05:02 pm
پہلے کون سا گلاس بھرے گا؟

پہلے کون سا گلاس بھرے گا؟

05:02 pm

ہم نے صارفین کی دلچسپی کو دیکھتے ہوئے پہیلیوں کے سلسلے کا آغاز کیا ہے، جن میں قارئین کو کبھی پزل، کبھی میتھس اور کبھی تصاویر میں فرق تلاش کرنے یا گلاس و کپ بھرنے کا چلینج دیا جائے گا۔ویسے تو انٹرنیٹ پر روز ہی پہلیاں شیئر ہوتی ہیں، جن میں سے چند ایک کو منتخب کر کے ہم انہیں آپ کے سامنے پیش کریں گے اور درست جواب تلاش کرنے کا چیلنج دیں‌ گے۔یہ پہیلیاں اتنی آسان اور سادہ نہیں جتنا آپ انہیں سمجھ رہے ہیں کیونکہ درست جواب تلاش کرنے کے
دوران آپ کو‌ پریشانی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔جہاں یہ پہلیاں لوگوں کو کے لیے درد سر بنتی ہیں وہیں ذہین قارئین ان پہیلیوں کو چیلنج کے طور پر قبول کرتے اور پھر درست جواب تلاش کرتے ہیں، بعد ازاں وہ اپنے قریبی دوستوں کو بھی یہی چیلنج دیتے ہیں جس کی وجہ سے یہ وائرل بھی ہوجاتی ہیں۔آج جو پہیلی یا چیلنج آپ کے سامنے پیش کررہے ہیں وہ بظاہر بہت آسان ہے مگر چند ہی لوگ ایک منٹ کے اندر درست جواب تلاش کرسکتے ہیں۔درج ذیل تصویر میں اوپر ایک بوتل اور نیچے ساتھ گلاس
ہیں جن کے ساتھ نالیاں بھی نظر آرہی ہیں، آپ کو یہ بتانا ہے کہ ان میں سے سب سے پہلے کون سا گلاس بھرے گا۔آپ تصویر کو غور سے دیکھیں اور 60 سیکنڈ میں جواب تلاش کر کے بتائیں کہ آپ کے خیال میں سب سے پہلے کون سال گلاس شربت سے بھر جائے گا۔یقینی طور پر آپ بھی تصویر یکھنے کے بعد درست جواب تلاش کرنے کے لیے راستے دیکھ رہے ہوں گے اور خیال ہوگا کہ فلاں نمبر گلاس پہلے بھر جائے گا۔اگر بوتل سے شربت انڈیلا جائے گا تو سب سے پہلے یہ ایک نمبر میں جائے گا جس میں تین اور دوسرے نمبر کے گلاس کی طرف راستے جارہے ہیں۔ ایک بات تو طے ہے کہ چار یا تین نمبر گلاس ہی بھر سکتا ہے ۔تین نمبر نالی نیچے تو ہے
مگر بعض صارفین یہ سمجھے رہے ہیں کہ شربت اُس میں بھر جائے گا البتہ ایسا نہیں ہے کیونکہ 6 نمبر گلاس کی طرف بھی ایک نالی جارہی ہے جبکہ ساتویں گلاس کی طرف جانے والا راستہ بند ہے۔اسی طرح اگر آپ دیکھیں تو ایک نمبر سے دو اور پھر چار نمبر کی طرف راستہ جارہا ہے، دو نمبر کا راستہ اوپر ہے تو جو بھی شربت گلاس میں انڈیلا جائے گا وہ تین نمبر میں چلا جائے گا۔اگر تین نمبر گلاس کے بھرنے کی بات کی جائے تو اس میں سے شربت نکل کر 6 نمبر راستے پر جاسکتا ہے جس سے گلاس بھرنے میں دیر ہوسکتی ہے ، اسی طرح چار نمبر گلاس بھی تھوڑی دیر میں بھر سکتا ہے۔اگر پہلے بھرنے کی بات کی جائے تو اونچائی کے
اعتبار سے چار نمبر گلاس بعد میں بھرے گا اور تین نمبر پہلے بھر جائے گا۔ بقیہ گلاسوں کی طرف جانے والے راستے بند ہیں جنہیں سرخ دائروں سے واضح کیا گیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

حنا ربانی کھر کے بھائی کا بہن پر کرپشن کا مقدمہ ، کھر خاندان کی جائیداد کس کے نام کر دی گئی ؟ حنا ربانی کھر کو زندگی کا بڑا دھچکا لگ گیا

خورشید شاہ کو رہائی ملتے ہی سپریم کورٹ نے بڑا جھٹکا بھی دیدیا

ہفتہ وار چھٹیاں کینسل ، حکومت نے اچانک حکم جاری کر دیا

تمہیں ایسی شرمناک حرکت کرتے ہوئے کچھ تو سوچنا چاہئےتھا ،ایمان مزاری کی ایسی حرکت کہ ماں شیریں مزاری آگ بگولا ، بیٹی کو کیا کچھ کہہ دیا ؟

زوردار د ھ م اک ہ! 16افراد ہلاک ،کئی لاپتہ  افسوسناک خبر آگئی

بنگلہ دیش اسلامی ممالک کی فہرست سے نکلنے کو تیار، بنگلہ دیشی پارلیمنٹ میں بڑا اقدام اٹھا لیا گیا

اپنے بچوں کا پتہ کر لیں ، پاکستان کے اہم شہر میں سکول گرگیا ، متعدد جاں بحق ،درجنوں بچے اور اساتذہ شدید زخمی

پی ٹی آئی کے وہ اراکین اسمبلی جو آئندہ الیکشن میں تحریک انصاف کے ٹکٹ پر الیکشن نہیں لڑیں گے، بڑی پیشنگوئی کر دی گئی

سرکاری ملازمین کے بیوی ‘بچے بھی پوری پینشن کے حقدارہیں،بڑی خوشخبری سنا دی گئی

عوام کہاں جائے ؟پیٹرول مزید 30روپے فی لیٹرتک مہنگا کرنے کی تیاریاں، مہنگائی سے پریشان پاکستانیوں کیلئے ایک اور بری خبر آگئی

تحریک انصاف کی تاریخی کامیابی لیکشن کمیشن آف پاکستان نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا

حکومت کا بڑا فیصلہ ،وہ سرکاری ملازمین جنہیں تنخواہیں 26اکتوبر کو ہی دینے کا اعلان کر دیا گیا

مغربی ہوائوں کا سلسلہ ملک میں داخل، کتنے دن مسلسل بارشوں کی پیشنگوئی کر دی گئی؟

آٹا ، چینی ، گھی اور دالیں سستی ہو گئیں، پاکستانیوںکیلئے بڑے ریلیف کی خوشخبری

کیا آپ جانتے ہیں کہ مردے کو اکیلا کیوں نہیں چھوڑنا چاہئے؟  جانیں ماہرین کی بتائی گئی ایسی وجہ جو آپ کو بھی چکرا دے گی

’حق مہر ایسا کچھ رکھنا چاہتی تھی جس سے دوسروں کو ۔۔ دلہن نے حق مہر میں ایسی کیا انوکھی شرط رکھی کہ دولہا بھی حیران رہ گیا

بے وفائی کرنے پراپنے شریک حیات کو خواتین زیادہ معاف کرتی ہیں یا مرد؟ جواب انتہائی حیران کن

اگر آپ کا بچہ مٹی کھاتا ہے تو گھبرائیں مت، یہ عادتیں اپنائیں،بڑی خبرآگئی

قصور سے لاہور آئی لڑکی کیساتھ ایسا کیا ہوا کہ ملائشیا میں مقیم شوہر نے پاکستان پہنچتے ہی اسے طلاق دینے کا اعلان کر دیا ، ویڈیو لنک میں 

کیا چاولوں کا پانی جلد کے لئے فائدہ مند ہے؟بالآخر وہ خبرآہی گئی جس کا سب کوانتظار تھا

 جوانی میں ہر عورت بیوی بن کر علیحدہ رہنے اور بڑھاپے میں ساس بن کر اکٹھے رہنے کی خواہش کیوں کرتی ہے ؟ ایک دلچسپ اور مزاحیہ تحریر

ان میں سے کون سا جوڑا انسان نہیں ہے؟ ایسی تصویریں جن کی پہچان کرنا انتہائی مشکل جو آپ کو بھی چکرا کر رکھ دے