08:56 pm
مرد جیب کترے تو بہت دیکھے ہیں لیکن اب دیکھیں کہ کس طرح خاتون نے شہری کا بٹوا ہوشیاری سے چرایا، دیکھیں حیرت انگیز مناظر

عام طور پر ڈکیتی مرد ہی کرتے ہیں یا مرد ہی گرفتار ہوتے ہیں کبھی بھی ایسا نہیں ہوا کہ کوئی عورت چوری کرتے پکڑی گئی ہو۔مگر اس کا مطلب یہ بالکل نہیں کہ خواتین ڈکیتی نہیں کر سکتی، کیونکہ اب جو ویڈیو آپ دیکھنے جا رہے ہیں اس میں ایک خاتون مرد کی جیب سے باآسانی بٹوا نکال رہی ہیں۔سوشل میڈیا پر موجود اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ شہری مال میں شاپنگ کررہا ہے، اسی دوران ایک خاتون شہری کے قریب آتی ہیں، اور موقع دیکھ کر شہری کی قمیض کی
جیب میں ہاتھ ڈال کر بٹوا نکال لیا۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ خاتون نے بٹوا نہایت ہوشیاری سے نکالا کہ شہری کو بھنک بھی نہ پڑ سکی۔ دونوں خواتین نے بڑی ہوشیاری سے مل جل کر کاروائی کی۔

تازہ ترین خبریں

عدالتوں میں گرمیوں کی چھٹیوں کا شیڈول جاری

فلور ملز ایسوسی ایشن نے آٹا مہنگا کرنے کا عندیہ دے دیا

محکمہ موسمیات نے دل خوش کردینے والی پیشگوئی کردی

گالی دینا پنجاب کی ثقافت نہیں بلکہ ن لیگ کے رہنماؤں کا کلچر ہے: عثمان بزدار

مسلم فٹبالر نے پریس کانفرنس میں سامنے رکھی بیئرکی بوتل ہٹادی،خبر پڑھ کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے

کراچی: گلشن معمار میں فائرنگ، پی ٹی آئی رہنما اور اہلیہ زخمی

کچلنے کی کوشش  یا کچھ اور۔۔ ن لیگی رہنما نے پی ٹی آئی رہنما کی گاڑی کو ٹکر مار دی،کتنا جانی مالی نقصان ہوا؟جانیے تفصیل

جوبائیڈن اور ولادی میر پیوٹن نے ملاقات کر ڈالی

معاملات سلجھ بھی سکتے ہیں اور بگڑ بھی سکتے ہیں۔ آئندہ چند ہفتے و مہینے نہایت اہم ہیں۔ شاہ محمود قریشی

قومی اسمبلی میں بجٹ بحث کے دوران اراکین پارلیمنٹ کی طرف سے مقدس کلمات کی توہین۔۔۔۔تھانہ سیکرٹریٹ میں مقدمہ کی درخواست

قومی اسمبلی میں ہنگامہ آرائی اور ڈپٹی سپیکر کے خلاف تحریک عدم اعتماد کا معاملہ۔ پروزیراعظم عمران خان نے پارلیمانی پارٹی کا اجلاس طلب کر لیا

 مفتی عزیز الرحمان کی نازیبا ویڈیووائرل ہونےکے واقعے کے بعد پولیس مدرسے پہنچ گئی

ایف آئی اے نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما  حمزہ شہباز کو طلب کر لیا ہے۔

مصنوعی ذہانت اور بلاک چین ٹیکنالوجیز سے پاکستان آئی ٹی برآمدات 5 ارب ڈالر تک بڑھانے کی صلاحیت رکھتا ہے، صدر مملکت