04:02 pm
ترقیاتی پیکیج کے اعلان کے بعدمخالفین آپے سے باہرہوچکے،عالم نورحیدر

اسلام آباد (اوصاف نیوز)وزیر اعلی گلگت بلتستان کے میڈیا کوآرڈی نیٹر عالم نور حیدر نے کہا ہے کہ وزیر اعظم پاکستان نے گلگت بلتستان کے لیے 370ارب کا تاریخی پیکیج دیا ہے اس پیکیج کے اعلان سے مخالفین آ پے سے باہر ہیں انہیں گلگت بلتستان کی ترقی ہضم نہیں ہورہی انہوں نے کہا کہ وزیر اعلی گلگت بلتستان کی انتھک کوششوں کے باعث تاریخی پیکیج منظور ہوا یہ پیکیج کوئی ماضی کی حکومتوں کی طرح ہوایی اعلان نہیں بلکہ سو فیصد اس پر عمل در آمد ہوگا ایک ایک پایی گلگت بلتستان کی تعمیر و ترقی پر خرچ ہوگا۔
​​​​​​​ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ اس پیکج سے فایدہ پورے گلگت بلتستان کو ہوگا کسی ایک ضلع کو بھی نظر انداز نہیں کیا جا رہا ہر ضلع کو یکساں فایدہ ملے گا کچھ سیاسی لوگ اس پیکج کو علاقیات کی بھینٹ چڑھانے کی کوشش کررہے ہیں حالانکہ گلگت بلتستان کا چپہ چپہ اس پیکج سے مستفید ہوگا۔انہوں نے کہا کہ معاشی پیکیج کے بعد انشاء￿ اللہ وزیر اعلی خالد خورشید کی سربراہی میں گلگت بلتستان کو عبوری آینی صوبہ بنانا ہیاس پربھی کام ہورہا ہے جلد سینٹ اور قومی اسمبلی میں نمایندگی ملے گی انشاء￿ اللہ خطہ خوشحال ہوگا۔انہوں نے کہا کہ اس پیکج سے گلگت بلتستان میں ترقی کا نیا دور شروع ہوگا بے روزگاروں کو روزگار ملے گا سیاحت کو فرغ ملے گا یہ پہلی بار ہے کہ اتنی بڑی خطیر رقم گلگت بلتستان کی تعمیر و ترقی پر خرچ کیا جارہا ہے۔

تازہ ترین خبریں

یا اللہ رحم۔۔کراچی میں شدید بارشیں اور آندھی۔۔کتنے افراد جاں کی بازی ہار گئے۔۔ خبر نے دل چیر دیئے

نفیسہ شاہ اور شیریں مزاری آمنے سامنے۔۔۔۔  ایک دوسرے پر نقل کرنے کا الزام لگادیا

عمران خان نے ریحام خان سے جان چھڑوانے کےلئے جہانگیر ترین سے مدد مانگی تھی

 سندھ سے انتہائی بری خبر ۔۔۔۔۔ 11 افراد جاں بحق ہوگئے 

امتحانات دینے والے طلبا کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔ تعلیمی بورڈز کا اہم فیصلہ

جہانگیر ترین ایک مرتبہ پھر سرگرم ۔۔۔۔۔ہم خیال اراکین پارلیمنٹ کیلئے عشائیہ کا اہتمام ۔۔ پی ٹی آئی اراکین کی آمد کا سلسلہ جاری

ذاتی رنجش پر مخالفین نے زمیندار کی بھینس کر زہردے کر مار ڈالا

ماروی سرمد کے حیران کن ماضی سے پردہ اٹھا دینے والی تحریر

پی ڈی ایم کو دوبارہ فعال کرنے کی تیاریاں

پاکستانیوں کیلئے ایک اوربڑی خوشخبری۔۔صوبہ بلوچستان میں گیس کے نئے ذخائر دریافت کرلیے گئے۔

پاکستانیوں کیلئے ایک اوربڑی خوشخبری۔۔صوبہ بلوچستان میں گیس کے نئے ذخائر دریافت کرلیے گئے۔

امتحانات دینے والے طلبا کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔ تعلیمی بورڈز کا اہم فیصلہ 

امتحانات دینے والے طلبا کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔ تعلیمی بورڈز کا اہم فیصلہ 

رنگ روڈ میگا سیکنڈل پر پیپلزپارٹی نے وزیراعظم سمیت اسکینڈل میں ملوث وزراء سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا

رنگ روڈ میگا سیکنڈل پر پیپلزپارٹی نے وزیراعظم سمیت اسکینڈل میں ملوث وزراء سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا

جہانگیر ترین ایک مرتبہ پھر سرگرم ۔۔۔۔۔ہم خیال اراکین پارلیمنٹ کیلئے عشائیہ کا اہتمام ۔۔ پی ٹی آئی اراکین کی آمد کا سلسلہ جاری

جہانگیر ترین ایک مرتبہ پھر سرگرم ۔۔۔۔۔ہم خیال اراکین پارلیمنٹ کیلئے عشائیہ کا اہتمام ۔۔ پی ٹی آئی اراکین کی آمد کا سلسلہ جاری

سابق وزیراعظم نواز شریف کی ضبط شدہ جائیدادوں کو نیلام کرنے کا فیصلہ۔۔۔بولی کی تاریخ بھی مقر ر 