11:39 am
میں بھی کبھی اسی طرح سڑک پر ہوتا تھا اور ۔۔ روزانہ 45 کروڑ روپے کی خیرات کرنے والا یہ ارب پتی شخص کون ہے؟

میں بھی کبھی اسی طرح سڑک پر ہوتا تھا اور ۔۔ روزانہ 45 کروڑ روپے کی خیرات کرنے والا یہ ارب پتی شخص کون ہے؟

11:39 am

انسان وہی اچھے ہیں جو دوسروں کے کام آئیں، ان کا خیال رکھیں، ان کی مدد کریں، غریبوں کا احساس کریں، ان کی فکر کریں، ہر کسی کو دیکھ کر یہ خیال کریں کہ اس جگہ ہم بھی ہو سکتے ہیں اور نیک دل سے خیرات کریں۔دنیا بھر میں ایسے لوگ پائے جاتے ہیں، جو بُرے وقت میں ایک دوسرے کا ساتھ دیتے ہیں، اپنی دولت کا کچھ حصہ سالانہ،
ماہانہ اور یومیہ لوگوں پر خرچ کرتے ہیں اور اس کو اچھا سمجھتے ہیں۔آج کل بھارت میں کورونا کی تباہ کاریاں جاری ہیں، ایسے میں ایک بھارتی مسلمان شخص روزانہ کی بنیاد پر 48 کروڑ پاکستانی روپیہ خیرات کے طور پر لوگوں میں بانٹ رہے ہیں تاکہ وہاں کے لوگوں کی مدد ہوسکے۔ ارب پتی شخص کون ہے؟ آخر یہ ارب پتی شخص جو اتنی بھاری مقدار میں لوگوں کو خیرات دے رہا ہے، یہ کون ہے؟ اس کا ماضی کیا ہے؟ یہ ایسا کیا کام کرتے ہیں کہ ان کی دولت بیشمار ہے۔ عظیم پریم جی اس شخص کا نام ہے عظیم پریم جی، جو بھارت کا دوسرا بڑا امیر شخص کہلاتا ہے، اور یہ روزانہ کی بنیاد پر اوسطاً 22 کروڑ روپے (45 کروڑ روپے پاکستانی) کی امداد کر رہے ہیں۔ گذشتہ سال انہوں نے بھارت میں 904 کروڑ روپے کی امداد کی، جس میں سب سے زیادہ تعلیم کی مد میں دیا، اس کے بعد کورونا سے نمٹنے کے لئے تقریباً 2338 کروڑ روپے لوگوں میں بانٹے۔ عظیم پریم جی کے مطابق: '' میں اتنی بڑی رقم خیرات اس لئے نہیں کرتا ہوں کہ لوگ میری تعریف کریں، مجھے مشہور کریں، مجھے اپنا وقت یاد آتا ہے جب میں یتیم تھا، میرے پاس کچھ بھی نہیں تھا، میں خود بھیک مانگتا، اگر میں محنت نہ کرتا، مجھے ہر دکھی شخص کے پیچھے اپنا چہرہ نظر آتا ہے جو صرف یہ سوچتا تھا کاش میرے والدین زندہ ہوتے تو میں یوں در در کی ٹھوکریں نہ کھاتا، آج کوئ تکلیف میں ہے، کل وہی ایک امیر شخص بن کر کھڑا ہو سکتا ہے، اگر اس کی وقتی طور پر تھوڑی سی مدد کردی جائے تو، میں تعلیم پر یقین رکھتا ہوں اس لئے اس پر لوگوں کو اپنی محنت میں سے تھوڑا سا حصہ بھی دے دیتا ہوں ۔'' '' عظیم کس پیشے سے وابسطہ ہیں؟ عظیم بھارت کی سب سے بڑی آئی ٹی کمپنی وپرو کے بانی ہیں، جو کہ دنیا کے 66 ممالک میں موجود ہے اور اس کے ملازمین کی تعداد ڈیڑھ لاکھ سے زائد بتائی جاتی ہے۔ ایسا نہیں ہے کہ یہ غریب خاندان سے تعلق رکھتے ہیں، بلکہ یہ کاروباری باپ کے بیٹے تھے، ان کے والد کوکنگ آئل کا کاروبار کرتے تھے، والد کی وفات کے بعد انہوں نے اپنے خاندانی کاروبار کو سنبھالا، لیکن کبھی کسی دن کمپنی میں کام کرنے کے لئے نہ گئے اور کسی عام پروفیسر سے کچھ دن کلاسز لی، اور کئی ایسی کتابیں پڑھی جس سے کمپنی کو فائدہ پہنچا سکے، اس کے بعد انہوں نے اپنے والد کی کمپنی کو کمپیوٹرائزد کردیا۔ آئی ٹی حیران کن بات یہ ہے کہ ان کو آئی ٹی کا کوئی اندازہ نہیں تھا اور نہ کوئی پڑھائی کی تھی، مگر بھارت میں کوئی آئی ٹی کمپنی نہ ہونے کے باعث انہوں نے سوچ لیا تھا کہ اب میں کام کروں گا اور جلد ہی انہوں نے وپرو سے مختلف قسم کے آئی ٹی کمپنی بنائی اور خوب کامیابی سمیٹی۔ دیگر ممالک تجارت: 1990 میں بھارت نے غیرملکیوں آئی ٹی کمپنیوں کو بھارت میں جگہ دی، اس وقت عظیم نے اپنی کمپنی کی مصنوعات باہر فروخت کی، اور اس سے انہوں نے دنیا میں اپنی دھاک بٹھائی اور اس وقت دنیا کے 36ویں امیر ترین شخص ہیں۔ تعلیم انہوں نے اپنی بنیادی تعلیم بھارت اور ہائر سیکنڈری کی تعلیم امریکہ سے حاصل کی اور والد کی وفات کے بعد یہ واپس بھارت آگئے تھے، اور ردی کی کتابوں سے انہوں نے تعلیم حاصل کرکے محنت کرکے اتنی دولت اکھٹی کی۔

تازہ ترین خبریں

وزیراعظم عمران خان سعودی عرب کا دورہ کیوں کر رہے ہیں؟ بڑی وجہ سامنے آگئی

وزیراعظم عمران خان سعودی عرب کا دورہ کیوں کر رہے ہیں؟ بڑی وجہ سامنے آگئی

عید سے قبل حکومت نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی،ایسا اعلان کہ ہرکوئی خوشی سے باغ باغ ہوگیا

عید سے قبل حکومت نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی،ایسا اعلان کہ ہرکوئی خوشی سے باغ باغ ہوگیا

50 کروڑ ڈالر کہاں سے آنیوالے ہیں ؟ملکی معیشت کیلئے شاندار خوشخبری

50 کروڑ ڈالر کہاں سے آنیوالے ہیں ؟ملکی معیشت کیلئے شاندار خوشخبری

گورنر بلوچستان ڈٹ گیا،خبر نے سیاسی ایوانوں میںکھلبلی مچادی

گورنر بلوچستان ڈٹ گیا،خبر نے سیاسی ایوانوں میںکھلبلی مچادی

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

کتنے قیدیوں کی سزا میں کمی اور کتنوں کو رہا کردیاجائیگا؟نوٹیفکیشن جاری، عید سے قبل بڑی خبر آگئی

کتنے قیدیوں کی سزا میں کمی اور کتنوں کو رہا کردیاجائیگا؟نوٹیفکیشن جاری، عید سے قبل بڑی خبر آگئی

شہباز شریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

شہباز شریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

مہنگائی کا ایک اور وار: نیپرا نے بجلی مزید مہنگی کردی

مہنگائی کا ایک اور وار: نیپرا نے بجلی مزید مہنگی کردی

شہباز شریف نے لندن جانے کی تیاری کر لی

شہباز شریف نے لندن جانے کی تیاری کر لی

کورونا وائرس ، حکومت نے بیرون ملک مقیم  پاکستانیوں کو ایک اور بڑی سہولت فراہم کردی

کورونا وائرس ، حکومت نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو ایک اور بڑی سہولت فراہم کردی

پنجاب اسمبلی سے منظور کردہ شوگر فیکٹریز کنٹرول بل پر عمل در آمد روک دیا گیا

پنجاب اسمبلی سے منظور کردہ شوگر فیکٹریز کنٹرول بل پر عمل در آمد روک دیا گیا

عید کے موقع پر ورکرز کو بروقت تنخواہوں کی ادائیگی کیلئے میڈیا ہاؤسز کیلئے 40کروڑ روپے جاری کیے گئے ،وزیراطلاعات

عید کے موقع پر ورکرز کو بروقت تنخواہوں کی ادائیگی کیلئے میڈیا ہاؤسز کیلئے 40کروڑ روپے جاری کیے گئے ،وزیراطلاعات

ایمیزون کا ملک میں آنا ایک بہت بڑی پیش رفت ہے،مشیر تجارت

ایمیزون کا ملک میں آنا ایک بہت بڑی پیش رفت ہے،مشیر تجارت

فردوس عاشق اعوان خواتین کرکٹرز کو کوچنگ کی خواہشمند

فردوس عاشق اعوان خواتین کرکٹرز کو کوچنگ کی خواہشمند