02:32 pm
انوکھا والد۔۔ عدالت سے اپنی ہی اولاد سے شادی کی اجازت مانگ لی

نیویارک (ویب ڈیسک )بھارت اور پاکستان میں شادی بیاہ کو تہوار کی طرح منایا جاتا ہے ، جس میں دو لوگ ہی نہیں دو خاندان بھی آپس میں جڑجاتے ہیں ۔  بیرون ممالک میں صرف لڑکا اور لڑکی اپنی انڈرسٹینڈنگ دیکھ کر شادی کا فیصلہ کرتے ہیں، لیکن حال ہی میں امریکہ کے شہر نیویارک میں ایک شخص نے اپنی ہی اولاد سے شادی کرنے
کی اجازت مانگی ہے ۔ یہ درخواست وائرل ہورہی ہے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی عدالت میں دائر ایک درخواست میں ایک شخص نے کہا ہے کہ اس کو اس کی اولاد سے پیار ہوگیا ہے ۔ وہ اپنی اولاد کو پروپوز کرنا چاہتا ہے ، لیکن اس کو ڈر ہے کہ سماج اس کی مخالفت کرے گا ۔ ساتھ ہی وہ چاہتا ہے کہ اس کو عدالت سے اپنی اولاد سے شادی کی اجازت مل جائے ۔ تاکہ مستقبل میں اس کو کسی طرح کی پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے ۔عدالت میں داخل کی گئی عرضی میں درخواست گزار نے اپنی اور اپنی اولاد کی شناخت ظاہر نہیں کی ہے ۔ دونوں کا جینڈر بھی ظاہر نہیں کیا گیا ہے ۔ یہ عرضی مین ہیٹن کے فیڈرل کورٹ میں دائر کی گئی ہے ۔ عدالت میں داخل کی گئی عرضی میں اس شخص نے لکھا ہے کہ شادی دو لوگوں کے درمیان ذاتی معاملہ ہے ۔ یہ لوگوں کے احساسات پر مبنی ہے ۔ اس کا فیصلہ دو لوگوں کو اپنی رضامندی کی بنیاد پر کرنا چاہئے نہ کہ عدالت اور قانون کے ذریعہ بنائے گئے ضابطے کی بنیاد پر ۔ خیال رہے کہ نیویارک کے قانون کے مطابق اگر کوئی اپنے کبنہ کے رکن سے شادی کرے یا اس سے رشتہ رکھے تو ایسے معاملات میں چار سال تک کی سزا ہوسکتی ہے

تازہ ترین خبریں

حنا ربانی کھر کے بھائی کا بہن پر کرپشن کا مقدمہ ، کھر خاندان کی جائیداد کس کے نام کر دی گئی ؟ حنا ربانی کھر کو زندگی کا بڑا دھچکا لگ گیا

خورشید شاہ کو رہائی ملتے ہی سپریم کورٹ نے بڑا جھٹکا بھی دیدیا

ہفتہ وار چھٹیاں کینسل ، حکومت نے اچانک حکم جاری کر دیا

تمہیں ایسی شرمناک حرکت کرتے ہوئے کچھ تو سوچنا چاہئےتھا ،ایمان مزاری کی ایسی حرکت کہ ماں شیریں مزاری آگ بگولا ، بیٹی کو کیا کچھ کہہ دیا ؟

زوردار د ھ م اک ہ! 16افراد ہلاک ،کئی لاپتہ  افسوسناک خبر آگئی

بنگلہ دیش اسلامی ممالک کی فہرست سے نکلنے کو تیار، بنگلہ دیشی پارلیمنٹ میں بڑا اقدام اٹھا لیا گیا

اپنے بچوں کا پتہ کر لیں ، پاکستان کے اہم شہر میں سکول گرگیا ، متعدد جاں بحق ،درجنوں بچے اور اساتذہ شدید زخمی

پی ٹی آئی کے وہ اراکین اسمبلی جو آئندہ الیکشن میں تحریک انصاف کے ٹکٹ پر الیکشن نہیں لڑیں گے، بڑی پیشنگوئی کر دی گئی

سرکاری ملازمین کے بیوی ‘بچے بھی پوری پینشن کے حقدارہیں،بڑی خوشخبری سنا دی گئی

عوام کہاں جائے ؟پیٹرول مزید 30روپے فی لیٹرتک مہنگا کرنے کی تیاریاں، مہنگائی سے پریشان پاکستانیوں کیلئے ایک اور بری خبر آگئی

تحریک انصاف کی تاریخی کامیابی لیکشن کمیشن آف پاکستان نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا

حکومت کا بڑا فیصلہ ،وہ سرکاری ملازمین جنہیں تنخواہیں 26اکتوبر کو ہی دینے کا اعلان کر دیا گیا

مغربی ہوائوں کا سلسلہ ملک میں داخل، کتنے دن مسلسل بارشوں کی پیشنگوئی کر دی گئی؟

آٹا ، چینی ، گھی اور دالیں سستی ہو گئیں، پاکستانیوںکیلئے بڑے ریلیف کی خوشخبری