09:23 pm
اسپتال کے بیڈ پر بیٹھے اِس شخص کی تصویر میں کیا دلچسپ بات ہے؟ حقیقت جان کر آپ بھی تعریف کیے بغیر نہیں رہ سکیں گے

بھارت میں کورونا کی موجودہ لہر نے تباہی مچا رکھی ہے، روزانہ کی بنیاد پر لاکھوں مریضوں کو اسپتال لایا جا رہا جبکہ سینکڑوں افراد آکسیجن نہ ملنے کے باعث اپنی زندگی سے ہاتھ دھو رہے ہیں۔تاہم اِس خطرناک حالات میں آئے دِن ملک سے تصاویر اور ویڈیوز سامنے آ رہی ہیں جن میں سے متعدد نے لوگوں کو خوف میں مبتلا کیا جبکہ کچھ نے ہمت کی مثال قائم کی۔آج بھی ہم آپ کو ایسی ہی ایک تصویر کے بارے میں بتانے جا رہے ہیں۔بھارتی ریاست اڑیسہ کے شہر برہم پور کے ایک
اسپتال میں داخل کورونا کے ماسک پہنے مریض کی تصاویر انٹرنیٹ پر وائرل ہوئیں۔ چشمہ پہنے اور ماسک لگائے مریض نے اسپتال کے بیڈ پر کتابیں پھیلائی ہوئیں ہیں اور وہ ہاتھ میں کیلکولیٹر لے کر بیٹھے مطالعے میں مصروف ہے۔دراصل وبا سے متاثرہ مریض علاج کے دوران چارٹرڈ اکاؤنٹس (سی اے) کے امتحانات کی تیاری میں مصروف ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق یہ تصویر اُس وقت کیمرے میں محفوظ کی گئی جب ضلعی مجسٹریٹ وجے کولینج اور کلکٹر نے اسپتال کا دورہ کر کے انتظامات کا جائزہ لیا۔تاہم مذکورہ تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ مریض حفاظتی سوٹ (پی پی ای کٹس) پہنے تین افراد ان کے ساتھ بات چیت میں مصروف ہیں۔مجسٹریٹ نے یہ تصویر خود سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شئیر کی جو دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہوگئی۔صارفین کی جانب سے اِس تصویر کو ایک مثبت پہلو قرار دیا جا رہا ہے۔

تازہ ترین خبریں

یا اللہ رحم۔۔کراچی میں شدید بارشیں اور آندھی۔۔کتنے افراد جاں کی بازی ہار گئے۔۔ خبر نے دل چیر دیئے

نفیسہ شاہ اور شیریں مزاری آمنے سامنے۔۔۔۔  ایک دوسرے پر نقل کرنے کا الزام لگادیا

عمران خان نے ریحام خان سے جان چھڑوانے کےلئے جہانگیر ترین سے مدد مانگی تھی

 سندھ سے انتہائی بری خبر ۔۔۔۔۔ 11 افراد جاں بحق ہوگئے 

امتحانات دینے والے طلبا کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔ تعلیمی بورڈز کا اہم فیصلہ

جہانگیر ترین ایک مرتبہ پھر سرگرم ۔۔۔۔۔ہم خیال اراکین پارلیمنٹ کیلئے عشائیہ کا اہتمام ۔۔ پی ٹی آئی اراکین کی آمد کا سلسلہ جاری

ذاتی رنجش پر مخالفین نے زمیندار کی بھینس کر زہردے کر مار ڈالا

ماروی سرمد کے حیران کن ماضی سے پردہ اٹھا دینے والی تحریر

پی ڈی ایم کو دوبارہ فعال کرنے کی تیاریاں

پاکستانیوں کیلئے ایک اوربڑی خوشخبری۔۔صوبہ بلوچستان میں گیس کے نئے ذخائر دریافت کرلیے گئے۔

پاکستانیوں کیلئے ایک اوربڑی خوشخبری۔۔صوبہ بلوچستان میں گیس کے نئے ذخائر دریافت کرلیے گئے۔

امتحانات دینے والے طلبا کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔ تعلیمی بورڈز کا اہم فیصلہ 

امتحانات دینے والے طلبا کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔ تعلیمی بورڈز کا اہم فیصلہ 

رنگ روڈ میگا سیکنڈل پر پیپلزپارٹی نے وزیراعظم سمیت اسکینڈل میں ملوث وزراء سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا

رنگ روڈ میگا سیکنڈل پر پیپلزپارٹی نے وزیراعظم سمیت اسکینڈل میں ملوث وزراء سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا

جہانگیر ترین ایک مرتبہ پھر سرگرم ۔۔۔۔۔ہم خیال اراکین پارلیمنٹ کیلئے عشائیہ کا اہتمام ۔۔ پی ٹی آئی اراکین کی آمد کا سلسلہ جاری

جہانگیر ترین ایک مرتبہ پھر سرگرم ۔۔۔۔۔ہم خیال اراکین پارلیمنٹ کیلئے عشائیہ کا اہتمام ۔۔ پی ٹی آئی اراکین کی آمد کا سلسلہ جاری

سابق وزیراعظم نواز شریف کی ضبط شدہ جائیدادوں کو نیلام کرنے کا فیصلہ۔۔۔بولی کی تاریخ بھی مقر ر 