02:41 pm
آٹھ ماہ کے بچے کی خوراک دودھ اور سیریلیک نہیں بلکہ ریت و کنکر ۔۔ جانیے اس صحت مند بچے کا تعلق کہاں سے ہے

بائیس سالہ ماں ایلس بینڈر کا تعلق امریکی ریاست ایریزونا کے علاقے فینکس سے ہے، انھوں نے اپنے آٹھ ماہ کے بیٹے فرن کو ریت اور کنکر کھانے کی کھلی آزادی دے رکھی ہے، ان کا کہنا ہے کہ جب تک بچے ماں کا دودھ پیتے ہوں، انھیں جراثیم سے کوئی خطرہ لاحق نہیں ہوتا، اور اس طرح بچے کا امیون سسٹم مستحکم ہو جاتا ہے۔ایلس بینڈر کو اس بات پر مضبوط یقین ہے کہ جب تک بچوں کو ماں کا دودھ پلایا جاتا ہے، تب تک انھیں بیکٹیریا کا سامنا کرنا چاہیے، 
کیوں کہ ماں کا دودھ ان کی حفاظت کرتا ہے۔عام طور سے نوزائیدہ بچوں کے حوالے سے ماؤں سے یہ توقع کی جاتی ہے کہ وہ بہت زیادہ محتاط رہیں اور صفائی کا بہت خیال رکھیں، اور اپنے بچوں کو نقصان دہ بیماریوں اور الرجیز سے بچائیں۔تاہم بائیس سالہ ایلس بینڈر کا نقطہ نظر عام طبی مشوروں سے بالکل مختلف ہے، ہائجین کی ہدایات کے برعکس وہ اپنے 8 خاتون نے اپنے بچے کی ویڈیوز بھی بنا رکھی ہیں جن میں وہ مزے اور پوری آزادی سے ریت کھاتا اور پتھر چوستا ہوا نظر آتا ہے، ایک ٹک ٹاک ویڈیو میں خاتون کہتی ہیں کہ وہ بچے کو اپنا دودھ پلا رہی ہیں لیکن اس کو وہ سب کچھ کھانے کے لیے بھی چھوڑتی ہوں جو وہ کھانا چاہتا ہے۔ماہ کے بچے کو کنکر چبانے دیتی ہیں، وہ ریت بھی کھاتا ہے اور لکڑی کے چھوٹے ٹکڑے بھی چوستا رہتا ہے۔خاتون نے اپنے بچے کی ویڈیوز بھی بنا رکھی ہیں جن میں وہ مزے اور پوری آزادی سے ریت کھاتا اور پتھر چوستا ہوا نظر آتا ہے، ایک ٹک ٹاک ویڈیو میں خاتون کہتی ہیں کہ وہ بچے کو اپنا دودھ پلا رہی ہیں لیکن اس کو وہ سب کچھ کھانے کے لیے بھی چھوڑتی ہوں جو وہ کھانا چاہتا ہے۔بچے کو پالنے کے اس انداز کا دفاع کرتے ہوئے ان کا کہنا ہے کہ ہمیں جراثیموں سے نہیں ڈرنا چاہیے، انھوں نے کہا کہ ہمیں بیکٹیریا سے ڈارانے کے لیے مغربی ادویات کے سلسلے میں اربوں ڈالر کی اشتہار سازی کا بڑا ہاتھ ہے، میں نہیں ڈرتی بلکہ میں انھیں دعوت دیتی ہوں کیوں کہ مجھے فطرت اور اپنے بچے پر اعتماد ہے۔انھوں نے کہا یہ کوئی اتفاق نہیں ہے کہ بچے دودھ پینے کے عرصے کے دوران اپنی جبلت کے مطابق ہر چیز کھاتے ہیں، اس لیے جب تک وہ ماں کا دودھ پیتے رہیں، انھیں بیکٹیریا کا سامنا کرتے رہنا چاہیے۔انٹرنیٹ پر صارفین نے ایلس بینڈر کے بچے پالنے کے طریقے پر ملے جلے رد عمل کا اظہار کیا ہے، کسی کا کہنا ہے کہ وہ اپنے بچے کی زندگی خطرے سے دوچار کر رہی ہے، اور کوئی ان کی حوصلہ افزائی کرتا دکھائی دیتا ہے۔

تازہ ترین خبریں

یا اللہ رحم۔۔کراچی میں شدید بارشیں اور آندھی۔۔کتنے افراد جاں کی بازی ہار گئے۔۔ خبر نے دل چیر دیئے

نفیسہ شاہ اور شیریں مزاری آمنے سامنے۔۔۔۔  ایک دوسرے پر نقل کرنے کا الزام لگادیا

عمران خان نے ریحام خان سے جان چھڑوانے کےلئے جہانگیر ترین سے مدد مانگی تھی

 سندھ سے انتہائی بری خبر ۔۔۔۔۔ 11 افراد جاں بحق ہوگئے 

امتحانات دینے والے طلبا کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔ تعلیمی بورڈز کا اہم فیصلہ

جہانگیر ترین ایک مرتبہ پھر سرگرم ۔۔۔۔۔ہم خیال اراکین پارلیمنٹ کیلئے عشائیہ کا اہتمام ۔۔ پی ٹی آئی اراکین کی آمد کا سلسلہ جاری

ذاتی رنجش پر مخالفین نے زمیندار کی بھینس کر زہردے کر مار ڈالا

ماروی سرمد کے حیران کن ماضی سے پردہ اٹھا دینے والی تحریر

پی ڈی ایم کو دوبارہ فعال کرنے کی تیاریاں

پاکستانیوں کیلئے ایک اوربڑی خوشخبری۔۔صوبہ بلوچستان میں گیس کے نئے ذخائر دریافت کرلیے گئے۔

پاکستانیوں کیلئے ایک اوربڑی خوشخبری۔۔صوبہ بلوچستان میں گیس کے نئے ذخائر دریافت کرلیے گئے۔

امتحانات دینے والے طلبا کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔ تعلیمی بورڈز کا اہم فیصلہ 

امتحانات دینے والے طلبا کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔ تعلیمی بورڈز کا اہم فیصلہ 

رنگ روڈ میگا سیکنڈل پر پیپلزپارٹی نے وزیراعظم سمیت اسکینڈل میں ملوث وزراء سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا

رنگ روڈ میگا سیکنڈل پر پیپلزپارٹی نے وزیراعظم سمیت اسکینڈل میں ملوث وزراء سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا

جہانگیر ترین ایک مرتبہ پھر سرگرم ۔۔۔۔۔ہم خیال اراکین پارلیمنٹ کیلئے عشائیہ کا اہتمام ۔۔ پی ٹی آئی اراکین کی آمد کا سلسلہ جاری

جہانگیر ترین ایک مرتبہ پھر سرگرم ۔۔۔۔۔ہم خیال اراکین پارلیمنٹ کیلئے عشائیہ کا اہتمام ۔۔ پی ٹی آئی اراکین کی آمد کا سلسلہ جاری

سابق وزیراعظم نواز شریف کی ضبط شدہ جائیدادوں کو نیلام کرنے کا فیصلہ۔۔۔بولی کی تاریخ بھی مقر ر 