10:03 pm
سنگل لڑکیاں مردوں کی کون سی عادت کو پسند کرتی ہیں؟جانیں گے تودنگ رہ جائیں گے

کنبرا(ویب ڈیسک) خواتین کو مردوں میں کون سی عادات سب سے زیادہ اچھی لگتی ہیں؟ آسٹریلوی خواتین نے اب اس سوال کا جواب دے دیا ہے۔ میل آن لائن کے مطابق آسٹریلوی شہر پرتھ کی معروف ڈیٹنگ کوچ لواینی وارڈ نے اپنے فیس بک پیج پر اس سوال پر مبنی بحث کا آغاز کیا اور سنگل لڑکیوں سے پوچھا کہ وہ اپنے متوقع پارٹنر میں کون سی جسمانی وجذباتی عادات دیکھنا پسند کریں گی۔ جواب میں خواتین کی اکثریت نے جو عادات بتائیں ان میں ’مرد کا خواتین کے ساتھ
نرم اور مہربان ہونا‘ ’ اچھی شخصیت‘ ’اچھی حس مزاح‘’دوسرے کی عزت کرنا اور اقدار کا حامل ہونا‘ ’ایمانداری‘ اور ’خوداعتمادی‘ شامل تھیں۔جواینی کا کہنا تھا کہ ”عام طور پر خیال کیا جاتا ہے کہ خواتین ایسے مرد کو پسند کرتی ہیں جو دراز قد ہو، ڈارک رنگت والا ہو اور ہینڈسم ہو، مگر خواتین اس سے کہیں بڑھ کر مردوں کو دیکھتی ہیں۔ میرے خیال میں اچھی حس مزاح اور مہربان و صلہ رحم ہونا وہ عادات ہیں جو کسی مرد میں خواتین کو سب سے زیادہ پسند آتی ہیں اور وہ ایسے مرد کے ساتھ ڈیٹنگ کرنے کو ترجیح دیتی ہیں۔“

تازہ ترین خبریں

وزیراعظم عمران خان سعودی عرب کا دورہ کیوں کر رہے ہیں؟ بڑی وجہ سامنے آگئی

عید سے قبل حکومت نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی،ایسا اعلان کہ ہرکوئی خوشی سے باغ باغ ہوگیا

50 کروڑ ڈالر کہاں سے آنیوالے ہیں ؟ملکی معیشت کیلئے شاندار خوشخبری

گورنر بلوچستان ڈٹ گیا،خبر نے سیاسی ایوانوں میںکھلبلی مچادی

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

کتنے قیدیوں کی سزا میں کمی اور کتنوں کو رہا کردیاجائیگا؟نوٹیفکیشن جاری، عید سے قبل بڑی خبر آگئی

شہباز شریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

مہنگائی کا ایک اور وار: نیپرا نے بجلی مزید مہنگی کردی

شہباز شریف نے لندن جانے کی تیاری کر لی

شہباز شریف نے لندن جانے کی تیاری کر لی

کورونا وائرس ، حکومت نے بیرون ملک مقیم  پاکستانیوں کو ایک اور بڑی سہولت فراہم کردی

پنجاب اسمبلی سے منظور کردہ شوگر فیکٹریز کنٹرول بل پر عمل در آمد روک دیا گیا

عید کے موقع پر ورکرز کو بروقت تنخواہوں کی ادائیگی کیلئے میڈیا ہاؤسز کیلئے 40کروڑ روپے جاری کیے گئے ،وزیراطلاعات

ایمیزون کا ملک میں آنا ایک بہت بڑی پیش رفت ہے،مشیر تجارت

فردوس عاشق اعوان خواتین کرکٹرز کو کوچنگ کی خواہشمند