04:06 pm
پٹرول بھرنے والے شخص نے کیا کیا، کہ 3 لٹیرے سر پر پیر رکھ کر بھاگ اٹھے (ویڈیو)

ش کر بھاگنا پڑا۔یہ واقعہ جنوبی امریکا کے ایک ملک چلی کا ہے، کسی مقام پر ایک پٹرول پمپ پر ایک شہری اپنی کار میں ایندھن بھر رہا تھا، کہ اس دوران ایک سفید وین میں لٹیرے پہنچ گئے۔اس واقعے کی ویڈیو بھی سامنے آ گئی ہے، سی سی ٹی وی فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک سفید وین بڑی تیزی سے آ کر کار کے بالکل قریب رک گئی، اور دونوں کے طرف کے دروازوں سے 3 ڈاکو تیزی سے نیچے اتر کر اس شخص کی طرف بڑھے۔دونوں طرف سے تین افراد کو تیزی سے اپنی طرف بڑھتے دیکھ کر وہ شخص جبلی طور پر چوکنا ہو گیا، اور تیزی سے اپنے بچاؤ کا فیصلہ کرتے ہوئے اس نے ڈسپنسر کا رخ ان کی طرف کر دیا، اور پٹرول ان پر اسپرے کرنے لگا۔پٹرول کے حملے سے لٹیروں کے اوسان خطا ہو گئے، اور وہ الٹے پیر بھاگنے لگے، وہ اپنی گاڑی میں بیٹھنا تک بھول گئے اور آگے پیچھے ہوتے رہے، تاہم اسی بدحواسی کے عالم میں وہ وین میں بیٹھے اور بھاگ گئے۔سوشل میڈیا پر یہ ویڈیو شیئر ہوئی تو لوگوں نے اس پر مختلف قسم کے تبصرے کیے، کسی کا کہنا تھا کہ چور یہ ویڈیو دیکھ کر آئندہ کسی پٹرول بھرتے شخص کو لوٹنے سے محتاط رہیں گے، کیوں کہ ان کے ساتھ کچھ بھی بھیانک ہو سکتا ہے۔کسی نے کہا کہ پٹرول لگنے کے بعد اب چوروں کی وین کو پولیس حکام آسانی سے پہچان سکتے ہیں، تاہم یہ معلوم نہیں ہو سکا کہ لٹیروں کے خلاف کوئی کارروائی ہوئی یا نہیں۔

تازہ ترین خبریں

وزیراعظم عمران خان سعودی عرب کا دورہ کیوں کر رہے ہیں؟ بڑی وجہ سامنے آگئی

عید سے قبل حکومت نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی،ایسا اعلان کہ ہرکوئی خوشی سے باغ باغ ہوگیا

50 کروڑ ڈالر کہاں سے آنیوالے ہیں ؟ملکی معیشت کیلئے شاندار خوشخبری

گورنر بلوچستان ڈٹ گیا،خبر نے سیاسی ایوانوں میںکھلبلی مچادی

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

کتنے قیدیوں کی سزا میں کمی اور کتنوں کو رہا کردیاجائیگا؟نوٹیفکیشن جاری، عید سے قبل بڑی خبر آگئی

شہباز شریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

مہنگائی کا ایک اور وار: نیپرا نے بجلی مزید مہنگی کردی

شہباز شریف نے لندن جانے کی تیاری کر لی

شہباز شریف نے لندن جانے کی تیاری کر لی

کورونا وائرس ، حکومت نے بیرون ملک مقیم  پاکستانیوں کو ایک اور بڑی سہولت فراہم کردی

پنجاب اسمبلی سے منظور کردہ شوگر فیکٹریز کنٹرول بل پر عمل در آمد روک دیا گیا

عید کے موقع پر ورکرز کو بروقت تنخواہوں کی ادائیگی کیلئے میڈیا ہاؤسز کیلئے 40کروڑ روپے جاری کیے گئے ،وزیراطلاعات

ایمیزون کا ملک میں آنا ایک بہت بڑی پیش رفت ہے،مشیر تجارت

فردوس عاشق اعوان خواتین کرکٹرز کو کوچنگ کی خواہشمند