09:28 pm
کیا آپ کی ناک بھی ایسی ہے جانیں ناک کا نقشہ آپ کی شخصیت کے بارے میں کیا راز بتاتا ہے؟

انسان کے چہرے کی بناوٹ مختلف قسم کی ہوتی ہے، اس میں موجود آنکھیں، کان، ہونٹ اور ناک کی الگ شکل ہوتی ہے۔ ہر انسان ایک دوسرے سے مختلف ٓ ہوتا ہے، کسی کی آنکھیں بڑی تو کسی کی ناک چھوٹی ہوتی ہے۔یہ سب خدوخال تو انسانوں کی پہچان کا ذریعہ بنتے ہیں مگر کیا آپ جانتے ہیں کہ آپ کی ناک بھی آپ کی شخصت کے کچھ راز واضح کرتی ہے. آئیے آپ کو بتاتے ہیں آپ کی ناک آپ کے بارے میں کیا بتاتی ہے؟
Nubian nose تصویر میں موجود ناک جس پر ہم نے آپ کے لئے 1 لکھ کر واضح کیا ہے کہ اگر آپ کی ناک ایسی ہے تو آپ بہت تخلیقی دماغ اور تخلیقی صلاحیت کے حامل ہیں، آپ کو لوگوں سے ملنا جلنا بہت پسند ہے، ان کے ساتھ دوستانہ ماحول بنانے میں آپ ماہر ہیں Greek nose تصویر میں موجود 2 نمبر والی ناک ہے اگر آپ کی تو آپ بہت حساس ہیں، اپنی باتیں کسی کو نہ بتانے والے ہیں، آپ کا دل صاف ہے،
مگر آپ کسی پر اعتماد نہیں رکھ سکتے ہیں۔ Hooked nose تصویر میں موجود 3 نمر والی ناک اپنی زندگی مقصد اور اصولوں کے تحت گزارتے ہیں، اپنے مقصد کو حاصل کرنے کے لئے کسی بھی حد تک جاسکتے ہیں۔ Aquiline nose اس قسم کے ناک والے افراد کے لئے اپنا مستقبل او محبت کی اہمیت بہت زیادہ ہوتی ہے، یہ جو چاہتے ہیں وہ کرنے میں یقین رکھتے ہیں۔ Snub nose اوپر موجود تصویر میں نمبر 5 والی ناک جن لوگوں کی ہوتی ہے وہ ذرا سے خطرناک، خود پسند ہوتے ہیں، یہ اپنے بارے میں سوچتے ہیں، ان کے ساتھ دوستی کرنے سے قبل ان کا غصہ دیکھ لینا بہتر ہے۔ Straight nose نمبر 6 والی ناک جس کو سیدھی ناک کہتے ہیں کہ یہ لوگ اپنی ناک کی طرح سیدھے ہوتے ہیں، حاضر جوابی رکھتے ہیں، کسی کو خاطر میں اپنے کام کی وجہ سے رکھتے ہیں۔ Roman nose یہ لوگ حد سے زیادہ حساس ہوتے ہیں، مگر یہ دوسروں کی قدر بھی کرتے ہیں، ان کے جذبات کو عزت دیتے ہیں۔ خوش مزاجی کو اپناتے ہیں۔ Crooked nose یہ لوگ قابلِ بھروسہ ہوتے ہیں، اپنے لئے اچھا بُرا خود بہتر سوچنے کی صلاحیت رکھتے ہیں، ان کی چھٹی حس حد سے زیادہ تیز ہوتی ہے۔

تازہ ترین خبریں

یا اللہ رحم۔۔کراچی میں شدید بارشیں اور آندھی۔۔کتنے افراد جاں کی بازی ہار گئے۔۔ خبر نے دل چیر دیئے

نفیسہ شاہ اور شیریں مزاری آمنے سامنے۔۔۔۔  ایک دوسرے پر نقل کرنے کا الزام لگادیا

عمران خان نے ریحام خان سے جان چھڑوانے کےلئے جہانگیر ترین سے مدد مانگی تھی

 سندھ سے انتہائی بری خبر ۔۔۔۔۔ 11 افراد جاں بحق ہوگئے 

امتحانات دینے والے طلبا کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔ تعلیمی بورڈز کا اہم فیصلہ

جہانگیر ترین ایک مرتبہ پھر سرگرم ۔۔۔۔۔ہم خیال اراکین پارلیمنٹ کیلئے عشائیہ کا اہتمام ۔۔ پی ٹی آئی اراکین کی آمد کا سلسلہ جاری

ذاتی رنجش پر مخالفین نے زمیندار کی بھینس کر زہردے کر مار ڈالا

ماروی سرمد کے حیران کن ماضی سے پردہ اٹھا دینے والی تحریر

پی ڈی ایم کو دوبارہ فعال کرنے کی تیاریاں

پاکستانیوں کیلئے ایک اوربڑی خوشخبری۔۔صوبہ بلوچستان میں گیس کے نئے ذخائر دریافت کرلیے گئے۔

پاکستانیوں کیلئے ایک اوربڑی خوشخبری۔۔صوبہ بلوچستان میں گیس کے نئے ذخائر دریافت کرلیے گئے۔

امتحانات دینے والے طلبا کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔ تعلیمی بورڈز کا اہم فیصلہ 

امتحانات دینے والے طلبا کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔ تعلیمی بورڈز کا اہم فیصلہ 

رنگ روڈ میگا سیکنڈل پر پیپلزپارٹی نے وزیراعظم سمیت اسکینڈل میں ملوث وزراء سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا

رنگ روڈ میگا سیکنڈل پر پیپلزپارٹی نے وزیراعظم سمیت اسکینڈل میں ملوث وزراء سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا

جہانگیر ترین ایک مرتبہ پھر سرگرم ۔۔۔۔۔ہم خیال اراکین پارلیمنٹ کیلئے عشائیہ کا اہتمام ۔۔ پی ٹی آئی اراکین کی آمد کا سلسلہ جاری

جہانگیر ترین ایک مرتبہ پھر سرگرم ۔۔۔۔۔ہم خیال اراکین پارلیمنٹ کیلئے عشائیہ کا اہتمام ۔۔ پی ٹی آئی اراکین کی آمد کا سلسلہ جاری

سابق وزیراعظم نواز شریف کی ضبط شدہ جائیدادوں کو نیلام کرنے کا فیصلہ۔۔۔بولی کی تاریخ بھی مقر ر 