05:14 pm
لڑکے شادی شدہ خواتین میں رغبت کیوں محسوس کرتے ہیں؟تحقیق میں دلچسپ انکشاف

نئی دہلی (ویب ڈیسک) اکثر دیکھا گیا ہے کہ نوجوان لڑکے شادی شدہ خواتین میں دلچسپی لیتے ہیں، اس حوالے سے ایک تحقیق کی گئی ہے جس میں دلچسپ انکشافات سامنے آئے ہیں۔بھارتی ٹی وی چینل نیوز 18 کے مطابق شادی شدہ خواتین میں خود اعتمادی ہوتی ہے ۔ لڑکوں کو لگتا ہے کہ غیر شادی شدہ لڑکیوں کی بجائے شادی شدہ خواتین مسائل کو جلد حل کرنے کی صلاحیت رکھتی ہیں۔اس کے علاوہ لڑکوں کے شادی شدہ خواتین کی طرف متوجہ ہونے کی ایک وجہ ان کا اپنے ساتھی کا خیال رکھنا ہے۔
شادی شدہ خواتین کو ہر وقت اپنے اہل خانہ کی فکر ہوتی ہے اور یہی انداز لڑکوں کا پسند آتا ہے۔ شادی کے بعد خواتین کے ہارمونز میں بھی تبدیلی آتی ہے اور وہ زیادہ پرکشش ہوجاتی ہیں۔ شادی شدہ خواتین کی طبیعت میں ایک ٹھہراؤ اور صبر ہوتا ہے جس کی وجہ سے وہ ہرمشکل میں مسکراتی ہوئی نظر آتی ہیں۔ خواتین گھر اور کام میں توازن قائم رکھنے میں ماہر سمجھی جاتی ہیں اور وہ بخوبی کام کے ساتھ بچوں کو بھی سنبھال لیتی ہیں، یہی وجہ ہے کہ اکثر لڑکوں کا جھکاؤ ان کی طرف ہو جاتا ہے۔

تازہ ترین خبریں

بریکنگ نیوز، بنی گالہ کیا ہو گیا، انتہائی افسوسناک خبر آ گئی، پولیس کی دوڑیں

تین سال سے عوام ن لیگ کا گھسا پٹا بیانیہ سن سن کر تنگ آ چکی ہیں۔فیاض الحسن چوہان

عمرہ کے خواہشمندہوجائیں تیار۔۔۔وفاقی وزیرنے بڑی خوشخبری سنادی

گاڑیوں کی قیمتوں میں لاکھوں روپے کا اضافہ۔۔ 10لاکھ کی گاڑی 16لاکھ کو پہنچ گئی، 15لاکھ والی 25لاکھ تک جا پہنچی

آرمی چیف کی مدت ملازمت ،ایک ہی جماعت کے دوبیانات  مسلم لیگ ن میں پالیسی اور قومی معاملات پر اختلافات کھل کر سامنے آ گئے

پارٹی میں جھگڑے کارکنوں کے نہیں قیادت کے ہیں، خواجہ آصف کا اعتراف

پی ٹی آئی کی حکومت کسی بھی وقت ختم ہو سکتی ہے اورعام انتخابات کسی بھی وقت ہو سکتے ہیں۔خواجہ آصف

کھلاڑی محنت اور دیانتداری سے دنیا میں پاکستان کا نام روشن کریں۔ڈاکٹر عارف علوی 

 پولیس کو ویکسین کارڈ نہ رکھنے والوں کی گرفتاری سے روک دیا گیا

وزیراعظم  نے قوم کا تیل نکال دیا اور کہتے ہیں کہ گھبرانا نہیں: شہبازشریف

خطرناک ترین سمندری طوفان گلاب کب تک ساحل سے ٹکرائے گا،پاکستان کو کتنا خطرہ ہے۔محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا، پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر

امارات عرب ممالک میں سب سے آگے، بڑے اعزاز کے قریب پہنچ گیا

جھگڑے کارکنوں میں نہیں بلکہ پارٹی قیادت میں ہیں، خواجہ آصف

مسلم لیگ (ن) نے موجودہ صورتحال میں اسمبلیوں سے استعفوں کی مخالفت کر دی

کیا آپ جانتے ہیں کہ مردے کو اکیلا کیوں نہیں چھوڑنا چاہئے؟  جانیں ماہرین کی بتائی گئی ایسی وجہ جو آپ کو بھی چکرا دے گی

’حق مہر ایسا کچھ رکھنا چاہتی تھی جس سے دوسروں کو ۔۔ دلہن نے حق مہر میں ایسی کیا انوکھی شرط رکھی کہ دولہا بھی حیران رہ گیا

بے وفائی کرنے پراپنے شریک حیات کو خواتین زیادہ معاف کرتی ہیں یا مرد؟ جواب انتہائی حیران کن

اگر آپ کا بچہ مٹی کھاتا ہے تو گھبرائیں مت، یہ عادتیں اپنائیں،بڑی خبرآگئی

قصور سے لاہور آئی لڑکی کیساتھ ایسا کیا ہوا کہ ملائشیا میں مقیم شوہر نے پاکستان پہنچتے ہی اسے طلاق دینے کا اعلان کر دیا ، ویڈیو لنک میں 

کیا چاولوں کا پانی جلد کے لئے فائدہ مند ہے؟بالآخر وہ خبرآہی گئی جس کا سب کوانتظار تھا

 جوانی میں ہر عورت بیوی بن کر علیحدہ رہنے اور بڑھاپے میں ساس بن کر اکٹھے رہنے کی خواہش کیوں کرتی ہے ؟ ایک دلچسپ اور مزاحیہ تحریر

ان میں سے کون سا جوڑا انسان نہیں ہے؟ ایسی تصویریں جن کی پہچان کرنا انتہائی مشکل جو آپ کو بھی چکرا کر رکھ دے