09:55 pm
چودھویں کا چاند ہر کسی کو پسند لیکن اس کا مردوں کی زندگی پر کیا اثر ہوتا ہے سائنسدانوں کا ایسا انکشاف کہ ہر کوئی دنگ رہ جائے

دوحہ(ویب ڈیسک) مرد ’چودھویں کے چاند‘ کو پسند بھی بہت کرتے ہیں مگر یہی چودھویں کا چاند ان کی زندگی میں بے سکونی اور بے خوابی جیسے عوامل کا سبب بھی بنتا ہے۔ اب اس حوالے سے تیونس اور قطر کے سائنسدانوں نے نئی تحقیق میں حیران کن انکشاف کر دیا ہے۔ میل آن لائن کے مطابق سائنسدانوں نے تحقیقاتی نتائج میں بتایا ہے کہ پورا چاند مردوں میں ذہنی دباؤ اور بے خوابی کا سبب بنتا ہے جس کی وجہ یہ ہے کہ پورا چاند مردوں میں جنسی ہارمون ٹیسٹاسٹرون
اور کورٹیسول نامی ہارمون کے لیول کو متاثر کرتا ہے۔یہ دونوں ہارمونز مردوں میں کئی طرح کے جسمانی افعال کو منظم کرتے اور حتمی نتیجے کے طور پر اسے فرحت و شادمانی اور ذہنی سکون جیسے عوامل سے نوازتے ہیں تاہم پورا چاند مردوں کے جسم میں ان ہارمونز کی مقدار کم کر دیتا ہے جس سے وہ ذہنی دباؤ اور بے خوابی کا شکار ہو جاتے ہیں۔ اس کے علاوہ سائنسدانوں نے یہ دعویٰ بھی کیا ہے کہ شمسی تابکاری، جو چاند کے ذریعے منعکس ہو کر آتی ہے، وہ مردوں
کی دماغی سرگرمیوں کو تبدیل کر دیتی ہے جس کے نتیجے میں وہ ذہنی تناؤ اور اور بے خوابی کا شکار ہو جاتے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

حنا ربانی کھر کے بھائی کا بہن پر کرپشن کا مقدمہ ، کھر خاندان کی جائیداد کس کے نام کر دی گئی ؟ حنا ربانی کھر کو زندگی کا بڑا دھچکا لگ گیا

خورشید شاہ کو رہائی ملتے ہی سپریم کورٹ نے بڑا جھٹکا بھی دیدیا

ہفتہ وار چھٹیاں کینسل ، حکومت نے اچانک حکم جاری کر دیا

تمہیں ایسی شرمناک حرکت کرتے ہوئے کچھ تو سوچنا چاہئےتھا ،ایمان مزاری کی ایسی حرکت کہ ماں شیریں مزاری آگ بگولا ، بیٹی کو کیا کچھ کہہ دیا ؟

زوردار د ھ م اک ہ! 16افراد ہلاک ،کئی لاپتہ  افسوسناک خبر آگئی

بنگلہ دیش اسلامی ممالک کی فہرست سے نکلنے کو تیار، بنگلہ دیشی پارلیمنٹ میں بڑا اقدام اٹھا لیا گیا

اپنے بچوں کا پتہ کر لیں ، پاکستان کے اہم شہر میں سکول گرگیا ، متعدد جاں بحق ،درجنوں بچے اور اساتذہ شدید زخمی

پی ٹی آئی کے وہ اراکین اسمبلی جو آئندہ الیکشن میں تحریک انصاف کے ٹکٹ پر الیکشن نہیں لڑیں گے، بڑی پیشنگوئی کر دی گئی

سرکاری ملازمین کے بیوی ‘بچے بھی پوری پینشن کے حقدارہیں،بڑی خوشخبری سنا دی گئی

عوام کہاں جائے ؟پیٹرول مزید 30روپے فی لیٹرتک مہنگا کرنے کی تیاریاں، مہنگائی سے پریشان پاکستانیوں کیلئے ایک اور بری خبر آگئی

تحریک انصاف کی تاریخی کامیابی لیکشن کمیشن آف پاکستان نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا

حکومت کا بڑا فیصلہ ،وہ سرکاری ملازمین جنہیں تنخواہیں 26اکتوبر کو ہی دینے کا اعلان کر دیا گیا

مغربی ہوائوں کا سلسلہ ملک میں داخل، کتنے دن مسلسل بارشوں کی پیشنگوئی کر دی گئی؟

آٹا ، چینی ، گھی اور دالیں سستی ہو گئیں، پاکستانیوںکیلئے بڑے ریلیف کی خوشخبری