11:21 pm
بھارتی نوجوان نے اپنی بیوی کی شادی اس کے محبوب سے کرواد ی

پٹنہ (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی ریاست بہار میںایک نوجوان نے اپنی بیوی کی شادی اس کے محبوب سے کروا کر پوری دنیا کو حیرت میںڈال دیا۔ بھاگلپور کے رہائشی اتم نامی اس شخص کی شادی سپنا نامی لڑکی سے 2014میں ہوئی تھی۔ دونوں کے دو بچے بھی تھے۔ لیکن پھر کچھ ایسا ہوا کہ سپنا کو اپنے شوہر کے ایک قریبی رشتہ دار سے پیار ہو گیا۔
جو عمرمیں اس سے کافی چھوٹا بھی تھا۔سپنا کے اس نئے پیار کی خبر اتم کو بھی ہو گئی اور اس نئے رشتے کو لے کر دونوں میں کافی جھگڑے بھی ہوئے۔لیکن سپنا کسی طور اپنے عاشق کوچھوڑنے کو تیار نہیں تھی۔ جس پر اتم نے سوچا کہ اس طرح نہ وہ خود جی پائے گا اور نہ ہی اس کی بیوی خوش رہے گا۔ اس لئے اس نے لوگوں کے لاکھ سمجھانے کے باوجود اپنی بیوی کو اس کے محبوب راجوکمار کے ساتھ بیاہ دیا۔ یہ شادی ستان گنج میں ہوئی اور اس میں اتم نے بھی شرکت کی اور اپنی بیوی کے سر پر ہاتھ پھیر کر اسے دعا بھی دی،۔ حد تو یہ ہوئی کہ سپنا اپنے محبوب کو پالینے پر اتنی خوش ہوئی کہ اس نے اپنے دونوں بچوں کو بھی اپنےساتھ لے جانے سے انکار کردیا۔

تازہ ترین خبریں

یا اللہ رحم۔۔کراچی میں شدید بارشیں اور آندھی۔۔کتنے افراد جاں کی بازی ہار گئے۔۔ خبر نے دل چیر دیئے

نفیسہ شاہ اور شیریں مزاری آمنے سامنے۔۔۔۔  ایک دوسرے پر نقل کرنے کا الزام لگادیا

عمران خان نے ریحام خان سے جان چھڑوانے کےلئے جہانگیر ترین سے مدد مانگی تھی

 سندھ سے انتہائی بری خبر ۔۔۔۔۔ 11 افراد جاں بحق ہوگئے 

امتحانات دینے والے طلبا کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔ تعلیمی بورڈز کا اہم فیصلہ

جہانگیر ترین ایک مرتبہ پھر سرگرم ۔۔۔۔۔ہم خیال اراکین پارلیمنٹ کیلئے عشائیہ کا اہتمام ۔۔ پی ٹی آئی اراکین کی آمد کا سلسلہ جاری

ذاتی رنجش پر مخالفین نے زمیندار کی بھینس کر زہردے کر مار ڈالا

ماروی سرمد کے حیران کن ماضی سے پردہ اٹھا دینے والی تحریر

پی ڈی ایم کو دوبارہ فعال کرنے کی تیاریاں

پاکستانیوں کیلئے ایک اوربڑی خوشخبری۔۔صوبہ بلوچستان میں گیس کے نئے ذخائر دریافت کرلیے گئے۔

پاکستانیوں کیلئے ایک اوربڑی خوشخبری۔۔صوبہ بلوچستان میں گیس کے نئے ذخائر دریافت کرلیے گئے۔

امتحانات دینے والے طلبا کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔ تعلیمی بورڈز کا اہم فیصلہ 

امتحانات دینے والے طلبا کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔ تعلیمی بورڈز کا اہم فیصلہ 

رنگ روڈ میگا سیکنڈل پر پیپلزپارٹی نے وزیراعظم سمیت اسکینڈل میں ملوث وزراء سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا

رنگ روڈ میگا سیکنڈل پر پیپلزپارٹی نے وزیراعظم سمیت اسکینڈل میں ملوث وزراء سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا

جہانگیر ترین ایک مرتبہ پھر سرگرم ۔۔۔۔۔ہم خیال اراکین پارلیمنٹ کیلئے عشائیہ کا اہتمام ۔۔ پی ٹی آئی اراکین کی آمد کا سلسلہ جاری

جہانگیر ترین ایک مرتبہ پھر سرگرم ۔۔۔۔۔ہم خیال اراکین پارلیمنٹ کیلئے عشائیہ کا اہتمام ۔۔ پی ٹی آئی اراکین کی آمد کا سلسلہ جاری

سابق وزیراعظم نواز شریف کی ضبط شدہ جائیدادوں کو نیلام کرنے کا فیصلہ۔۔۔بولی کی تاریخ بھی مقر ر 