01:42 pm
سبحان اللہ سبحان اللہ۔۔حرم مکی میں نمازی کے سر پر کیا چیز آ کر بیٹھ گئی،ایسی ویڈیو  وائرل کہ ہر مسلمان  اللہ اکبر کہہ اٹھا۔۔

مکہ مکرمہ(نیو زڈیسک) مسجد الحرام میں ایک فاختہ کے نمازی کے سر پر بیٹھنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر بہت زیادہ مقبول ہو گئی ہے۔ اس شاندار منظر کو وہاں موجود ایک شخص نے اپنے موبائل کیمرے کے ذریعے محفوظ کر دیا اور پھر اسے سوشل میڈیا پر پوسٹ کر دیا ۔ جس کے بعد یہ ویڈیو بہت زیادہ وائرل ہو گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق حرم مکی 
میں نماز پڑ۔ھنے والے ایک شخص کے سر پر فاختہ آ بیٹھی۔اس منظر کی وڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر پوسٹ کر دی گئی۔ حیرت کی بات یہ ہے کہ نماز ی قیام میں تھا جب یہ فاختہ اس کے سر پر آ کر بیٹھی۔ اس کے بعد یہ نماز رکوع میں بھی گیا تو بھی فاختہ اپنی جگہ سے نہ ہلی۔ اور پھر سجدے میں جاتے وقت بھی وہ اپنے مقام سے پھڑپھڑا کر تھوڑا بہت ہلی مگر نمازی کے سجدے میں جانے کے بعد بھی سر پر ہی بیٹھی۔اس ویڈیو کا دورانیہ 45 سیکنڈوں کا ہے۔اس دوران دیکھا جا سکتا ہے کہ کبوتر نے اس نمازی کے سر پر سے بالکل حرکت نہیں کی۔اس ویڈیو کو سوشل میڈیا صارفین نے بے حد پسند کیا اور اسے لاکھوں صارفین دیکھ چکے ہیں اور ری ٹویٹ بھی کیا گیا ہے۔صارفین کا کہنا تھا کہ اللہ کی قدرت ہے کہ نماز پڑھنے والے سے اس فاختہ کو کوئی خوف محسوس نہیں ہوا۔ ورنہ عام حالات میں یہ پرندے انسانوں سے پرے پرے ہی رہتے ہیں۔کجا ان کے قریب آنا اور پھر سر پر بیٹھ جانایہ بہت حیران کن ہے۔ اور پھر نماز ی رکوع اور سجدے میں حرکت کے باوجود اس فاختہ کا حرکت نہ کرنا یہ سب اللہ کی نشانی ہی تو ہے۔

تازہ ترین خبریں

پی ٹی آئی رہنما ء کی لاش منگلاڈیم سے برآمد ۔۔۔نماز جنازہ کب اورکہاں اداکی جائیگی ،اعلان کردیاگیا

ہمیں نواز شریف کوجیل میں رکھنے کاشوق نہیں  پیسے واپس کریں اورجہاں مرضی چلے جائیں 

دعائیں قبول ہوگئیں ،پاکستانیوں کیلئے بہت بڑی خوشخبری آگئی

پاک فوج نے ملک میں تباہی پھیلانے کا منصوبہ ناکام بنادیا،بڑی ہلاکتیں ، جوان بھی شہید ۔۔ آج کی بڑی خبر

خوراک کی کمی ۔۔شدید ترین قحط آنا والاہے،ایک مکئی کی قیمت کروڑوں روپے میں ملے گی

شوہرکی جگہ بہن کابھائی پانچ سال تک کیاکام کرتارہا۔۔۔پولیس کوجب معلوم ہواتوان کے بھی ہوش اڑ گئے

خس کم جہاں پاک، طالب علم سے ۔۔ز۔۔کرنےوالا مفتی عزیز بیٹے سمیت انجام کو پہنچا

شہباز شریف کی پارلیمان کو بائی پاس کر کے انتخابی اصلاحات پر گفتگو کیلئے آل پارٹیز کانفرنس کی تجویز مضحکہ خیز ہے۔ فواد چوہدری

 صوبائی بجٹ میں ڈی ایچ کیوہسپتال کیلئے فنڈ مختص نہ کرنا بٹگرام ، تورغر اور کوہستان کے لاکھوں عوام ساتھ زیادتی ہے۔ علامہ عطا محمد دیشانی

مولانا فضل الرحمان اور بلاول بھٹو زرداری نے شہباز شریف کی انتخابی اصلاحات پر کل جماعتی کانفرنس بلانے کے اقدام کی حمایت کردی

پی ایس ایل سکس ْ۔۔۔کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست دیکر پلے آف کے لیے کوالیفائی کر لیا

ہنگامی لینڈنگ کے دوران طیارہ درخت سے ٹکرا کر تباہ، 9 پیرا شوٹرز ہلاک

 کشمیر الیکشن سے قبل ہماری پارٹی کے لوگوں سے وفاداریاں تبدیل کرائی جا رہی ہیں۔ مریم اورنگزیب

’اپنے اوپر ہونے والے حملے کی نہیں بلکہ پریشانی اس بات کی ہے کہ ۔۔۔‘وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے اپنی تشویش کا کھل کر اظہار کردیا