05:57 pm
بیٹے کی شادی پر ماں کو پتہ چلا کہ ہونے والی بہو اپنی اصل بیٹی ہے۔پھر ایسا کچھ ہوا کے سب کے ہوش اڑ گئے۔۔ دل دہلا دینےوالی داستان

بیٹے کی شادی پر ماں کو پتہ چلا کہ ہونے والی بہو اپنی اصل بیٹی ہے۔پھر ایسا کچھ ہوا کے سب کے ہوش اڑ گئے۔۔ دل دہلا دینےوالی داستان

05:57 pm

بیجنگ (نیوز ڈیسک)یوں تو کئی ایسے دِل پگھلانے والے واقعات ہم نے دیکھے ہوں گے لیکن آج آپ کو ایسا واقعہ بتانے جا رہے ہیں جو یقیناً ڈراموں، ناولوں اور فلموں میں تو دیکھا ہو گا لیکن حقیقی زندگی میں ایسا شاز و نادر دیکھنے میں آتا ہو۔مذکورہ واقعہ چین میں پیش آیا جب شادی کی تقریب میں انکشاف ہو کہ دولہے کہ ہونے والی بیوی اس کی بہن ہے۔ ہوا کچھ یوں کہ شادی کی تقریب جاری تھی کہ دولہے کی والدی نے اپنی بہو کے ہاتھ کو غور سے دیکھنا 
شروع کیا۔ جب ساس نے اپنی بہو کا ہاتھ غور سے دیکھا تو اس کے ہاتھ پر موجود اس پیدائشی نشان کو پہچان لیا جو کہ اس کی بیٹی کے ہاتھ پر تھا۔نشان دیکھنے کے بعد دولہے کی والدہ نے اپنی بہو کے والدین کو بلایا کہ یہ لڑکی ان کی سگی بیٹی ہے یا لے پالک تو دولہن کے والدین نے تسلیم کیا کہ یہ لے پالک ہے اور بیس سال قبل انہیں سڑک کنارے ملی تھی اور یہ ہماری سگی بیٹی نہیں ہے۔نشان دیکھنے کے بعد دولہےکی والدہ نے اپنی بہو کے والدین کو بلایا کہ یہ لڑکی ان کی سگی بیٹی ہے یا لے پالک تو دولہن کے والدین نے تسلیم کیا کہ یہ لے پالک ہے اور بیس سال قبل انہیں سڑک کنارے ملی تھی اور یہ ہماری سگی بیٹی نہیں ہے۔بعدازاں دولہے کی والدہ نے یہ بھی انکشاف کیا کہ دولہا اس کا حقیقی بیٹا نہیں بلکہ لے پالک ہے بیٹی کی گمشدگی کے بعد اس نے بھی ایک لڑکے کو گود لے لیا تھا۔دوسری جانب جب دولہن کے سامنے یہ بات آئی کہ اس کی ہونے والی ساس ہی اس کی حقیقی ماں ہے تو وہ اپنی والدہ کو گلے لگا کر اس قدر زار و قطار روئی کہ محفل میں شریک ہر شخص کی آنکھوں سے آنسو بہہ نکلے، سبھی خوش و مسرت سے لبریز نظر آنے لگے کہ دو ماں بیٹی بیس سال کی جدائی کے بعد بالآخر ایک دوسرے سے مل گئے۔

تازہ ترین خبریں

ملک آج بھی کرپشن کے سرطان کی جکڑ میں ہے۔سراج الحق 

ملک آج بھی کرپشن کے سرطان کی جکڑ میں ہے۔سراج الحق 

تحریک انصاف نے قوم پرست جماعتوں سے انتخابی اتحاد کا فیصلہ کرلیا 

تحریک انصاف نے قوم پرست جماعتوں سے انتخابی اتحاد کا فیصلہ کرلیا 

 شہباز شریف اورسلمان شہباز کی بریت کی خبر غلط اور مس رپورٹنگ ہے۔شہزاد اکبر

شہباز شریف اورسلمان شہباز کی بریت کی خبر غلط اور مس رپورٹنگ ہے۔شہزاد اکبر

ایف آئی اے شہباز خاندان کیخلاف ثبوتوں کے 5تھیلے سامنے لے آیا

ایف آئی اے شہباز خاندان کیخلاف ثبوتوں کے 5تھیلے سامنے لے آیا

ربیع الاول کا چاند7اکتوبر بروز جمعرات کو نظرآنے کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات 

ربیع الاول کا چاند7اکتوبر بروز جمعرات کو نظرآنے کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات 

 میرے دادا کہتے تھے بیٹا عوام کی خدمت ایسے کرو کہ عوام آپ کو یادرکھے۔حمزہ شہباز

میرے دادا کہتے تھے بیٹا عوام کی خدمت ایسے کرو کہ عوام آپ کو یادرکھے۔حمزہ شہباز

 ہم نے خدمت کے ریکارڈ قائم کیے اس لیے قوم نے ہم پر بار بار اعتماد کیا،رانا ثنا اللہ

ہم نے خدمت کے ریکارڈ قائم کیے اس لیے قوم نے ہم پر بار بار اعتماد کیا،رانا ثنا اللہ

چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری ہنگامی دورے پر امریکہ روانہ 

چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری ہنگامی دورے پر امریکہ روانہ 

کورونا کے بعد ڈینگی کے وار جاری ۔۔۔ سندھ اور پنجاب میں سینکڑوں کیسز رپورٹ 

کورونا کے بعد ڈینگی کے وار جاری ۔۔۔ سندھ اور پنجاب میں سینکڑوں کیسز رپورٹ 

مہنگی چینی کی درآمدگی قومی خزانے کو لوٹنے کی بڑی واردات ہے  ،شازیہ مری

مہنگی چینی کی درآمدگی قومی خزانے کو لوٹنے کی بڑی واردات ہے ،شازیہ مری

مسلم لیگ ن میں اختلافات۔۔۔۔ نائب صدر مریم نواز نے اعتراف کر لیا۔

مسلم لیگ ن میں اختلافات۔۔۔۔ نائب صدر مریم نواز نے اعتراف کر لیا۔

حکومت سندھ نے موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی۔

حکومت سندھ نے موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی۔

 ایک بار پھر بھارتی قابض فوج کے مظالم اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا پردہ چاک کیا گیا۔شاہ محمود قریشی

ایک بار پھر بھارتی قابض فوج کے مظالم اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا پردہ چاک کیا گیا۔شاہ محمود قریشی

 صوبے کی تاریخ میں پہلی دفعہ ہاکی لیگ کا انعقاد کیا جارہا ہے۔محمود خان 

 صوبے کی تاریخ میں پہلی دفعہ ہاکی لیگ کا انعقاد کیا جارہا ہے۔محمود خان