔یہ آٹو گلاس ونڈو ہے جو کہ گاڑی کے نیچے سمٹ جانے والی کھڑکیوں کے برابر میں ہوتے ہیں، ماضی میں اس طرح کی کھڑکیوں کو اپنی جگہ سے ہلانا اور کھولنا ممکن تھا مگر گزشتہ 2 دہائیوں سے گاڑیوں میں وینٹ گلاس کو کھولنا ممکن نہیں رہا۔یہ ونڈو ماضی میں وینٹیلیشن کے لئے ہوتی تھی، تاکہ گاڑی کے اندر درجہ حرارت مسافروں کے لئے قابلِ برداشت ہو، اس ونڈو کا بنیادی مقصد گاڑیوں کو ٹھنڈا رکھنا تھا
کیونکہ اس زمانے میں گاڑیوں میں ائیر کنڈیشن نہیں ہوا کرتے تھے تاہم یہ اس وقت کی اہم ضرورت تھی۔مگر جیسے جیسے زمانہ جدید ہوا یہ ونڈو فکس کر دی گئی اور اسے اپنی جگہ سے ہلانا ممکن نہیں رہا، تاہم اب اس ونڈو کی وجہ بھی بدل گئی ہے۔اسے اب پچھلے دروازے کی کھڑکیوں کو زیادہ نیچے تک جانے میں مدد دینے کے لئے لگایا جاتا ہے، کیونکہ یہ وینٹ گلاس اپنی جگہ فکس ہوتے ہیں اور ٹائر اس کے نیچے ہوتے ہیں تو باقی حصے کو زیادہ نیچے لے جانے میں مدد ملتی ہے۔اس کھڑکی کے دیگر استعمال کیا ہیں؟یہ وینٹ ونڈوز ڈرائیورز کو اردگرد کی سڑک کی فوری جھلک فراہم کرتی ہیں جس سے ڈرائیور کو گاڑی موڑنے، تیز کرنے، پارک یا لینس بدلنے میں
مدد ملتی ہے۔مگر گزشتہ دہائیوں میں ان کا بنیادی مقصد گاڑی کے درجہ حرارت کو معمول پر رکھنا ہی تھا خواہ گاڑی چل رہی ہو یا کھڑی ہو۔جدید گاڑیوں کے ریموٹ میں چھپے کچھ راز بھی جان لیںریموٹ وِنڈو بٹن،اگر آپ اپنی گاڑی کی آٹومیٹک کنٹرولنگ چابی کو دیکھیں تو آپ کو صرف گیٹ کھولنے، لاک کرنے ہارن یا پھر بوٹ کھولنے کا بٹن نظر آئے گا، لیکن اس میں ایک ایسا پوشیدہ بٹن موجود ہے جو کہ اگر آپ 5 سیکنڈ تک دبا کر رکھیں تو گاڑی کی تمام کھڑکیاں بھی کھُل جائیں گی، یعنی اگر آپ کم سے کم 5 سیکنڈ کے لئے انلاک بٹن کو دبائیں تو گاڑی کی تمام چیزیں جیسے کہ کھڑکیاں بوٹ دروازوں کا لاک کھلنا شروع ہوجائے گا اور سب کچھ انلاک ہو جائے گا۔اور
اگر آپ 5 سیکنڈ تک تالے کے بٹن کو دبا کر رکھیں تو تمام کھڑکیاں دروازے اور بوٹ یعنی پوری گاڑی واپس خود ہی لاک ہو جائے گی۔

تازہ ترین خبریں

میں پاکستانی وزیر اعظم ہوں ، موٹر سائیکل پر سوار پاکستانی وزیر اعظم کودیکھتے ہی پولیس کی دوڑیں لگ گئیں ، ویڈیو دیکھیں 

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان آج کھیلے جانے والے میچ کے دوران بارش کا امکان نہیں ہے۔

جیت کی خوشی ،عثمان ڈارنے مصطفیٰ نوازکھرکھرکامنہ میٹھاکرادیا

پاکستان کی مشہور سڑک کا بڑا حصہ سیلاب میں بہہ گیا، انتہائی پریشان کن خبر آگئی

پیپلزپارٹی نے 5سال ن لیگ اور 3سال تحریک انصاف کا مقابلہ کیا۔ بلاول بھٹو

 بلوچستان کی تاریخ میں پہلی بار خواتین ایونٹ کا انعقاد ہوا،پی سی بی بلوچستان میں کھیلوں کو نظرانداز کررہا ہے۔ جام کمال 

کراچی لاک ڈاون میں نرمی ۔۔۔محکمہ داخلہ سندھ نے ترمیمی لیٹرجاری کردیا

 وزیر داخلہ شیخ رشید  اپنے سیاسی مستقبل کی فکر کریں سندھ حکومت کے فیصلے کے خلاف شر اور فساد نہ پھیلائیں۔ پلوشہ خان

 لاہور  کے 13 علاقوں میں مائیکرو سمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کی تجویز

ملک میں سونے کی قیمتوں میں مزید 500 روپے کمی

کرکٹ پربھارتی سیاست کی جتنی مذمت کی جائےکم ہے، دفتر خارجہ

پیپلزپارٹی نے  پٹرول کی قیمتوں میں مزید  اضافہ مسترد کر دیا

گورنرسندھ عمران اسماعیل نے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے لاک ڈاؤن پر نظرثانی کا مطالبہ کر دیا۔

بھارت کی جانب سے غیر ملکی کھلاڑیوں کو کے پی ایل میں شرکت سے متنفر کرنا قابل مذمت ہے۔ شہریار آفریدی

اس نوجوان کی اصلی بیوی کونسی ہے؟  تصویری پہیلی کا جواب  دیں اور ثابت کریں کہ آپ ایک ذہین دماغ کے مالک ہیں

کیا آپ جانتے ہیں کہ مردے کو اکیلا کیوں نہیں چھوڑنا چاہئے؟  جانیں ماہرین کی بتائی گئی ایسی وجہ جو آپ کو بھی چکرا دے گی

’حق مہر ایسا کچھ رکھنا چاہتی تھی جس سے دوسروں کو ۔۔ دلہن نے حق مہر میں ایسی کیا انوکھی شرط رکھی کہ دولہا بھی حیران رہ گیا

بے وفائی کرنے پراپنے شریک حیات کو خواتین زیادہ معاف کرتی ہیں یا مرد؟ جواب انتہائی حیران کن

اگر آپ کا بچہ مٹی کھاتا ہے تو گھبرائیں مت، یہ عادتیں اپنائیں،بڑی خبرآگئی

قصور سے لاہور آئی لڑکی کیساتھ ایسا کیا ہوا کہ ملائشیا میں مقیم شوہر نے پاکستان پہنچتے ہی اسے طلاق دینے کا اعلان کر دیا ، ویڈیو لنک میں 

کیا چاولوں کا پانی جلد کے لئے فائدہ مند ہے؟بالآخر وہ خبرآہی گئی جس کا سب کوانتظار تھا

 جوانی میں ہر عورت بیوی بن کر علیحدہ رہنے اور بڑھاپے میں ساس بن کر اکٹھے رہنے کی خواہش کیوں کرتی ہے ؟ ایک دلچسپ اور مزاحیہ تحریر