05:11 pm
ان میں کونسی خاتون حاملہ ہے؟دماغ دوڑائیں اوراس  پہیلی کا درست جواب دیں؟

کیا آپ پہلیوں سے اپنی دماغی طاقت کو آزمانا پسند کرتے ہیں؟اگر ہاں تو اوپر موجود تصویر میں دیکھ کر بتائیں کہ ان میں کونسی خاتون حاملہ ہے؟اسے آسان مت سمجھیں کیونکہ یہ اتنی آسان نہیں جتنا آپ کو لگ رہا ہوگا بلکہ دماغ کو گھما کر رکھ دے گی۔جیسا آپ خود دیکھ سکتے ہیں کہ یہ 3 مختلف خواتین کی ٹانگیں دکھائی گئی ہیں مگر ایک اشارہ موجود ہے جس سے عندیہ ملتا ہے کہ ان میں سے ایک حاملہ ہے۔اب اس کا جواب کیا ہے وہ تو آپ نیچے جان ہی لیں گے مگر اس سے
پہلے اپنے ذہن کو بھی استعمال کرکے دیکھیں۔اس طرح کی پہلیاں انٹرنیٹ پر بہت زیادہ مقبول ہوتی ہیں اور اس تصویر کو ایک ویب سائٹ پر شیئر کیا گیا۔اگر سمجھ نہیں آرہا تو ہم ایک اشارہ دیتے ہیں کہ وہ اشارہ پیروں میں چھپا ہوا ہے۔اب بتائیں کہ آپ کا جواب کیا ہے؟جیسا اوپر بتایا جاچکا ہے کہ درست جواب تلاش کرنا آسان نہیں اور بہت کم ہی ایسا کرپاتے ہیں۔اب بھی نہیں تلاش کرسکے تو جواب نیچے موجود تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے۔اس تصویر کو شیئر کرنے والی ویب سائٹ کا کہنا تھا کہ درست جواب کے لیے انہیں کافی وقت لگا اور ہم آپ کو بھی ایسا کرنے کا چیلنج دیتے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

مہنگائی کا طوفان۔۔۔۔۔ یوٹیلیٹی اسٹورز پر گھی اور کوکنگ آئل سمیت دیگر اشیا خوردنوش کی قیمتوں میں اضافہ

مشکل وقت میں ایک فون تک نہیں کیا گیا،نذیر چوہان

 نذیر چوہان نے جہانگرترین پر استعمال کرنے کے بعد چھوڑ دینےکا الزام عائدکردیا

کشمیر پریمئیر لیگ ۔۔۔کھلاڑیوں کی کورونا  ٹیسٹنگ مکمل

 معاشی حالات ٹھیک ہوتے ہیں تو جرائم کی تعداد بھی کم ہو جاتی ہے۔شیخ رشید احمد

فیصلہ محفوظ ،رہائی ملنے والی ہے ؟ نور مقدم کیس میں جمعرات کو کیا ہونے والا ہے ؟ جانیں 

نویں اور بارہویں جماعت کے طلبا کو لازمی مضامین میں اضافی نمبر دیے جائیں گے

شادی کی تقریب پر آسمانی بجلی گرنے سے16افراد ہلاک

 جس وقت کشمیر فروشی کی جارہی تھی اس وقت کہا گیا ورلڈ کپ جیت کر آئے۔ مریم اورنگزیب 

وزیر اعظم کو آزاد کشمیر کےلئے لکی نمبر اور لکی نیم بتایا گیا

ملک بھر کے تعلیمی ادارے کھلے رکھنے کا فیصلہ

ن لیگ دو ٹکروں میں تقسیم ۔۔ آزاد کشمیر انتخابات ہارنےکےبعد قیادت کے راستے جدا ہوگئے ہیں ۔ فرخ حبیب

کراچی میں منی ایکسچینج کیش وین پر فائرنگ ۔۔۔۔ دو افراد جاں بحق ہوگئے

کورونا کے بڑھتے کیسز کا معاملہ ۔۔۔۔ پنجاب کے چار اضلاع میں مزارات بند کرنے کا فیصلہ

کیا آپ جانتے ہیں کہ مردے کو اکیلا کیوں نہیں چھوڑنا چاہئے؟  جانیں ماہرین کی بتائی گئی ایسی وجہ جو آپ کو بھی چکرا دے گی

’حق مہر ایسا کچھ رکھنا چاہتی تھی جس سے دوسروں کو ۔۔ دلہن نے حق مہر میں ایسی کیا انوکھی شرط رکھی کہ دولہا بھی حیران رہ گیا

بے وفائی کرنے پراپنے شریک حیات کو خواتین زیادہ معاف کرتی ہیں یا مرد؟ جواب انتہائی حیران کن

اگر آپ کا بچہ مٹی کھاتا ہے تو گھبرائیں مت، یہ عادتیں اپنائیں،بڑی خبرآگئی

قصور سے لاہور آئی لڑکی کیساتھ ایسا کیا ہوا کہ ملائشیا میں مقیم شوہر نے پاکستان پہنچتے ہی اسے طلاق دینے کا اعلان کر دیا ، ویڈیو لنک میں 

کیا چاولوں کا پانی جلد کے لئے فائدہ مند ہے؟بالآخر وہ خبرآہی گئی جس کا سب کوانتظار تھا

 جوانی میں ہر عورت بیوی بن کر علیحدہ رہنے اور بڑھاپے میں ساس بن کر اکٹھے رہنے کی خواہش کیوں کرتی ہے ؟ ایک دلچسپ اور مزاحیہ تحریر

ان میں سے کون سا جوڑا انسان نہیں ہے؟ ایسی تصویریں جن کی پہچان کرنا انتہائی مشکل جو آپ کو بھی چکرا کر رکھ دے